Bharat Express

Aditya Yadav

ایس پی لیڈر آدتیہ یادو نے دعویٰ کیا کہ بدایوں میں اب لوگ بی جے پی کے خلاف نکل آئے ہیں اور یہاں تک کہ سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ کی میٹنگوں میں بھی سماج وادی پارٹی اور اکھلیش یادو زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔

شیو پال یادو نے کبھی بھی اپنے منہ سے آدتیہ یادو کا نام نہیں لیا، انہوں نے صرف اتنا کہا کہ بدایوں کے لوگ نوجوان چاہتے ہیں اور بدایوں کے سماج وادی لیڈر آدتیہ یادو کو غیر اعلانیہ امیدوار سمجھ کر انتخابی مہم چلا رہے ہیں

آدتیہ  یادونے کہا کہ بدایوں سے لڑنے  کے بارے میں تحریری طور پر کوئی تجویز نہیں دی گئی ہے۔ پارٹی کی طرف سے مزید کوئی ہدایات آئیں تو اس پر عمل کیا جائے گا۔