Amit Sharma reviews the progress of the Ladakh State Wide Area Network: انتظامی سکریٹری امت شرما نے لداخ اسٹیٹ وائیڈ ایریا نیٹ ورک کی پیشرفت کا لیا جائزہ
میٹنگ میں متعدد اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی جو ملک کے اس سٹریٹجک حصے میں اس اہم پروجیکٹ سے وابستہ ہیں۔ اجلاس کے اہم شرکاء میں ڈائریکٹر دیہی ترقی طاہر حسین شامل تھے۔