Aditya-L1 Mission: پی ایم مودی نے آدتیہ ایل 1 کی کامیابی پر خوشی کا کیا اظہار، مشن کو کہا سائنسدانوں کی بڑی فتح
پی ایم مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا سیٹلائٹ آدتیہ ایل 1 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنے کے بعد سورج کے ہدف تک پہنچ گیا ہے جہاں یہ اس کا بنیادی ہدف تھا۔
Aditya-L1 Mission: اسرو نے خلا میں ایک اورتاریخ رقم کی، آدتیہ ایل1 نے سورج کو کہا’ہیلو ‘، پی ایم مودی نے دی مبارکباد
لگرینج پوائنٹس خلا میں وہ جگہیں ہیں جہاں بھیجی گئی اشیاء وہاں رک جاتی ہیں۔ Lagrange پوائنٹس پر دو بڑے ماسز کی کشش ثقل اس مرکزی قوت کے برابر ہوتی ہے جو کسی چھوٹی چیز کو اپنے ساتھ حرکت میں رکھنے کے لیے درکار ہوتی ہے۔
ISRO کا پہلا سورج مشن آدتیہ L-1 آج تاریخ رقم کرے گا، Lagrangian پوائنٹ کی الٹی گنتی شروع
اسرو کے سربراہ ایس سومناتھ نے پیر کو خبر رساں ایجنسی اے این آئی کو بتایا تھا، "آدتیہ-ایل 1 6 جنوری کو شام 4 بجے اپنے ایل 1 پوائنٹ پر پہنچنے والا ہے اور ہم اسے وہاں رکھنے کے لیے آخری جدوجہد کرنے جا رہے ہیں۔
Aditya-L1: زمین کے دائرہ اثر سے دور نکلا آدتیہ ایل 1، اب تک طے کر چکا ہے اتنے لاکھ کلومیٹر کا سفر
سیٹلائٹ سورج کا مطالعہ کرنے جا رہا ہے۔ L1 پوائنٹ تک پہنچنے میں 125 دن لگیں گے۔ یہ ایک بہت اہم مشن ہے۔ لانچ کرنے کے بعد، آدتیہ خلائی
Aditya-L1 Launch: ہندوستان کا پہلا سورج مشن لانچ، چندریان-3 کی چاند پر لینڈنگ کے 10 ویں دن اسرو نے خلا میں آدتیہ-ایل 1 کو بھیجا
اسرو کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ ہمارا 'آدتیہ ایل 1' سیٹلائٹ ایل1 پوائنٹ کے گرد ہیلو آربٹ میں بھیجا گیا ہے جو سورج کو بغیر کسی گرہن کے مسلسل دیکھ سکتا ہے۔
Aditya-L1 Mission Launch: آدتیہ ایل-1پی ایس ایل وی سے 63 منٹ بعد الگ ہوا، جانئے اسرو کے مشن میں اس بار کیوں لگا اتنا وقت
Aditya-L1 Mission Launch: ہندوستان کا پہلا سورج مشن آدتیہ-ایل1 زمین کے مدار میں رکھا گیا تھا۔ یاں 16 دن رہنے کے بعد یہ سورج کی طرف روانہ ہوگا۔
Aditya-L1 Mission: ‘ہماری بھر پورسائنسی کوششیں جاری رہیں گی’، آدتیہ L1 کے کامیاب لانچ کے بعد پی ایم مودی نے کیا ٹوئٹ
آدتیہ ایل 1 تقریباً 15 لاکھ کلومیٹر کا فاصلہ طے کرے گا۔ یہ مشن ہندوستان کے لیے تاریخی ہے کیونکہ یہ سورج کا مطالعہ کرنے والا ہندوستان کا پہلا مشن ہے۔