Haj Committee has become a center of corruption: حج کمیٹی ’’بدعنوانی کا مرکز‘‘ بن چکی ہے،جس کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کرتاہوں:اسدالدین اویسی
اویسی نے زور دے کر کہا، "مسلم نوجوانوں کو نوکریوں یا تعلیم کے مواقع نہیں مل رہے ہیں۔ حکومت مسلمانوں کو اچھوت سمجھتی ہے، انہیں سیاسی نمائندگی اور ملک کی ترقی میں شرکت سے محروم کر رہی ہے۔اویسی نے اقلیتی امور کی وزارت کے بجٹ کو 5,000 کروڑ روپے سے کم کر کے 3,000 کروڑ روپے کرنے پر حکومت پر تنقید کی ہے۔
Budget for Minority Affairs Ministry, most schemes sees cut:عام بجٹ میں مسلمانوں کو لگا بڑا جھٹکا،بیشتر اسکیموں کے بجٹ میں بڑے پیمانے پر کی گئی کٹوتی
قابل ذکر بات یہ ہے کہ مالی سال 2023-24 کے لیے وزارت اقلیتی امور کے بجٹ میں 23-2022 کے مقابلے میں 38 فیصد کمی کی گئی تھی،البتہ اس بار معمولی اضافہ ضرور کیا گیا ہے لیکن وہ بھی صرف ایک پروگرام کے تحت ،جس کا خاطر خواہ فائدہ اب تک نہیں دیکھنے کو ملا ہے۔
Interim Budget 2024: انفراسٹرکچر پر 11 لاکھ کروڑ کاخرچ، ٹیکس کی شرح میں کوئی تبدیلی نہیں، وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن کا یہ لگاتار چھٹا بجٹ
بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نے کہا کہ انفراسٹرکچر پر اخراجات میں 11.1 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ حکومت نے نئے بجٹ میں اسے بڑھا کر 11.1 لاکھ کروڑ روپے کر دیا ہے۔
Union Budget 2024: ریلوے میں بنائے جائیں گے تین نئے ایکنومک کوریڈور، ریلوے کے بجٹ میں اس طرح ہوا اضافہ
پچھلے سال کے بجٹ میں مودی حکومت نے سب سے زیادہ توجہ ریلوے پر مرکوز کی تھی۔ سال 2023 کے کل 45 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ میں ریلوے کا حصہ 2.4 لاکھ کروڑ روپے تھا۔
Budget 2024: مودی حکومت نے 1924 سے چلی آ رہی روایت کو 2017 میں بدل دیا، کووڈ بحران کی وجہ سے سال 2021 کے بجٹ میں ایک اور اہم تبدیلی
یعنی 2017 سے پہلے ریلوے بجٹ اور عام بجٹ الگ الگ پیش کیا جاتا تھا۔ مودی حکومت نے 2017 میں ریلوے بجٹ کو عام بجٹ کے ساتھ ملا دیا۔ اس کے بعد عام بجٹ اور ریلوے بجٹ ایک ساتھ پیش کیا جانے لگا۔
Budget 2024: مرکزی ملازمین اور کسانوں کو بجٹ سے بڑی امیدیں ، ڈی اے میں ہوسکتی ہے اضافہ
حکومت اس بجٹ میں مہنگائی الاؤنس میں 4 فیصد اضافے کا اعلان بھی کر سکتی ہے۔ اگر ایسا ہوتا ہے تو ساتویں پے کمیشن کے تحت مہنگائی الاؤنس 50 فیصد تک بڑھ سکتا ہے۔
Budget 2024 GST Collection: بجٹ 2024 سے پہلے اقتصادی محاذ پر بڑی خبر، جی ایس ٹی کلیکشن میں ہوا اتنا اضافہ
وزارت خزانہ کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق حکومت نے جنوری 2024 میں 1 لاکھ 72 ہزار 129 کروڑ روپے جمع کیے ہیں۔ اس سے پہلے جنوری 2023 میں یہ تعداد 1 لاکھ 55 ہزار 922 کروڑ روپے تھی۔
Budget 2024: خواتین اور کسانوں کو حکومت سے بڑی توقعات، جانیں بجٹ میں کیا کیا اعلان ہو سکتے ہیں
حکومت ملازمت کرنے والوں کو بھی ٹیکس چھوٹ دے سکتی ہے۔ گزشتہ بجٹ میں وزیر خزانہ پیوش گوئل نے 5 لاکھ روپے کی آمدنی والوں کے لیے ٹیکس سے مکمل چھوٹ کا اعلان کیا تھا۔
Karnataka State Budget 2023-24 :رام مندر کہاں بنے گا؟ وزیراعلی بسواراج بومئی نے بجٹ تقریر میں کیا اعلان
کرناٹک کے سابق وزیر اعلیٰ ایچ ڈی کمارسوامی نے کہا تھا، "میں اپنے دم پر مندر بنا سکتا ہوں۔ یوپی کے وزیر اعلی کو کرناٹک میں لانے کی ضرورت نہیں ہے۔ کرناٹک اس حد تک دیوالیہ نہیں ہے۔ میرے پاس تعمیر کرنے کی طاقت ہے