Asia Cup 2023: دلچسپ میچ میں 2 رنوں سے ہارا افغانستان، سری لنکائی ٹیم سپر-4 میں پہنچ گئی
افغانستان کے سامنے میچ جیتنے کے لئے 292 رنوں کا ہدف تھا۔ وہیں افغان ٹیم کے سپر-4 راونڈ میں پہنچنے کے لئے ہدف 37.1 اوور یا اس سے پہلے حاصل کرنا تھا۔
Virendra Sehwag On India Name: انڈیا نام پر تنازعہ کرکٹ تک جا پہونچا،سہواگ نے کیا مطالبہ،کھلاڑیوں کے سینے پر لکھا جائے بھارت
وریندر سہواگ نے اپنی ٹوئٹ میں مزید لکھا ہے کہ ہندوستانی ٹیم کی جرسی پربھارت لکھا جانا چاہئے، کیونکہ بھارت ہمارے دلوں میں ہے۔ ساتھ ہی اس ٹویٹ میں وریندر سہواگ نے بی سی سی آئی سکریٹری جئے شاہ کو ٹیگ کیا ہے
ODI World Cup India Squad: ورلڈ کپ کے لیے بھارتی ٹیم کا اعلان، جانیں کس کو ملی جگہ؟
کے ایل راہل اور شریئس ائیر بھی ٹیم کا حصہ ہیں۔ وراٹ کوہلی، شبمن گل اور سوریہ کمار کو بھی جگہ دی گئی ہے۔ تیز گیند باز جسپریت بمراہ کو موقع ملا ہے۔ شاردل ٹھاکر بھی جگہ بنانے میں کامیاب رہے ہیں۔
World Cup 2023: جانیں ورلڈ کپ کے لیے کس وقت ہوگا ٹیم انڈیا کا اعلان؟ تمام اہم تفصیلات پڑھیں
طویل عرصے کے بعد فٹ ہو کر واپس آنے والے کے ایل راہل بھی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ایشیا کپ کی ٹیم میں شامل تلک ورما، سنجو سیمسن اور پرسدھ کرشنا کو ورلڈ کپ ٹیم سے باہر کا راستہ دکھائے جانے کی امید ہے۔
Asia Cup 2023: نیپال کو 10 وکٹ سے روند کر ایشیا کپ کے سپر-4 میں پہنچا ہندوستان، پاکستان سے ہوگا مقابلہ
IND vs NEP Asia Cup 2023: نیپال کے سلامی بلے باز کشل بھرتیل (38) اور آصف شیخ کے علاوہ سومپال کامی کے 48 رنوں کی مدد سے 230 رن بنائے۔
Asia Cup 2023: پڑوسیوں سے پیار کرنا بری بات نہیں، وراٹ کوہلی کی پاکستانی فین کا دل جیتنے والا پیغام
Virat Kohli's Fan: سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، جس میں ایک پاکستانی خاتون خود کو وراٹ کوہلی کا فین بتا رہی ہے۔
Roger binney And Rajeev Shukla in Pakistan: بی سی سی آئی کے صدر اور نائب صدر پہنچے پاکستان،15برسوں کے بعد ہندوستانی بورڈ کا یہ اقدام
پاکستان روانگی سے قبل راجیو شکلا نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا دورہ مکمل طور پر کرکٹ سے متعلق ہے اور اس میں کسی قسم کی کوئی سیاسی بات نہیں ہوگی۔ ساتھ ہی بی سی سی آئی کے نائب صدر راجر بنی نے کہا کہ میں اپنے سفر کا انتظار کر رہا ہوں۔ایشیا کپ پہلی بار ہائبرڈ ماڈل میں کھیلا جا رہا ہے۔
Asia Cup 2023: ہندوستان نے ٹاس جیت کر گیند بازی کا فیصلہ کیا، بمراہ کی جگہ محمد شمی کو موقع، ایسی ہے پلیئنگ الیون
IND vs NEP Toss Update: ایشیا کپ 2023 میں ہندوستانی ٹیم نے نیپال کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ لیا۔ سپر-4 میں پہنچنے کے لئے ہندوستان کو اس میچ میں جیت حاصل کرنا ضروری ہے۔
Uttar Pradesh (UP) T20 League: یو پی ٹی 20 لیک میں اڈانی گروپ کی بطوراسپانسر شریک
اتر پردیش کرکٹ ایسو سی ایشن نے 30 اگست سے 16 ستمبر تک منعقد ہونے والی اپنی ٹی 20 لیگ ’یوپی ٹی 20’کے آغاز کا اعلان کیا-افتتاحی ایڈیشن کے تمام میچز کانپور کے گرین پارک اسٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے
Asia Cup 2023: ٹیم انڈیا کو بڑا جھٹکا، جسپریت بمراہ کی اچانک ممبئی واپسی، ایشیا کپ سے باہر
ایشیا کپ میں ہفتہ کو ہندوستان اور پاکستان کی ٹیمیں آمنے سامنے تھیں۔ جسپریت بمراہ پاکستان کے خلاف بیٹنگ کے لیے آئے۔ تاہم جسپریت بمراہ کو بارش کی وجہ سے گیند بازی کا موقع نہیں ملا۔ ہندوستانی ٹیم پیر کو نیپال کے خلاف کھیلے گی۔ ساتھ ہی اس کے بعد سپر 4 راؤنڈ بھی کھیلے جائیں گے۔ ایشیا کپ کا سپر فور راؤنڈ 6 ستمبر سے کھیلا جائے گا۔





