Bharat Express

Abdul Rehman Makki

لکشرطیبہ کے ڈپٹی لیڈرعبدالرحمان مکی کا دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے روح قبض ہوگئی۔ سال 2023 میں اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قراردیا تھا۔

مکی کو اقوام متحدہ نے عالمی دہشت گرد قرار دیا تھا جب چین نے بھارت اور اس کے اتحادیوں کی برسوں کی کوششوں کے بعد لشکر طیبہ کے نائب سربراہ کو بلیک لسٹ کرنے کی بھارت-امریکہ کی مشترکہ تجویز کو ہٹا دیا تھا۔

اقوام متحدہ نے اپنے بیان میں کہا کہ 16 جنوری 2023 کو سلامتی کونسل کی کمیٹی نے عبدالرحمن مکی کو داعش، القاعدہ پابندیوں کی کمیٹی کے تحت کالعدم فہرست میں ڈال دیا