Sirius Digitech: سیریس ڈیجیٹیک، جس کی حمایت اڈانی اور سیریس انٹرنیشنل ہولڈنگ نے کی ہے، کلاؤڈ پلیٹ فارم کمپنی Coredge.io کے حصول کا اعلان کرتی ہے
Sirius Digitech Coredge کے خودمختار AI اور کلاؤڈ پلیٹ فارم کاروبار میں معاونت اور سرمایہ کاری کے لیے پرعزم ہے، دنیا بھر میں صارفین کی ابھرتی ہوئی ضروریات کو پورا کرتا ہے۔
Adani Ports and Special Economic Zone Limited (APSEZ): اڈانی گروپ کی 4 بندرگاہیں عالمی بینک کے عالمی ‘کنٹینر پورٹ پرفارمنس انڈیکس’ میں شامل، ہندوستان کی 9 بندرگاہیں ٹاپ 100 میں
اڈانی پورٹس کے مغربی ساحل پر 7 بندرگاہیں اور ٹرمینل اور مشرقی ساحل پر 8 بندرگاہیں اور ٹرمینلز ہیں۔ یہ ملک کی کل بندرگاہوں کا 27 فیصد ہے۔
Gautam Adani’s 62nd Birthday: اڈانی فاؤنڈیشن نے گوتم اڈانی کی 62 ویں سالگرہ پر ملک بھر میں 24,500 یونٹ خون کلیکٹ کیا
یہ مہم ریڈ کراس بلڈ بینک اور گورنمنٹ اسپتال بلڈ بینک کے اشتراک سے منعقد کی گئی تھی۔ اس مہم کو کامیاب بنانے میں 2 ہزار سے زائد ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، ڈیٹا آپریٹرز، مینجمنٹ اور ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے ارکان کی ٹیم نے اہم رول ادا کیا۔
Gautam Adani’s 62nd Birthday: گوتم اڈانی کی 62 ویں سالگرہ پر یوپی میں رضاکارانہ خون کے عطیہ کیمپ کا کیاگیا انعقاد
گنگا ایکسپریس وے اور لکھنؤ ہوائی اڈے کی تعمیر میں شامل ملازمین نے خون کے عطیہ کی مہم میں جوش و خروش کے ساتھ حصہ لیا، اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں سے ہٹ کر سماجی مقاصد کے لیے اپنی وابستگی کا مظاہرہ کیا۔
International Yoga Day 2024: بین الاقوامی یوگا ڈے کے موقع پر اڈانی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام وارانسی میں یوگا سیشن کا انعقاد
پروگرام کے دوران نیوٹریشن آفیسر ممتا یادو نے یوگا کرنے کے قواعد اور اس کے فوائد کے متعلق تفصیل سے بتایا اور اسے صحیح طریقے سے نہ کرنے سے ہونے والے نقصانات سے آگاہ کرایا
Adani Group acquires Penna Cement: اڈانی کی جھولی میں آئی ایک اور سیمنٹ کمپنی، 10 ہزار کروڑ روپئے میں خریدی پینا سیمنٹ
بتادیں کہ آندھرا پردیش، تلنگانہ اور راجستھان (زیر تعمیر) میں پینا سیمنٹ کی پیداواری صلاحیت 14 ملین ٹن سالانہ ہے۔ اس کے ساتھ اس کے جودھ پور پلانٹ میں اضافی کلینکر کی وجہ سے 30 لاکھ ٹن سالانہ اضافی سیمنٹ پیسنے کی صلاحیت پیدا ہوگی۔
Adani Foundation is training rural women for sustainable livelihood: اڈانی فاؤنڈیشن دیہی خواتین کو پائیدار معاش کے لیے دے رہی ہے تربیت
اڈیشہ کے بارگڑھ ضلع کے ڈنگری گاؤں کے رہنے والے پالا ساہا کو مالی بحران کا سامنا کرنا پڑا۔ تاہم، سیلف ہیلپ گروپ، ٹنڈولکر پرتیگیا ٹرسٹ کے ذریعے، ACC-Adani فاؤنڈیشن کے تعاون سے اس نے 40 ہزار روپے کا قرض حاصل کیا اور اس مالی امداد نے اسے خود اپنی ڈیری فارمنگ شروع کرکے خود مختار بنا دیا۔
Largest container ship to arrive at Adani’s Mundra Port: موندرا پورٹ نے اب تک کے سب سے بڑے کنٹینر جہاز کا ہندوستانی بندرگاہ پر خیرمقدم کرکے ایک اور ریکارڈ بنالیا
اڈانی پورٹس، موندرا کا ملکی اور بین الاقوامی تجارت کے لیے ایک اہم مرکز میں ارتقا اس کی اسٹریٹجک منصوبہ بندی اور عالمی معیار کی سہولیات کا ثبوت ہے۔ 35,000 ایکڑ پر پھیلی یہ ہندوستان کی سب سے بڑی تجارتی بندرگاہ ہے۔
Adani Group: لکھیم پوری کھیری کی بے سہارا لولی کے علاج کے لیے آگے آئےگوتم اڈانی، علاج اور تعلیم کا اٹھا ئیں گے خرچ
اڈانی فاؤنڈیشن اس بات کو یقینی بنائے گی کہ لولی مے وہ بھی بہتر علاج کرواتی ر ہے اور باقی بچوں کے ساتھ آگے بڑھتی ہے
Adani Energy Solutions: اڈانی انرجی سلوشنز نے ایسر کے مہان–سیپت ٹرانسمیشن پروجیکٹ کو کیا حاصل
اڈانی انرجی سلوشنز نے مزید کہا کہ یہ حصول وسطی ہندوستان میں اڈانی انرجی سلوشنز کی موجودگی کو مضبوط کرے گا۔ "یہ حصول اے ای ایس ایل کے اپنی موجودہ صلاحیتوں کو بڑھانے اور آپریشنل ہم آہنگی کے ذریعے افادیت لانے اور نیٹ ورک کے اثرات پیدا کرنے کے فلسفے کے مطابق ہے۔