Republic Day 2024: یوم جمہوریہ پر کاجول نے شیئرکی سالوں پرانی تصویر، کرتبیہ پتھ کا ایسا تھا نظارہ
75ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر کاجول نے انسٹا گرام پر اپنی ایک بلیک اینڈ وہائٹ پرانی تصویر شیئر کی۔ تصویر میں ڈی ڈی ایل جے اداکارہ کو نئی دہلی کے کرتبیہ پتھ پر (پہلے راج پتھ) پر دکھایا گیا ہے۔
India France Relations: پچھترویں یوم جمہوریہ پر میکرون بنے مہمان خصوصی، ان 4 فرانسیسی شخصیات کو ملا ہندوستان کا پدم ایوارڈ
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون سرکاری دورے پر ہندوستان آئے ہیں۔ 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر فرانس کی 4 شخصیات کو پدم ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔
Republic Day 2024: یوم جمہوریہ کے موقع پر سی آئی ایس ایف کے کارکنان نے بھارت ایکسپریس دفتر میں دیا خاص پریزنٹیشن
75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے ہیڈ آفس میں سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس سی آئی ایس ایف کی طرف سے ایک خصوصی پریزنٹیشن دی گئی۔ یہاں تصاویر دیکھیں-
جامعہ اسلامیہ سنابل میں یوم جمہویہ کی تقریب کا اہتمام، مولانا محمد رحمانی نے دستور ہند سے متعلق کہی یہ بڑی بات
مولانا محمد رحمانی نے موجودہ حکومت اور ملک کے موجودہ وزیراعظم سے اپیل کی کہ آج بھی ضرورت ہے کہ دستورکومکمل تحفظ دیا جائے تاکہ ملک کی جو موجودہ فضا ہے اس میں بہتری لائی جاسکے اورہرشہری کو آئین کے مطابق حقوق مل سکیں۔
Republic Day: سی ایس آئی آر کی جھانکی میں نظر آئی ‘جامنی انقلاب’ کی جھلک
مرکزی سائنس اور ٹکنالوجی کے وزیر جتیندر سنگھ نے اکثر 'پرپل ریوولوشن' کو لیونڈر کو لیب سے مارکیٹ تک لے جانے اور ہندوستان میں زرعی اسٹارٹ اپ کی نئی ثقافت کو فروغ دینے کی مثال کے طور پر کہا ہے۔
Republic Day 2024: پی ایم مودی نے دی 75ویں یوم جمہوریہ کی مبارکباد
رسمی تقریب میں ملک کی دفاعی افواج کا شاندار مظاہرہ دیکھا جا رہا ہے جس میں مشینی کالم، جدید ترین آلات، مارچ کرنے والے دستے اور طاقتور گھڑ سوار دستے ملک کی متنوع ثقافت اور تنوع میں یکجتی کو ظاہر کرتے ہیں۔
Republic Day 2024: پیلے رنگ کی بندھانی پگڑی، سفید کرتا-پاجامہ… یوم جمہوریہ کے موقع پر نئے لُک میں نظر آئے وزیر اعظم مودی
Happy Republic Day 2024: پورے ملک میں آج 75واں یوم جمہوریہ منایا جا رہا ہے۔ اس سال یوم جمہوریہ کے موقع پر مہمان خصوصی کے طور پر فرانس کے صدر ایمینوئل میکرون شامل ہوئے ہیں۔
Happy Republic Day 2024: یوم جمہوریہ پر نظر آئے گی ہندوستان کی ناقابل تسخیر فوجی طاقت، پہلی بار پریڈ کریں گے تینوں افواج کے خاتون دستے، جانئے اور کیا ہوگا خاص
ہندوستان کے بھرپور ثقافتی تنوع کو فروغ دینا، 'خود انحصار' فوجی صلاحیت اور بڑھتی ہوئی خواتین کی طاقت 90 منٹ کی پریڈ کے اہم موضوعات ہیں، جس میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون بطور مہمان خصوصی ہوں گے۔
Padma awards 2024: پدم ایوارڈز کا اعلان، پہلی خاتون مہوت پاروتی برواہ سمیت ان 34 شخصیات کو اعزازات ملے
حکومت نے یوم جمہوریہ کے موقع پر پدم ایوارڈز کا اعلان کیا ہے۔ پدما ایوارڈ حاصل کرنے والی مشہور شخصیات کے بارے میں پڑھیں…
President Draupadi Murmu Speech: ‘ہندوستان کو جمہوریت کی ماں کہا جاتا ہے..’، صدر دروپدی مرمو کا قوم سے خطاب
صدر دروپدی مرمو نے 75 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر قوم سے خطاب کیا۔ پچھلے سال اپنے خطاب میں، ہر گھر پر ترنگا مہم کے علاوہ، انہوں نے حکومت کی طرف سے کووڈ وبائی امراض کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی تھی۔ جانئے اس بار کیا کہا گیا-