Shaheen Malik acid attack verdict: ثبوتوں کی عدم دستیابی نے پھیرا انصاف پر پانی! دہلی کی روہنی کورٹ نے شاہین ملک ایسڈ اٹیک کیس کے تمام ملزمان کو کیا بری
16 سال پہلے طالبہ شاہین ملک پر ہوئے تیزاب حملے کے کیس میں روہنی کورٹ نے بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج جگموہن سنگھ نے کیس میں شامل تمام ملزمان کو بری کر دیا ہے۔ کورٹ نے ثبوتوں کی عدم دستیابی کے سبب یہ فیصلہ دیا ہے۔
Acid attack case: تیزاب حملے کی جھوٹی کہانی بے نقاب! انتقام کی نیت سے باپ نے رچائی سازش، بیٹی بھی ہوگی جلد گرفتار
باہری دہلی کے بھرت نگر تھانہ علاقے میں چند روز قبل تیزاب حملے کا ایک معاملہ سامنے آیا تھا، جو اب فرضی ثابت ہوا ہے۔ دراصل، دہلی یونیورسٹی سے ڈسٹنس لرننگ کرنے والی ایک طالبہ نے خود پر تیزاب حملے کا جھوٹا ڈرامہ رچایا تھا۔
Delhi Police Clear Main Suspect In Acid Attack : دہلی ایسڈ اٹیک کیس میں نیا موڑ، مرکزی مشتبہ ملزم بے قصور، متاثرہ لڑکی کے والد گرفتار
دہلی کے مشہور لکشمی بائی کالج کے قریب پیش آئے ایسڈ اٹیک کیس میں بڑا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے مرکزی مشتبہ ملزم کو کلین چِٹ دے دی ہے، جبکہ متاثرہ لڑکی کے والد کو ایک سنگین جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تفتیش میں سامنے آیا ہے کہ مرکزی ملزم واقعے کے وقت جائے وقوعہ پر موجود نہیں تھا۔
Acid Attack on DU Student: دہلی یونیورسٹی کے لکشمی بائی کالج کی طالب علم پر تیزاب حملہ، دہلی کی بیٹیاں کتنی محفوظ؟
ایس ایف آئی نے یہ بھی کہا، "تیزاب سے متعلق واقعات پچھلے سالوں میں مرانڈا ہاؤس کے قریب بھی پیش آئے ہیں، لیکن کوئی ٹھوس کارروائی نہیں کی گئی۔ یہ لاپرواہی اب خواتین کے لیے خطرہ بن گئی ہے۔
Delhi University student attacked with acid: دہلی یونیورسٹی کی طالبہ پر تیزاب سے حملہ، کالج کے قریب لڑکوں نے واردات کو دیا انجام، طالبہ کا ہاتھ جھلسا، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کی
پولیس کی متعدد ٹیمیں جائے وقوعہ اور آس پاس کے علاقوں میں تفتیش کر رہی ہیں۔ سی سی ٹی وی فوٹیج حاصل کی جا رہی ہے اور موقع پر موجود لوگوں سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ پولیس یہ بھی جاننے کی کوشش کر رہی ہے کہ آیا واقعہ کے پیچھے کوئی ذاتی رنجش یا پرانا تنازع تو نہیں تھا۔
Lucknow News: ماں بیٹے پر تیزاب پھینکا گیا، بہن تھی نشانہ ، حملہ آور بوتل لے جاتے ہوئے سی سی ٹی وی فوٹیج میں قید
فی الحال پولیس نے اس پورے معاملے میں نامعلوم بدمعاشوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ پولیس کی تین ٹیمیں دونوں ملزمان کی تلاش میں مسلسل چھاپے مار رہی ہیں۔ دونوں شدید زخمیوں کو سول اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔





