Amit Shah on Hindenburg-Adani Row: اڈانی موضوع پر امت شاہ نے کہا- بی جے پی کے لئے چھپانے یا ڈرنے کے لئے کچھ بھی نہیں
ہنڈن برگاڈانی تنازعہ سے متعلق بی جے پی کی قیادت والی حکومت کو نشانہ بنانے پر مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے اپوزیشن پر تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس معاملے پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہوگا کیونکہ عدالت نے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔
Rahul Gandhi vs Gautam Adani: گوتم اڈانی پر راہل گاندھی کے الزامات کا فیکٹ چیک
ہنڈن برگ رپورٹ میں کچھ سوال اٹھائے گئے ہیں، جس پر واجب ردعمل ضروری ہے۔ تاہم ان سنگین الزامات کو سیاسی کیچڑ اچھالنے کی قواعد تک محدود رکھنا ہمارے ملک کے لئے نقصاندہ ہے۔
Budget Session 2023: اڈانی کے معاملے پر راہل گاندھی کے بعد کھڑگے نے پوچھا وہی سوال- بی جے پی نے دیا سخت جواب
Parliament Budget Session 2023: راجیہ سبھا اور لوک سبھا میں ہنگامہ جاری ہے۔ گوتم اڈانی اور ہنڈن برگ رپورٹ پر اپوزیشن حکومت پر سخت حملہ کر رہی ہے۔
Adani row:اڈانی گروپ کے تنازعہ پر پارلیمنٹ سے سڑک تک کانگریس کا ملک گیر مظاہرہ
احتجاج پر کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ ہمارے ذریعہ دیے گئے نوٹس (267) پر بحث ہونی چاہئے کیونکہ یہ صدر کے خطاب سے الگ موضوع ہے، ہم چاہتے ہیں کہ پہلے اس پر بحث کی جائے۔ ہم صدر کے خطاب پر بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔ لیکن پورے ملک میں جو گڑبڑ ہو رہی ہے اس پر وزیر اعظم کو جواب دینا چاہیے