Adani Energy Solutions Limited: اڈانی اینرجی سلوشنز7 گیگا واٹ قابل تجدید توانائی کی ترسیل کا نیٹ ورک کرے گا تعمیر
یہ 30 ہزار میگاواٹ گرین انرجی کی پیداواری صلاحیت کے ساتھ دنیا کا سب سے بڑا قابل تجدید توانائی پارک ہے، جو گجرات کے کھوارہ میں تعمیر کیا جا رہا ہے۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کی صدر پریتی اڈانی نے قبائلی ضلع کاکیا دورہ، اچھی غذائیت کو فروغ دینے والے رضاکاروں سے کی ملاقات
اڈانی فاؤنڈیشن کی چیئرپرسن ڈاکٹر پریتی اڈانی نے نرمدا ضلع کا دورہ کیا۔ یہاں اڈانی فاؤنڈیشن 2018 سے پانچوں انتظامی بلاکس (ڈیڈیاپارہ، گروڈیشور، تلکواڑہ، ساگبارہ اور نندود) میں فارچیون سوپوشن پروجیکٹ چلا رہی ہے۔
Adani Foundation: Newborn care week in Varanasi: اڈانی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام نوزائیدہ بچوں کی دیکھ بھال کا منایا گیا ہفتہ
ہفتہ کے اختتامی دن، نکی گھاٹ اور کونیہ ستّی کچی آبادیوں میں آج ایک عوامی بیداری ریلی نکالی گئی۔ دودھ پلانے والی ماؤں کو نیوٹریشن آفیسر ممتا یادو نے نومولود کی دیکھ بھال کی اہمیت کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن نے گوری گنج کے 10 سرکاری اسکولوں کو بچوں کی تعلیم کے لیے بالا پینٹنگ سے سجایا
پائیدار ترقی کے اہداف (SDGs)۔ معاشرے کی جامع اور پائیدار ترقی پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، فاؤنڈیشن کے ذریعے گروپ طویل مدتی رویے میں تبدیلی کے عمل پر زور دیتا ہے۔ سوپوشن، سوچھ گرہ، سکشم اور اڑان فاؤنڈیشن کے خصوصی منصوبے ہیں۔
Adani Foundation: اڈانی فاؤنڈیشن کے ستوار ارو میلے میں وارانسی کی گنگا تیری اگربتی کی دھوم
کاشی پریرنا سکشم پروڈیوسر کمپنی لمیٹڈ خواتین کا ایک گروپ ہے جو خود انحصاری کے مشترکہ مقصد کے ساتھ کام کر رہا ہے اور مقامی خواتین کو روزی روٹی کے مواقع فراہم کرنے کے لیے کاروباری افراد کی تخلیق کر رہا ہے۔
Adani total gas limited: اڈانی ٹوٹل گیس لمیٹڈ سے شہری گیس کی توسیع میں آئی تیزی ،سی این جی اسٹیشن اور پائپ لائن کے نیٹ ورک میں بھی ہو ااضافہ
اے ٹی جی ایل 33 جغرافیائی علاقوں میں مجاز ہے اور اپنے توانائی کےامتزاج میں قدرتی گیس کا حصہ بڑھانے کے لیے ملک کی کوششوں میں کلیدی کردار ادا کرتا ہے۔ 52 جی اے میں سے، 33اے ٹی جی ایل کی ملکیت ہیں اور بقیہ 19جی اے انڈین آئل-اڈانی گیس پرائیویٹ لمیٹڈکی ملکیت ہیں
Adani Green: اڈانی گرین انر جی لمٹیڈ، مستقبل کے لئےشعبہ توانائی کا خزانہ
اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کے بینڈ ویگن میں شامل ہونے والا تازہ ترین سرمایہ کار فرانسیسی توانائی کی بڑی کمپنی ہے، جس نے گزشتہ ہفتے اعلان کیا تھا کہ وہ اڈانی گرین انرجی لمیٹڈ کے ساتھ ایک نئے مشترکہ منصوبے میں $300 ملین کی سرمایہ کاری کرے گا، جہاں دونوں کے 50 فیصد حصص ہوں گے۔
Adani Foundation’s team making women aware in slums: قومی غذائیت ماہ میں کچی آبادیوں میں خواتین کو بیدار کر رہی ہے اڈانی فاؤنڈیشن کی ٹیم
اس موقع پر اے این ایم لیلاوتی نے محکمہ صحت کی جانب سے کمیونٹی کو زندگی کے پہلے 1000 دنوں کے دوران دی جانے والی ویکسینیشن کے بارے میں تفصیل سے بتایا۔
اڈانی کو بدنام کرنے میں جارج سوروس کا ہاتھ! اوسی سی آرپی کو دے رہا ہے فنڈ؟
رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ اڈانی گروپ کی کمپنیوں کے کچھ سرمایہ کاروں کے اڈانی خاندان سے تعلقات ہیں۔ جنہوں نے کمپنیوں کے اسٹاک کی قیمتوں میں ہیرا پھیری میں مدد کی ہے۔
Modi-linked Adani family : اڈانی کی سرمایہ کاری اور پی ایم مودی سے یاری”ایک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا‘‘
کچھ معاملات میں، قوانین میں ترمیم کی گئی جس نے اڈانی گروپ کی کمپنیوں کو ہوائی اڈوں اور کوئلے جیسے شعبوں میں توسیع کی اجازت دی۔ بدلے میں، اڈانی گروپ کے اسٹاک کی قیمت 2013 میں تقریباً 8 بلین ڈالر سے بڑھ کر ستمبر 2022 تک 288بلین ڈالرہوگئی۔