Adani Power Gets Letter Of Award For 2,400 MW Thermal Power Plant In Bihar: اڈانی پاور کو بہار میں 2,400 میگاواٹ تھرمل پاور پلانٹ کے لیے لیٹر آف ایوارڈ ملا
اڈانی پاور نے اس سے قبل ایک سخت مقابلہ جاتی ٹیرف بیسڈ بولی کے دوران سب سے کم بجلی کی قیمت روپے 6.075 فی کلو واٹ آور پیش کر کے یہ معاہدہ حاصل کیا تھا۔
Adani Power Q1 FY26 Profit Jumps: اڈانی پاور کا Q1 FY26 منافع 27 فیصد بڑھ کر 3,305 کروڑ روپے، آمدنی کم ہونے کے باوجود صلاحیت1 18,150 میگاواٹ تک بڑھی
اڈانی پاور کے سی ای او ایس بی خیالیہ نے کہا، "اڈانی پاور کی اس سہ ماہی میں مستحکم مالی کارکردگی اس کی لچک اور بنیادی طاقتوں کا ثبوت ہے، یہاں تک کہ بجلی کی مانگ میں تغیرات اور غیر متوقع موسم کے باوجود۔
Adani Power completes the acquisition of 600 MW Vidarbha Power: اڈانی پاور کی پیداواری صلاحیت میں اضافہ ،600 میگاواٹ ودربھا پاور کا حصول کرلیامکمل
ایس بی کھیالیہ نے کہاکہ وی آئی پی ایل کا حصول اڈانی پاور کی تناؤ کے شکار اثاثوں کو بحال کر کے قدر پیدا کرنے کی حکمت عملی میں ایک اہم سنگ میل ہے۔ جیسے جیسے ہم اپنے پورٹ فولیو کو وسعت دے رہے ہیں، ہم بھارت کے 'سب کے لیے بجلی' کے وژن کی حمایت کے لیے پرعزم ہیں۔
Bangladesh pays $437M to Adani Power: بنگلہ دیش نے کی اڈانی پاور کو یکمشت سب سے بڑی ادائیگی، 437 ملین ڈالر کی ادائیگی کرتے ہوئے چکایا بقایا
یہ ادائیگی 2017 میں بنگلہ دیش کی طرف سے اڈانی پاور کے ساتھ کیے گئے پاور پرچیز ایگریمنٹ (پی پی اے) سے متعلق تمام مالیاتی تنازعات کو حل کرنے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
Adani Power will set up a 1600 MW Mirzapur will become UP’s power house : مرزا پور بنے گا یوپی کا پاور ہاؤس، اڈانی کی بجلی سے روشن ہوگا یوپی
اس پلانٹ سے بجلی کی قیمت 5.383 روپے فی یونٹ مقرر کی گئی ہے جو کہ مارکیٹ ریٹ سے بہت سستی ہے۔ اندازہ لگایا گیا ہے کہ اس سے اگلے 25 سالوں میں ریاست کو تقریباً 2958 کروڑ روپے کی براہ راست بچت ہوگی۔
Adani Power: اڈانی پاور گرین فیلڈ پاور پلانٹ سے فراہم کرے گا اتر پردیش کو 1500MW بجلی
کمپنی گرین فیلڈ 2x800 میگاواٹ (1500 میگاواٹ نیٹ) الٹرا سپر کریٹیکل پاور پلانٹ سے 5.383 روپے فی یونٹ کے انتہائی مسابقتی ٹیرف پر بجلی فراہم کرے گی۔
Adani Green Energy Gallery attracts 7 lakh visitors: قابل تجدید توانائی کے ذریعے موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹا جا سکتا ہے اور دنیا کو توانائی کے زیادہ پائیدار استعمال کی طرف لے جایا جا سکتا ہے
اڈانی گرین انرجی گیلری نے لندن کے سائنس میوزیم میں پہلے سال میں 7 لاکھ زائرین کو اپنی طرف متوجہ کیا
Bombay High Court Dismisses Petition Challenging Adani Power Contract:بامبے ہائی کورٹ نے اڈانی کو بجلی کا ٹھیکہ دینے کے خلاف دائر درخواست کو مسترد کرتے ہوئے 50,000 روپے کا جرمانہ بھی کیاعائد
بامبے ہائی کورٹ نے اڈانی کو بجلی کا ٹھیکہ دینے کے خلاف درخواست دائر کرنے والے ایک شخص پر 50,000 روپے کا جرمانہ عائد کیا اور اسے مہاراشٹر اسٹیٹ لیگل سروسز اتھارٹی کے پاس جمع کرنے کا حکم دیا۔
Adani Ports drops $553 million US loan: اپنے دم پر پورا کریں گے کولمبو پورٹ پراجیکٹ،اڈانی پورٹس نے امریکی فنڈنگ کو کردیا منع
اس پروجیکٹ کی جانکاری رکھنے والے عہدیداروں نے بتایا کہ یہ پروجیکٹ تکمیل کے قریب ہے اور اڈانی پورٹس کی اس میں 51 فیصد حصہ داری ہے۔ اڈانی گروپ کی اس کمپنی نے ڈی ایف سی فنڈنگ کے بغیر اس پروجیکٹ کو آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔
S&P’s Global Corporate Sustainability Assessment: ایس اینڈ پی گلوبل سی ایس اے اسکور میں اڈانی پاور عالمی پاور یوٹیلیٹیز میں سب سے اوپر
اڈانی پورٹ فولیو کمپنیوں میں سے ایک، اڈانی پاور لمیٹڈ نے جمعرات کو کہا کہ اس نے مالی سال 2023-24 کے لیے عالمی درجہ بندی ایجنسی ایس اینڈ پی گلوبل کے ذریعہ کارپوریٹ سسٹین ایبلٹی اسسمنٹ (سی ایس اے) میں 67 (100 میں سے) کا غیر معمولی اسکور حاصل کیا ہے۔





