Nitish Kumar remarks:پھر سے نتیش کمار کی پھسل گئی زبان، کہا:ہماری خواہش ہے کہ نریندر مودی دوبارہ سی ایم بنیں،لالو کے بیٹے بیٹیوں پر پھر سے کی تنقید
ریلی میں نتیش کمار نے آر جے ڈی کو نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ انہوں نے کوئی کام نہیں کیا ہے۔ 2005 سے پہلے کوئی بھی خوف کے مارے شام کو گھر سے نکلنے کی ہمت نہیں کرتا تھا۔ بہت لڑائیاں ہوئیں، صحت اور تعلیم کا برا حال تھا۔ سڑکوں کی حالت خراب تھی۔
Lok Sabha Elections 2024: ہمہ جہت ترقی اور آسان سہولیات کے سامنے مہنگائی بے معنی، اندریش کمار
اندریش کمار نے کہا کہ ہم وطنوں کی خریداری کی صلاحیت بہت زیادہ ہے، اس لیے حکومت کے پاس زیادہ ٹیکس بھی جمع کیا جا رہا ہے
Lok Sabha Elections 2024: یوا چیتنا کے سربراہ روہت سنگھ نے پوروانچل کا کیا طوفانی دورہ
ادھر یوا چیتنا تنظیم کے سربراہ روہت سنگھ کے پوروانچل کے دورہ پر ہیں ، پوروانچل کے طوفانی کے دورہ کے دوران انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم مودی آج ملک کی ضرورت بن چکے ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ’اچھے اچھوں کی گرمی اُتار نے میں ماہر ہیں یوگی آدتیہ ناتھ،وزیر اعظم مودی کا سماجوادی پارٹی پر نشانہ
پی ایم مودی نے کہا، "سماج وادی پارٹی کا وہ جنگل راج، جس میں بہنوں اور بیٹیوں کا گھر سے نکلنا مشکل تھا۔" سرکاری اراضی پر بھی مافیا نے محلات بنا رکھے تھے۔
Lok Sabha Elections 2024: وزیر اعظم مودی وہ واحد شخص ہیں جن کا براہ راست پرماتما سے تعلق ہے،راہل گاندھی کا وزیر اعظم پر طنز
راہل گاندھی نے کہا، ''آج کل نریندر مودی کے انٹرویوز چل رہے ہیں، وہ چار چمچوں کو بٹھاتے ہیں اور پھر سوال پوچھتے ہیں... مودی جی، ایک بات بتائیں، آپ آم کیسے کھاتے ہیں؟ آپ اسے چھیل کر کھاتے ہیں یا چوس کر؟"
Adesh Partap Singh Kairon Suspended: پنجاب میں ووٹنگ سے پہلے سکھبیر سنگھ بادل کا بڑا ایکشن، بہنوئی کو پارٹی سے نکالا
شرومنی اکالی دل نے ہفتہ (25 مئی) کو پارٹی کے لیڈر اور سابق وزیر آدیش پرتاپ سنگھ کیرون کو پارٹی مخالف سرگرمیوں کی وجہ سے پارٹی سے نکال دیا۔
Election Commission of India: الیکشن کمیشن نے ایک ایک ووٹ کا دیا حساب ! ڈیٹا کیاجاری، کہا- ڈیٹا میں تبدیلی ہےناممکن
الیکشن کمیشن نے این جی او کے مطالبے کی مخالفت کرتے ہوئے کہا تھا کہ اس سے انتخابی ماحول خراب ہوگا اور عام انتخابات کے درمیان انتخابی مشینری میں افراتفری پھیلے گی۔
Lok Sabha Elections 2024: بھارت ایکسپریس کے چیئر مین اوپیندر رائے نے حق رائےدہی کا کیا استعمال
بھارت ایکسپریس کے چیئرمین نے اوپیندر رائے نے مزید کہا کہ رواں برس کے لوک سبھا انتخاب کا نتیجہ اس بات کا غماز ہوگا کیا واقعی بی جے پی عوام کے درمیان مقبول ہے ؟
PM Modi Mujra Remarks: پی ایم مودی کے ”مجرا‘‘ والے بیان پر اپوزیشن چراغ پا،کہا،انہیں ڈاکٹر کے پاس لے چلو
منوج جھا کا کہنا تھا کہ ’پہلے میں وزیراعظم سے اختلاف کرتا تھا، اب مجھے وزیراعظم کی فکر ہے، وہ میرے ملک کے وزیراعظم ہیں، میرے ملک کے وزیراعظم کی سیاسی زبان کے بارے میں دنیا میں لوگ کیا سوچ رہے ہوں گے۔ کونسی فلمیں دیکھ دیکھ کر یہ ڈائیلاگ لکھے جارہے ہیں ۔
First Time Voter: جمہوری ملک میں سیاسی و انتظامی شراکت داری میں مساوات انتہائی ضروری،پہلی بار ووٹ ڈالنے والی ارجا اکشرا کا بیان
انہوں نے سوشل میڈیا پر کنٹرول کی بھی بات کہی اور بتایا کہ اس کا استعمال مثبت چیزوں کیلئے ہونا چاہیے بجائے یہ کہ اس کا استعمال منفی چیزوں کے پروموشن میں ہو۔انہوں نے نئی حکومت کے حوالے سے کہا کہ میں چاہتی ہوں کہ ایسی حکومت آئے جس کی وجہ سے پوری دنیا میں بھارت کا نام ہو۔