Adani group warns Bangladesh : اڈانی کے ایک اشارے پر اندھیرے میں ڈوب جائے گا بنگلہ دیش، وارننگ کردی جاری،کبھی بھی ہوسکتا ہے بڑا فیصلہ
نوبل انعام یافتہ محمد یونس کی قیادت میں نئی عبوری حکومت کو ملکی معیشت کو دوبارہ پٹری پر لانے کے لیے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے۔ فنانشل ٹائمز کی ایک رپورٹ کے مطابق، گزشتہ ہفتے تک، بنگلہ دیش پر بجلی کی مجموعیواجب الادا 3.7 بلین ڈالرتھی۔
Adani Connex : اڈانی کنیکس نے ایک نیا معیار قائم کیا، 12 ہزار کروڑ روپے کا تعمیراتی فنانسنگ فریم ورک تیار کیا
آنے والے ڈیٹا سینٹرز جدید ترین ٹیکنالوجی اور قابل تجدید توانائی کے حل استعمال کریں گے۔ اس سے ماحولیات کو پہنچنے والے نقصان کو کم کیا جائے گا اور ان ڈیٹا سینٹرز کو چلانے کی لاگت میں بھی کمی آئے گی۔
APSEZ Acquires Gopalpur Port In Odisha For INR 3,080 Crore: اے پی ایس ای زیڈ نے 3,080 کروڑ مں اوڈیشہ میں گوپال پور پورٹ حاصل کا
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ (اے پی ایس ای زیڈ)، جو بندرگاہوں اور لاجسٹکس کی سب سے بڑی کمپنی ہے، نے گوپال پور پورٹ لمیٹڈ (جی پی ایل) میں ایس پی گروپ کے 56 فیصد حصص اور اوڈیشہ سٹیویڈورس لمیٹڈ (او ایس ایل) کے 39 فیصد حصص کی خریداری کے لیے ایک حتمی معاہدہ کیا ہے۔
Adani Group: ہائپر اسکیل ڈیٹا سینٹر میں 13 ہزار 200 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری کرے گا اڈانی، چنئی گلوبل انویسٹرز میٹ 2024 میں ایم او یو پر کیے گئے دستخط
پچھلے کچھ سالوں میں حکومت ہند کی تیزی سے ڈیجیٹلائزیشن کی وجہ سے، انفارمیشن ٹیکنالوجی کے بنیادی ڈھانچے میں بہتری، 5جی، مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، بلاک چین اور کلاؤڈ کمپیوٹنگ جیسی جدید ٹیکنالوجیز پر کام، نئے ڈیٹا سینٹرز کی تعمیر کا کام ملک بہت تیز رفتاری سے آگے بڑھ رہا ہے۔