Bharat Express

Adani Group

اپنے گروپ سے متعلق حالیہ پیش رفت کے پس منظر میں صنعت کار گوتم اڈانی کے نام کا حوالہ دیتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ میں ملک میں جہاں بھی گیا، ہر جگہ ایک ہی نام 'اڈانی' سنائی دیا۔ ل

کانگریس سمیت کئی اپوزیشن پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ نے اڈانی گروپ پر 'ہنڈن برگ ریسرچ' رپورٹ اور اسٹاک مارکیٹ میں اس سےجڑے پیش رفت کے معاملے پر تفتیش کے لئےجے پی سی قائم کرنے اور اس معاملے پر پارلیمنٹ میں بحث کا مطالبہ کیا۔

پارلیمنٹ میں جاری تعطل کے بارے میں راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر اور کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے کا کہنا ہے کہ ہم نے رول 267 کے تحت جو نوٹس دیا ہے اس پر پہلے بحث ہونی چاہئے

Congress: کانگریس نے اس معاملے میں وزیراعظم نریندر مودی سے خاموشی توڑنے کی اپیل کی ہے۔ کانگریس نے الزام لگایا ہے کہ مودی حکومت عام لوگوں کے پیسے کا استعمال اپنے قریبی دوستوں کی مدد کے لئے کر رہی ہے۔

کانگریس لیڈر نے کہا، "یہ حقیقت کیا ہے کہ ایک کاروباری ادارہ جس سے آپ اچھی طرح واقف ہیں، سنگین الزامات کا سامنا کر رہی ہے، آپ کی تحقیقات کے معیار اور سنجیدگی کا کیا مطلب ہے؟"

وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے اڈانی کے معاملے پر اٹھنے والے ہنگامے پر بڑا بیان دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان کی صورتحال کسی بھی طرح متاثر نہیں ہوئی ہے۔

اس سے پہلے 2015 میں کول انڈیا نے 22,558 کروڑ روپے اکٹھے کیے تھے۔ سال 2020 میں یس بینک نے 15,000 کروڑ روپے کا ایف پی او لے کر آیا تھا۔

Adani Group: بلومبرگ بلینیئرانڈیکس کے مطابق، اس سال اڈانی کی جائیداد 36.1  ارب ڈالرکم ہوکر 84.21  ارب ڈالر کم ہوگئی ہے۔

Hindenburg Research: ہنڈن برگ کا دعویٰ ہے کہ اڈانی گروپ کی سات اہم لسٹیڈ کمپنیاں 85 فیصد سے زیادہ اوورویلیوز ہیں۔ وہیں اڈانی گروپ نے فرم کے تمام الزامات کو خارج کیا ہے۔

Billionaires List: اڈانی گروپ کے شیئروں میں جاری زبردست گراوٹ کے سبب ٹاپ-10 امیروں کی فہرست میں شامل گوتم اڈانی کی چوتھے نمبر کی کرسی چھن گئی ہے۔ ان کی جگہ ارب پتی لیری ایلسن 112.8  ارب ڈالر کے ساتھ چوتھے سب سے امیر بن گئے ہیں۔