Asia Cup games likely to be shifted:ایشیا کپ مقابلے کو دوسری جگہ کیا جاسکتا ہے منتقل، کولمبو میں بھی ہورہی ہے بارش
سری لنکا کے کولمبو میں گزشتہ چند دنوں سے شدید بارشوں کے ساتھ، ایشین کرکٹ کونسل ایشیا کپ کے سپر 4 مرحلے کے لیے جگہ میں تبدیلی پر غور کر رہی ہے۔ بھارت ایکسپریس کے ذرائع کے مطابق ٹیموں کو سری لنکا کی راجدھانی کی صورتحال سے آگاہ کر دیا گیا ہے اور دمبولا کو متبادل جگہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
Asia Cup 2023: جنوبی افریقہ کے سابق کرکیٹر اے بی ڈی ویلیئرز کا ٹویٹ سوشل میڈیا پر وائرل، شاہین آفریدی سے متعلق کی تھی یہ بڑی پیش گوئی
اے بی ڈی ویلیئرز مزید لکھتے ہیں کہ اگر آپ کسی چیز کی پیش گوئی کرتے ہیں اور وہ بات بعد میں سچ ثابت ہوتی ہے تو یقیناً آپ کو خوشی محسوس ہوتی ہے، جیسا کہ میں نے پاک بھارت میچ سے قبل شاہین آفریدی کے لیے کیا تھا۔
India vs Pakistan in Asia Cup 2023: بارش کی وجہ ہندوستان-پاکستان میچ منسوخ، سپر-4 میں پہنچی پاکستانی ٹیم، ہندوستان مشکل میں
India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان ایشیا کپ 2023 کا مقابلہ بارش کی وجہ سے منسوخ کردیا گیا ہے۔ اسی کے ساتھ پاکستانی ٹیم نے سپر-4 اسٹیج کے لئے اب کوالیفائی کرلیا ہے۔
India vs Pakistan: پاکستان کے خلاف محمد شمی کو ٹیم میں نہیں کیا گیا شامل، سوشل میڈیا پر فینس میں زبردست ناراضگی
ایشیا کپ 2023 میں پاکستان کے خلاف مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کی پلیئنگ الیون میں محمد شمی کو جگہ نہیں ملی ہے۔ ٹیم انڈیا اس میچ میں تین تیز گیند بازوں کے ساتھ اتری ہے۔
Asia Cup 2023- India vs Pakistan: ایشان کشن-ہاردک پانڈیا کی بدولت ٹیم انڈیا نے پاکستان کو دیا 267 رنوں کا ہدف، تمام وکٹ پاکستان کے تیز گیند بازوں کے نام
ایشیا کے چوتھے مقابلے میں ہندوستان اور پاکستان کے درمیان اہم مقابلہ کھیلا جا رہا ہے۔ حالانکہ اس میچ میں بارش رکاوٹ بن گئی ہے اورمیچ روک دیا گیا ہے۔
Asia Cup 2023: بھارت اور پاکستان کے بیچ کرکٹ کا سب سے بڑاا مقابلہ ، کیا شاہن کی آنے والی گیندوں کا سامنا کرنا آسان نہیں ہوگا
آخری بار دونوں ٹیمیں ون ڈے فارمیٹ میں 2019 کے ورلڈ کپ میں آمنے سامنے تھیں۔ اس میچ میں روہت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت بھارت نے پاکستان کو 89 رنز سے شکست دی۔
Asia Cup 2023:ہندوستان-پاکستان کے درمیان مقابلہ میں بارش کی رخنہ اندازی کے بعد کیا ہوگا، ڈکورتھ لوئس کا کیا ہے ضابطہ؟
India vs Pakistan: ہندوستان اور پاکستان کے درمیان سری لنکا کے کینڈی میں 2 ستمبر کو مقابلہ کھیلا جائے گا۔ اس میچ میں بارش سے خلل پڑنے کا امکان ظاہرکیا جا رہا ہے اور ایسے میں میچ منسوخ بھی ہوسکتا ہے۔
Asia Cup 2023: پاکستان کے خلاف کس پوزیشن پر کھیلیں گے ایشان کشن؟ میچ سے پہلے ہی کیا گیا واضح
ایشان کشن نے ویسٹ انڈیز کے دورے پر بطور اوپنر تینوں میچوں میں نصف سنچریاں اسکور کیں۔ عمدہ کارکردگی کی بدولت کشن ٹیم میں اپنی جگہ بچانے میں کامیاب رہے۔ اس کے باوجود ٹیم انتظامیہ ٹاپ آرڈر میں تبدیلیوں پر غور نہیں کر رہی ہے۔ ب
Asia Cup 2023: سری لنکا کی ونڈے میں مسلسل 11ویں جیت، بنگلہ دیش کو بری طرح سے ہراکر جیت کے ساتھ ایشیا کپ کا آغاز
سری لنکا نے 2023 ایشیا کپ میں اپنی مہم کی شروعات جیت کے ساتھ کی ہے۔ ونڈے میں سری لنکا کی یہ مسلسل 11ویں جیت ہے۔ +-
Can bowl with new ball or death over: Shami: نئی گیند سے یا ڈیتھ اوور میں گیند بازی کر سکتا ہوں، میری کوئی انا نہیں: شمی
ایشیا کپ 2023 میں کل 13 ون ڈے میچز ہوں گے۔ پاکستان 4 میچوں کی میزبانی کرے گا جبکہ بقیہ میچ سری لنکا میں کھیلے جائیں گے۔ بھارت اپنے پہلے دو میچ پاکستان اور نیپال کے خلاف کھیلے گا۔





