Alamgir Khan Tareen Commits Suicide: پاکستان سپر لیگ جیتنے والے ملتان سلطانز کے مالک کی خود کشی
پاکستان سپر لیگ میں ملتان سلطانز کے مالک عالمگیر خان ترین نے خودکشی کر لی۔ ملتان سلطانز نے محمد رضوان کی قیادت میں سال 2021 میں پاکستان سپر لیگ کا ٹائٹل جیتا تھا
India vs Pakistan: وراٹ کوہلی کی اننگ کو آج بھی نہیں بھول پائے حارث روف، اب کوہلی سے متعلق کہی یہ بڑی بات
ٹی-20 ورلڈ کپ 2022 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں وراٹ کوہلی کی میچ وننگ اننگ سے متعلق کہا کہ جس طرح سے انہوں نے کھیلا جیت کا پورا سہرا انہیں جیتا ہے۔
ICC Test Rankings: نمبر-1 کی کرسی پر قابض ٹیم انڈیا، گیند بازی میں اشون کا جلوہ، بلے بازی میں ولیمسن ٹاپ پر
گزشتہ سال دسمبر میں کار حادثے میں زخمی ہونے کے بعد سے کرکٹ سے دور وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پنت 10ویں نمبر کے ساتھ ہندوستان کے ٹاپ بلے باز ہیں۔
SAFF Championship Final 2023: ہندوستان نے 9ویں بار جیتا سیف چمپئن شپ، فائنل میں کویت کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں ہرایا
سیف چمپئن شپ فائنل میں ہندوستان نے کویت کو پنالٹی شوٹ آوٹ میں 4-5 سے ہراکر خطاب جیت لیا ہے۔ اس طرح ہندوستان نے ریکارڈ 9ویں بار سیف چمپئن شپ ٹورنا منٹ اپنے نام کیا ہے۔
Jonny Bairstow Controversy: اب آسٹریلوی پولیس نے انگلش بلے باز کا اڑایا مذاق، دونوں ممالک کے وزیراعظم کے بیان کے بعد بھی نہیں تھم رہا بیئرسٹو تنازعہ
بیئرسٹو کے آؤٹ ہونےکے بعد سے ماحول خراب ہونا شروع ہو گیا ہے۔ مداح، کھلاڑی، میڈیا، وزیراعظم اور اب پولیس نے اس معاملے میں مداخلت شروع کردی ہے۔
IPL 2024: محمد عامر آئی پی ایل 2024 کا حصہ ہوں گے؟ خود دیا یہ اہم جواب
پاکستانی کھلاڑی محمد عامر کو سال 2024 میں برطانوی پاسپورٹ مل جائے گا تو کیا وہ اس کے بعد آئی پی ایل میں کھیلتے ہوئے نظر آئیں گے؟ اس سوال کا جواب محمد عامر نے خود دیا ہے۔
Sri Lanka Qualifies for World Cup 2023: زمبابوے کو ہراکر سری لنکا نے عالمی کپ کے لئے کیا کوالیفائی، 2 نومبر کو ہوسکتا ہے ٹیم انڈیا سے مقابلہ
آئی سی سی ونڈے عالمی کپ کی میزبانی اس سال ہندوستان کر رہا ہے۔ اس ٹورنا منٹ میں کل 10 ٹیموں کے درمیان مقابلے ہوں گے۔
Rishabh Pant: رشبھ پنت نے سوشل میڈیا پر اپنا ڈی او بی کیوں تبدیل کیا، وجہ جان کر مداح ہو ئے جذباتی
سوشل میڈیا پر اس بارے میں معلومات دیتے ہوئے رشبھ پنت نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر لکھا، ’’کیا آپ جانتے ہیں کہ میں اپنا دوسرا جنم اپنے ڈاکٹروں کو وقف کر رہا ہوں۔ اس سال کے شروع میں، مجھے ایک خوفناک کار حادثہ پیش آیا۔
World Cup 2023: پاکستانی ٹیم کو حکومت سے نہیں ملی ہے ورلڈ کپ کھیلنے کی اجازت، یہاں جانئے پورا معاملہ
World Cup 2023: عالمی کپ 2023 کے وینیو جانچ کے لئے پاکستان کرکٹ بورڈ سیکورٹی ٹیم بھیج سکتا ہے۔ وہیں پاکستانی ٹیم کو ابھی ان کی حکومت کی طرف سے ہندوستان آنے کے لئے کچھ واضح نہیں کیا گیا ہے۔
Diamond League 2023: اولمپیئن نیرج چوپڑا نے جیتا گولڈ، ڈائمنڈ لیگ میں 87.66 میٹر پھینکا بھالا
نیرج چوپڑا کا چوتھا تھرو بھی فاول تھا۔ اس کے بعد وہ اپنے 5ویں تھرو کے لیے آئے۔ اس دوران نیرج نے جیولن پھینکتے ہوئے 87.66 میٹر تک پھینکا۔ تاہم اس کے بعد ان کی ایک اور کوشش باقی تھی جس میں انہوں نے 84.15 میٹر پھینکا۔





