Saqib Saleem spent 6 weeks without roti-rice: روٹی چاول کے بغیر ثاقب سلیم نے گزارے 6 ہفتے، روزانہ چلے 10 کلومیٹر، دکھائی ’فٹ‘ جھلک
’میرے ڈیڈ کی ماروتی‘ فیم اداکار نے کہا کہ انہیں اپنے مقصد تک پہنچنے میں مزید 5-6 ہفتے لگیں گے اور انہوں نے خود کو مثبت رکھنے کے لیے یہ پوسٹ شیئر کی ہے۔





