Ahmedabad plane crash: احمدآباد طیارہ حادثے میں ایک مسافر کے بچنے کی خبر، پولیس نے کی تصدیق
زندہ بچ جانے والے شخص کو صرف معمولی زخم آئے تھے اور وہ حادثے کی جگہ سے بغیر کسی امداد کے دور نکلنے میں کامیاب رہا۔
Air India plane crash: ایئر انڈیا طیارہ حادثہ: گجرات کے سابق وزیر اعلیٰ وجے روپانی اور مسلم راشٹریہ منچ گجرات کے کنوینر بدرالدین حلانی کا انتقال
ایم آر ایم کی جانب سے اس ناقابل تلافی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تمام جاں بحق افراد کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا۔
Ahmedabad Plane Crash: گوتم اڈانی نے احمد آباد طیارہ حادثے پر غم کا کیا اظہار، کہا- اہل خانہ کے ساتھ ہماری تعزیت
حادثے کے باعث علاقے کے اطراف کی تمام سڑکوں کو فوری طور پر بند کر دیا گیا تاکہ امدادی ٹیموں اور ایمرجنسی سروسز کی تیز رفتار نقل و حرکت کو یقینی بنایا جا سکے۔ امریکی کمپنی بوئنگ کا تیار کردہ ایئر انڈیا کا طیارہ احمد آباد سے لندن جا رہا تھا اور ٹیک آف کے کچھ ہی دیر بعد گر کر تباہ ہو گیا۔ جہاز میں عملے کے 10 ارکان اور تین چھوٹے بچوں سمیت 242 افراد سوار تھے۔
Ahmedabad plane crash: احمد آباد طیارہ حادثے میں میڈیکل کالج کے 20 طلباء کی ہلاکت کا خدشہ، میڈیکل کالج ہاسٹل کے اوپر گرا تھا طیارہ
ایئر انڈیا کا یہ طیارہ ٹیک آف کے صرف 5 منٹ بعد احمد آباد کے میگھانی نگر میں واقع بی جے میڈیکل کالج کے ہاسٹل پر گر کر تباہ ہوا۔
Ahmedabad Plane Crash: احمد آباد ایئرپورٹ نے جزوی معطلی کے بعد فلائٹ آپریشنز دوبارہ شروع کیے، سیفٹی پروٹوکول پر دی جا رہی ہے خصوصی توجہ
سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں وزارت نے کہا کہ تمام فلائٹ سیفٹی پروٹوکول پر عمل کیا جا رہا ہے۔
Vijay Rupani Dies in Air India Crash: احمد آباد طیارہ حادثے میں گجرات کے سابق وزیراعلیٰ وجے روپانی کی موت، جانئے ان کا سیاسی سفر
ایئر انڈیا کی فلائٹ لندن کے لیے 1:39 بجے ٹیک آف کے فوراً بعد گر کر تباہ ہو گئی۔ حادثے کے وقت جہاز میں تقریباً 242 افراد سوار تھے۔ ایئر انڈیا کا طیارہ اڑان بھرتے ہی میگھانی نگر کے رہائشی علاقے میں گر کر تباہ ہو گیا۔ آسمان میں دھواں اٹھنے اور زوردار دھماکے کی آواز سے مقامی لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا۔
Air India plane crash: ڈی جی سی اے نے احمد آباد طیارہ حادثے کی تحقیقات شروع کی، پرواز ڈیٹا،وائس ریکارڈنگ اور گواہوں کے بیانات کیے جا رہے ہیں اکٹھا
طیارہ ہوائی اڈے کی حدود سے باہر گر کر تباہ ہوا جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ٹیک آف کے بعد ٹھیک سے اوپر نہیں جا سکا تھا۔
Ahmadabad Plane Crash: احمدآباد ایئرپورٹ نے اگلے نوٹس تک فلائٹ آپریشن بند کیا، مسافروں کو دیا اپنے ایئرلائنز سے رابطے میں بنے رہنے کا مشورہ
ہوائی اڈے کے ترجمان کی جانب سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق تمام فلائٹ آپریشن اگلے نوٹس تک عارضی طور پر معطل ہیں۔
Ahmedabad Plane Crash: احمد آباد طیارہ حادثہ، صدر مرمو، پی ایم مودی اور کئی دوسرے لیڈران نے کیا غم کا اظہار
احمد آباد طیارہ حادثہ پر وزیر اعظم مودی نے وزیر داخلہ امت شاہ اور شہری ہوا بازی کے وزیر رام موہن نائیڈو سے بات کی۔ پی ایم مودی نے انہیں احمد آباد جانے کو کہا ہے۔ اس کے ساتھ انہوں نے طیارہ حادثے کے بعد متاثرہ افراد کی ہر ممکن مدد کو یقینی بنانے کو کہا ہے۔





