Mahua Moitra Fire On BJP: اڈانی کو خصوصی ٹھیکہ دے کر پی ایم مودی چاند پر فلیٹ بنوائیں گے، مسلمانوں کو نہیں ملے داخلہ، مہوا موئترا کا طنز
ٹی ایم سی ایم پی نے ایک اور پوسٹ میں لکھا ہے کہ ’’ہاں اسرو چاند پر اترا ہے۔ پہلی بار نہیں۔ آئیے ہم بی جے پی کو یاد دلائیں کہ نریندر مودی چاند پر نہیں اترے۔ اور نہ ہی بی جے پی کے آئی ٹی سیل نے چندریان کے پیچھے تحقیق کی ہے۔"
Adani Group Moves Ahead With 10-Year Capital Plan: مضبوطی سے مضبوطی کی جانب گامزن ہے اڈانی گروپ،جون سہ ماہی کے اختتام پر حاصل کی بڑی کامیابی
ایکویٹی کی نمایاں تعیناتی کے نتیجے میں کل ایکویٹی کل اثاثوں کے 55.77فیصد تک بڑھ گئی جبکہ مالی سال 2019 کے آخر میں یہ 40.16فیصد تھی۔ مالی سال 13 کے آخر میں تعینات کی گئی ایکویٹی 2,35,812 کروڑ روپے تھی، جو کہ 1,87,087 کروڑ روپے کے خالص قرض سے بہت زیادہ ہے۔
Congratulations, ISRO, You are indeed the pride of the nation: اسرو کو مبارکباد دیتے ہوئے گوتم اڈانی نے کہا ”یہ ہندوستان کا وقت‘‘ ہے
دنیا کی امیر ترین شخصیات میں شمار ہونے والے مشہورصنعت کار گوتم اڈانی نے بھی مشن چندریان3 کی کامیاب لینڈنگ پر اسرو کو مبارکباد پیش کی ہے۔ انہوں نے ایکس پر مبارکباد دیتے ہوئے لکھا کہ اسرو آپ حقیقت میں ملک کیلئے باعث فخر ہیں ۔ کسی ملک کی خلائی مہم کو انجام دینے کی طاقت ،اس کی خود اعتمادی کو ظاہرکرتی ہے۔
Adani stocks gain over Rs 71,000 crore in July: اڈانی گروپ کیلئے بھرپور سود مند ثابت ہوا جولائی کا مہینہ
جولائی کا مہینہ اڈانی گروپ کے اسٹاک کے لیے بہترین مہینہ رہا ہے۔ اسٹاک مارکیٹ میں گروپ کی درج کمپنیوں کے مارکیٹ سرمایہ میں 7.04 فیصد یا 71,032 کروڑ روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 30 جون اور 31 جولائی کے درمیان، اڈانی گروپ کی مارکیٹ کیپ 10,09,075 کروڑ روپے سے بڑھ کر 10,80,107 کروڑ روپے ہوگئی ہے۔
Frost & Sullivan Honors AdaniConX : اڈانی کونیکس کو ساؤتھ ایشین کمپنی آف دی ایئر ایوارڈ کے ساتھ ڈیٹا سینٹر انفراسٹرکچر اور آپریشنز میں بہترین کارکردگی کا ملا اعزاز
توانائی کی فراہمی کے انتظام میں اپنے وسیع علم سے فائدہ اٹھانے کی کمپنی کی صلاحیت اسے صارفین کو جدید ترین ڈیٹا سینٹر سولوشنز کے ساتھ اینڈ ٹو اینڈ انرجی سیکیورٹی اور کنٹرول فراہم کرنے کے قابل بناتی ہے، جس میں ڈیٹا سینٹر کا ڈیزائن، تعمیر اور مکمل ڈیجیٹل انفراسٹرکچر شامل ہے۔
Adani Green Ranked First In Asia: ای ایس جی میں بہترین کارکردگی کے باعث ”اڈانی گرین انرجی” ایشیا میں سرفہرست،دنیا کی ٹاپ 10 آر ای کمپنیوں میں بھی شامل
Adani Green Ranked First In Asia: اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ یعنی اے جی ای ایل ہندوستان کی سب سے بڑی قابل تجدید توانائی پیدا کرنے والی کمپنی اور اڈانی پورٹ فولیو کی قابل تجدید توانائی برانچ کو ایشیا میں پہلے نمبر پر رکھا گیا ہے اور آئی ایس ایس کے ذریعہ قابل تجدید توانائی کے …
Narendra Modi’s Nine-Year Rule: صرف اڈانی یا امبانی ہی نہیں بلکہ سبھی صنعتوں میں ہو رہی ہے ترقی
مودی انتظامیہ نے برطانوی دور کے تقریباً 2,000 پرانے قوانین کو منسوخ کر دیا جس کی وجہ سے صنعتکاروں کو نسبتاً معمولی جرائم کی پاداش میں قید کیا گیا تھا۔ کاروبار کرنے میں آسانی کے لیے عالمی بینک کی ممالک کی سالانہ درجہ بندی میں ہندوستان کا مقام پانچ سالوں میں بڑے پیمانے پر چھلانگ لگاکر 142 سے 63 تک پہنچ گیا۔