World Cup 2023: پاکستانی آل راونڈر کا بڑا بیان، ہندوستان کے خلاف کھیلنے سے متعلق کہہ دی یہ بڑی بات
پاکستانی کرکٹر شاداب خان نے کہا کہ ہم بھلے ہندوستان کے خلاف میچ ہار جائے، لیکن ورلڈ کپ جیتنا پسند کریں گے۔ انہوں نے کہا کہ ہم یہ قطعی نہیں چاہیں گے کہ ہندوستان کے خلاف میچ جیت جائے، لیکن ورلڈ کپ ہار جائے۔
World Cup 2023: ورلڈ کپ شیڈول کے بعد اب ٹکٹوں کا انتظار، پڑھیں کیسے کرسکیں گے بکنگ
India vs Pakistan: آئی سی سی عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری کیا جاچکا ہے۔ اب فینس کو کوٹکٹس کا انتظار ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے میچ سے متعلق زبردست جوش ہے۔
IND vs PAK: بھارت پاک میچ کا جنون، احمد آباد میں ہوٹل کے کمرے 10 گنا مہنگے، ایک دن کا کرایہ ایک لاکھ تک پہنچا
عام طور پر لگژری ہوٹل کا ایک دن کا کرایہ پانچ سے آٹھ ہزار ہوتا ہے جو کہ 15 اکتوبر تک بڑھ کر 40 ہزار سے ایک لاکھ روپے ہو گیا ہے۔ 'Booking.com' کے مطابق 2 جولائی کو ITC ویلکم ہوٹل کا کرایہ 5699 روپے یومیہ ہے لیکن 15 اکتوبر کو یہ 71999 روپے ہے۔
World Cup 2023: محمد سراج کا عالمی کپ کے لئے ٹیم انڈیا میں شامل ہونا تقریباً طے! فہرست میں یہ ہیں شامل
Team India World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کا شیڈول جاری ہوچکا ہے۔ ہندوستانی ٹیم میں محمد سراج کافی مضبوط دعویدارمانے جا رہے ہیں۔
India vs Pakistan World Cup 2023: احمد آباد میں پاکستان کا مقابلہ ہندوستان سے، ہوٹل کے کمروں کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ
ورلڈ کپ 2023 کا میچ بھارت اور پاکستان کے درمیان 15 اکتوبر کو احمد آباد میں کھیلا جائے گا۔ اس مقابلے کی وجہ سے ہوٹل کے کمروں کی قیمتیں تقریباً دس گنا بڑھ گئی ہیں
Reliance Foundation: دی بوڈلس میں لگا ٹینس ستاروں کا میلا، نیتا امبانی نے فراہم کیا پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ESA کپ
ٹینس ایونٹ کے پہلے دن، ریلائنس فاؤنڈیشن کی نیتا امبانی نے فاتح ڈیاگو شوارٹزمین کو پہلا ریلائنس فاؤنڈیشن ای ایس اے کپ پیش کیا۔ انہوں نے بکنگھم شائر، یو کے میں مقیم ایکشن 4 یوتھ کو فنڈز بھی عطیہ کیے۔
SAFF Championship 2023: بھارت اور کویت فٹبال میچ کے دوران ہنگامہ آرائی، جانیں بھارتی کوچ کو کیوں دکھایا گیا ریڈ کارڈ؟
نیپال کے خلاف کھیلے گئے دوسرے گروپ میچ میں ٹیم انڈیا نے ہیڈ کوچ کے بغیر کھیلا۔ ساتھ ہی ٹیم کو سیمی فائنل میں بھی ہیڈ کوچ کے بغیر ہی کھیلنا پڑے گا۔ سیمی فائنل میں ہندوستانی ٹیم کا مقابلہ لبنان سے ہوگا۔
World Cup 2023: عالمی کپ میں 5 مقابلے ہوسکتے ہیں سب سے زیادہ دلچسپ، فہرست میں ہند-پاک کے ساتھ یہ میچ شامل
India vs Pakistan: ہندوستان اورپاکستان کے درمیان کھیلا جانے والا مقابلہ بے حد دلچسپ ہوسکتا ہے۔ آئی سی سی نے عالمی کپ 2023 کے پانچ ایسے میچوں کا انتخاب کیا ہے، جو بہت ہی خاص بن سکتے ہیں۔
ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ کا شیڈول دیکھ کر مشتعل ہوگئے ششی تھرور، اس وجہ سے ناراض، بی سی سی آئی کو بھی لپیٹا
ICC World Cup 2023: ورلڈ کپ 2023 کا پہلا سیمی فائنل مقبلہ 15 نومبر کو ممبئی کے وانکھیڑے اسٹیڈیم میں اوردوسرا آئندہ دن کولکاتا میں ایڈن گارڈنس پر کھیلا جائے گا۔
World Cup will be very competitive: Rohit: کھیل کی رفتار میں اضافہ کے سبب ورلڈ کپ ہوگا کافی دلچسپ: روہت شرما
ہندوستان اور پاکستان نے ون ڈے ورلڈ کپ میں سات مرتبہ (1992، 1996، 1999، 2003، 2011، 2015 اور 2019) ایک دوسرے کا سامنا کیا ہے اور ہر بار ہندوستانی ٹیم فاتح بن کر سامنے آئی ہے۔





