Best AI Tools To Save Time And Boost Productivity: سمجھدار لوگ جسمانی محنت سے زیادہ دماغی محنت پر رکھتے ہیں یقین! ان 5 اے آئی ٹولز سے روزانہ 3 گھنٹے بچائیں
مصنوعی ذہانت پر مبنی یہ 5 ٹولز روزمرہ کے کام آسان بنانے میں مددگار ثابت ہوسکتے ہیں۔ فائر فلائیز اے آئی، نوٹ بک ایل ایم، گاما ایپ، پرپلیکسٹی اے آئی اور ریکلیم اے آئی کی مدد سے وقت بچانے اور کام کرنے کی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد مل سکتی ہے۔
MAHARASHTRA’S QUANTUM AMBITIONS IN LONDON: بھارت کی پہلی کوانٹم کمپیوٹنگ سہولت ممبئی میں قائم ہوگی! لندن میں 13 عالمی کمپنیوں سے بات چیت، 20,000 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری اور 8,000 ملازمتیں پیدا ہونے کی امید
مہاراشٹر کو ملک کی کوانٹم اور مصنوعی ذہانت (AI) کی راجدھانی کے طور پر قائم کرنے کے مقصد سے ریاستی حکومت کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے لندن کا کامیاب دورہ مکمل کیا۔ مینشن ہاؤس میں منعقدہ ’دی سٹی کوانٹم اینڈ اے آئی سمٹ‘ کے دوران مہاراشٹر نے مجوزہ ’کوانٹم سٹی‘ اور ’یوکے-مہاراشٹر کوانٹم کوریڈور‘ کا خاکہ پیش کیا۔ اس پہل سے آنے والے برسوں میں تقریباً 20,000 کروڑ روپے کی اقتصادی سرگرمیوں اور 8,000 ہنرمند ملازمتوں کے مواقع پیدا ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔
MIT Technology Review: اے آئی کی ایک تصویر بنانے میں اتنی بجلی خرچ جتنی مائیکروویو چلانے میں، ویڈیو کے لیے خرچ 700 گنا سے زیادہ
اس حساب سے اگر تقریباً 5 سیکنڈ کی اے آئی ویڈیو تیار کی جائے تو اس کے لیے اتنی بجلی خرچ ہو سکتی ہے جتنی ایک مائیکروویو کو ایک گھنٹے سے زیادہ وقت تک چلانے میں ہوتی ہے۔یعنی چند سیکنڈ کی اے آئی ویڈیو تیار کرنے کے لیے بجلی کی کھپت معمولی نہیں ہے، خاص طور پر جب بڑے پیمانے پر ایسی تصاویر اور ویڈیوز تیار کی جائیں۔
PM Modi to Inaugurate GFF: پی ایم مودی کل گلوبل فن ٹیک فیسٹ 2026 کا کریں گے افتتاح، اے آئی، کوانٹم ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل ادائیگیوں پر ہوگی تفصیلی بحث
8 سے 11 ستمبر تک منعقد ہونے والا یہ پروگرام ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز اور مالیاتی شمولیت میں ان کے کردار پر مرکوز رہے گا۔ 2020 میں شروع ہونے کے بعد سے گلوبل فن ٹیک فیسٹ عالمی مالیاتی اختراع اور ڈیجیٹل معیشت کے مستقبل پر بحث کے ایک اہم پلیٹ فارم کے طور پر ابھرا ہے۔
Samsung New Phones Launched: سیمسنگ نے گلیکسی زیڈ فولڈ 8، فولڈ 8 الٹرا اور فلپ 8 کردیے لانچ، اے آئی سے لیس ہیں تینوں نئے اسمارٹ فون
گلیکسی زیڈ فولڈ 8 میں نیا فولڈ ایبل ڈیزائن پیش کیا گیا ہے، جس سے ان صارفین کو بہتر تجربہ ملے گا جو بار بار چھوٹی اور بڑی اسکرین کے درمیان سوئچ کرتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق، اس میں کور ڈسپلے اور بڑی اندرونی اسکرین کے درمیان ہموار منتقلی فراہم کی گئی ہے، جس سے پڑھنے، گیمنگ اور ویڈیو اسٹریمنگ جیسے کام زیادہ آسان ہوجائیں گے۔
PM Modi Departs for Indo-Pacific Mission: وزیراعظم مودی ہند-پیسیفک مشن پر روانہ، 40 برس بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا نیوزی لینڈ کا پہلا سرکاری دورہ ،اہم معاہدوں کا امکان
دورے کے آخری مرحلے میں وزیراعظم مودی 10 سے 11 جولائی تک نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ کا سرکاری دورہ کریں گے۔ یہ تقریباً چار دہائیوں بعد کسی بھارتی وزیراعظم کا پہلا سرکاری دورہ ہوگا۔آکلینڈ میں وزیراعظم مودی اپنے نیوزی لینڈ کے ہم منصب کرسٹوفر لکسن سے ملاقات کریں گے۔
PM Modi Statement: گزشتہ ایک دہائی میں ٹیکنالوجی اپنانے والے ملک سے ٹیک فراہم کنندہ کے طور پر ابھرا بھارت: پی ایم نریندر مودی
بھارت گزشتہ ایک دہائی میں ٹیکنالوجی اپنانے والے ملک سے ایک ٹیک فراہم کرنے والے ملک کے طور پر ابھرا ہے اور ملک سے نکلنے والے حل اور اختراعات میں انسانیت کے ایک بڑے حصے کو فائدہ پہنچانے کی صلاحیت ہے۔ یہ بیان وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو دیا۔
AI-Powered Survey Vehicles: قومی شاہراہوں کی نگرانی میں انقلابی تبدیلی، حکومت نے اے آئی سے لیس سروے گاڑیاں تعینات کیں
جی پی ایس، 3D لیزر ٹیکنالوجی اور ہائی ریزولوشن کیمروں سے لیس جدید نظام کے ذریعہ سڑکوں کی خرابیوں کی نشاندہی اور مرمت کا عمل اب مزید تیز اور شفاف طریقے سے ممکن ہوپائے گا۔
Codex Comes to Smartphones: اوپن اے آئی کا بڑا قدم، چیٹ جی پی ٹی موبائل ایپ میں ‘کوڈیکس’ فیچر لانچ
اوپن اے آئی نے بتایا کہ اس فیچر کے ذریعے یوزربراہ راست چیٹ جی پی ٹی موبائل ایپ پر اپنے پروجیکٹس سے متعلق لائیو اپ ڈیٹس دیکھ سکیں گے۔ اس میں اسکرین شاٹس، ٹرمینل آؤٹ پٹ، ٹیسٹ رزلٹس، کمانڈ اپروول اور کوڈ میں ہونے والی تبدیلیوں کی تفصیلات شامل ہوں گی۔
National Technology Day: پوکھرن کی شکتی نے دنیا میں بھارت کا وقار بلند کیا، وزیر اعظم مودی نے سائنس دانوں کو کیا سلام
وزیر اعظم مودی نے ان سائنس دانوں اور ماہرین کو خراجِ تحسین پیش کیا جنہوں نے سخت عالمی پابندیوں، وسائل کی کمی اور کئی چیلنجز کے باوجود بھارت کو ایٹمی طاقت بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کامیابی صرف ایک جوہری تجربہ نہیں تھی بلکہ ملک کی خود اعتمادی، خود انحصاری اور سائنسی صلاحیت کا اعلان بھی تھا۔





