Amritpal Singh Nomination: امرت پال سنگھ نے کھڈور صاحب سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا، آزاد امیدوار کے طور پر لڑے گا انتخاب
'وارس دے پنجاب' کے سربراہ امرت پال سنگھ نے پنجاب کی کھڈور لوک سبھا سیٹ سے پرچہ نامزدگی داخل کیا ہے۔ وہ اس سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر الیکشن لڑیں گے۔
Kaiserganj Lok Sabha News: ‘قسمت سے بڑا کچھ نہیں’ ٹکٹ کٹنے کے معاملہ پر قیصر گنج کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کا بڑا بیان
سنگھ نے کہا کہ یہ پارٹی اور بھگوان کا فیصلہ ہے۔ پارٹی ہمیشہ میرے ساتھ کھڑی رہے گی، پارٹی نے ٹکٹ میری جگہ کسی اور کو نہیں میرے بیٹے کو دیا ہے جس میں سب کچھ شامل ہے
Lok Sabha Elections 2024: مودی حکومت کے 10 سال ہندوستان کی معاشی ترقی کا دور ہے – ڈاکٹر راجیشور سنگھ
سروجنی نگر کے ایم ایل اے نے مزید کہا کہ چونکہ ملک میں انکم ٹیکس فائلرز کی تعداد 3.8 کروڑ سے بڑھ کر 7.78 کروڑ ہوگئی ہے
Lok Sabha Election 2024: ایسا لگتا ہے کہ لوک سبھا انتخابات میں وزیر اعظم نریندر مودی کو چیلنج کرنے والا کوئی نہیں ہے
عام آدمی سے لے کر اشرافیہ تک اور بہت سے سیاسی تجزیہ کار انتخابات کے حوالے سے اپنے اپنے خیالات رکھتے ہیں۔ حکمران جماعت اور اپوزیشن کا تقابلی تجزیہ پڑھیں۔
Haryana Lok Sabha Elections: کماری شیلجا کا بی جے پی پر نشانہ، ‘یہ کیسی ڈبل انجن والی حکومت ہے جس میں…’
سرسا میں انتخابی مہم کے دوران شیلجا نے سوال کیا، 'یہ کیسی ڈبل انجن والی حکومت ہے جس میں کسانوں، مزدوروں اور غریبوں کو دوہرا جھٹکا لگا ہے۔ آج معاشرے کا جو بھی طبقہ آواز اٹھاتا ہے اسے لاٹھیوں سے پیٹا جاتا ہے۔
Jammu Kashmir Lok Sabha Elections: لوک سبھا انتخابات کے درمیان غلام نبی آزاد کا بڑا بیان، ‘ملک میں مزید تبدیلیاں آئیں گی…’
غلام نبی آزاد نے کہا کہ ہم اپنے لوگوں سے تبدیلی لانے کی درخواست اور اپیل کرتے ہیں۔ ایک نیا دور آیا ہے۔ پورے ملک میں تبدیلی آئی ہے۔ یہاں بھی تبدیلی ہونی چاہیے۔'' افسپا کو ہٹانے سے متعلق سوال پر آزاد نے کہا، ''افسپا کو ہٹانا چاہیے۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘جو ڈبل انجن کہتے تھے، ان کا ایک انجن ہورڈنگ سے ہے غائب’ – اکھلیش یادو
اکھلیش یادو نے کہا، 'جن لوگوں نے ڈبل انجن کہا، ان کا ایک انجن پہلے ہی غائب ہے۔ شہر میں جتنے بڑے ہورڈنگ لگائے گئے ہوں گے، ان میں سے ایک انجن پہلے ہی غائب ہو گیا ہے
MP Lok Sabha Phase 3 Voting: بیتول سیٹ کے 4 پولنگ بوتھ پر دوبارہ ووٹنگ، جانئے کیا ہے وجہ؟
ایک سینئر اہلکار کے مطابق، مدھیہ پردیش کے بیتول ضلع میں پولنگ اہلکاروں اور الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کو لے جانے والی ایک بس میں آگ لگ گئی، جس سے کچھ ای وی ایم کو نقصان پہنچا۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘اگر آپ میں ہمت ہے تو کانگریس سے اتحاد توڑ دیں’، سیم پترودا کے بیان پروزیر اعظم مودی نے اسٹالن کو کیا چیلنج
وزیر اعظم مودی نے مزید کہا کہ کانگریس سمجھتی ہے کہ مغرب کے لوگ عربوں کی طرح نظر آتے ہیں۔ میں شیو سینا کے فرضی سربراہ سے پوچھنا چاہتا ہوں، بالا صاحب ٹھاکرے کے بارے میں یاد رکھیں۔ کیا مہاراشٹر کے لوگ اسے قبول کریں گے؟
Votes Can Be Played By Installing Chip In EVM Army Jawan: فوجی جوان نے EVM کوہیک کرنے کا کیا دعویٰ،پولیس نے کرلیا گرفتار،جموں کشمیر میں تعینات تھا جوان
ماروتی نے دعویٰ کیا تھا کہ ای وی ایم میں چپ لگا کر کسی خاص امیدوار کے ووٹوں کی تعداد بڑھائی جا سکتی ہے۔ پولس پوچھ تاچھ کے دوران ماروتی نے بتایا کہ وہ اس وقت قرض میں ڈوبا ہوا ہے۔ جس کے لیے اس نے یہ حربہ استعمال کیا ہے۔ حالانکہ وہ ای وی ایم کے بارے میں کچھ نہیں جانتا۔