Bharat Express DD Free Dish

A R Rahman

اے آر رحمان نے کہا، ’’شاید پچھلے آٹھ سالوں میں طاقت ان لوگوں کے ہاتھ میں چلی گئی ہے جو تخلیقی نہیں ہیں۔ یہ کسی حد تک فرقہ وارانہ سوچ سے بھی جڑا ہو سکتا ہے، لیکن یہ بات میرے سامنے کھل کر نہیں آئی، بلکہ سرگوشیوں کی صورت میں سننے کو ملی ہے۔‘‘

اے آر رحمان اور سائرہ بانو کی طلاق کے حوالے سے کئی قسم کا مواد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے جس پر اے آر رحمان نے اعتراض کا اظہار کرتے ہوئے ایسی خبریں شیئر کرنے والوں کو قانونی نوٹس بھیج دیا ہے۔

مہاراشٹر کے شہر پونے کے راجہ بہادر مل علاقے میں گزشتہ رات اے آر رحمان کا میوزک کنسرٹ جاری تھا۔ اسی دوران اچانک پولیس وہاں پہنچ گئی اور اسے بند کروا دیا۔

فلم سٹی ممبئی میں ہوئے اس حادثے کے بعد خدا کے فضل سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔ اس واقعہ سےمجھے  بہت  گہراصدمہ پہنچا ہے