Shraddha Walkar Murder Case: شردھا واکر قتل معاملہ، دہلی پولیس نے عدالت میں داخل کی سپلیمنٹری چارج شیٹ
آفتاب نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا ہے کہ اس نے شردھا کا گلا دبا کر اس کے جسم کے 35 ٹکڑے کر دیے۔ اس نے لاش کے ٹکڑوں کو جنگل میں پھینکنے سے پہلے کئی دنوں تک جنوبی دہلی کے مہرولی میں واقع اپنے فلیٹ میں فریج میں رکھا تھا۔
Shraddha Murder Case: دہلی پولیس نے عدالت میں داخل کی ساڑھے 6 ہزار صفحات کی چارج شیٹ، آفتاب نے کہا- میرے وکیل کو مت دکھانا
Shraddha Murder Case: گزشتہ سال 18 مئی کو ایک جھگڑے کے بعد آفتاب نے شردھا کا قتل کردیا تھا۔ پہلے اس کا گلا دبایا گیا تھا اور جب اس کی موت ہوگئی، تب بڑی ہی بے رحمی سے اس کے جسم کے کئی ٹکڑے کردیئے اور پھر ہوشیاری سے کئی دنوں تک ان ٹکڑوں کو جنگل میں پھینکتا رہا۔
Shraddha Walkar Murder Case: والدسے میچ ہوا ڈی این اے
شردھا کے والد نے کہا تھا کہ ان کی بیٹی نے 2019 میں بتایا تھا کہ اس کو آفتاب کے ساتھ لیو ان ریلیشن شپ میں رہنا ہے۔ شردھا کے والد نےشردھا کو اس بات کے لئے انکار کر دیا کیونکہ وہ ہندو ہے اور لڑکا مسلمان ہے۔شردھا کے والد نے پولیس کو بتایا کہ ہمارے انکار پر میری بیٹی شردھا واکر نے کہا کہ میری عمر 25 سال ہے اور مجھے اپنے فیصلے لینے کا پورا حق ہے۔ میں آفتاب کے ساتھ رہنا چاہتی ہوں۔