Bharat Express DD Free Dish

اسپورٹس

انگلینڈ کے خلاف دھرمشالہ ٹسٹ میں صرف ایک رن بناتے ہی تاریخ رقم کردیں گے۔ وہ اس سیریز کے 4 میچوں میں 93.57 کی اوسط سے 655 رن بناچکے ہیں۔

پاکستان کرکے کرکٹر امام الحق نے کہا تھا کہ سلمان آغا نے کوہلی کو ایک میسیج کیا تھا۔ اس میں انہوں نے کوہلی کو بچہ کہا تھا۔

سڈنی مارننگ ہیرالڈ کی رپورٹ کے مطابق کرکٹ کے تین طاقتور بورڈز نے نیوزی لینڈ کرکٹ کے صدر مارٹن سنیڈن کی تیار کردہ ایک دستاویز کو نظر انداز کر دیا جس میں ٹیسٹ کرکٹ کو بچانے کے لیے فیوچر ٹور پروگرام (FTP) میں تبدیلی کی سفارش کی گئی تھی۔

لکھنو سپرجائنٹس نے آئی پی ایل کے آئندہ سیزن سے پہلے مسلسل کئی تبدیلیاں کی ہیں۔ اسی ضمن میں ایک اور نئے کھلاڑی کی انٹری ہوئی ہے۔ اس سے پہلے اینڈی فلاور، گوتم گمبھیر جیسے کھلاڑیوں کے ساتھ وداعی ہوئی تھی۔ جسٹن لینگر اب ٹیم کے نئے چیف کوچ ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف لگاتار تین ٹیسٹ جیتے ہیں۔ ٹیم انڈیا نے ان میں سے دو ٹیسٹ بھی بڑے مارجن سے جیتے ہیں۔ ایسے میں اب ٹیم انڈیا ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں کنگاروکو پیچھے چھوڑ دے گی۔

نائب کپتان اور اسٹار فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کی پانچویں ٹیسٹ کے لیے ٹیم انڈیا میں واپسی ہوئی ہے۔ سینئر مڈل آرڈر بلے باز کے ایل راہل پانچویں ٹیسٹ سے ہوئے باہر۔

تلک نے سنٹرل ریلوے ٹیم کے خلاف شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا اور نصف سنچری اسکور کی۔ انہوں نے 44 گیندوں میں 91 رنز بنائے۔ اس دوران انہوں نے شوالک شرما کے ساتھ 122 رنز کی شراکت بھی کی۔

یوسف نے کئی بار کہا ہے کہ انہوں  نے اپنی مرضی سے اسلام قبول کیا تھا۔ اس میں سابق پاکستانی کرکٹر سعید انور نے ان کی بہت مدد کی تھی۔ یوسف نے اپنے انٹرویو میں ایک بار پھر واضح طور پر کہا ہے کہ ان کے کلمہ شہادت پڑھنے میں انور نے سب سے اہم کردار ادا کیا۔

یوسف نے بتایا کہ ان کے والد نے بھی وفات سے صرف 10 دن پہلے کلمہ پڑھا تھا۔ پھر یوسف  پہلی بار حج پر گئے تھے۔ یوسف نے کہا کہ سعید بھائی نے مجھے کلمہ پڑھوایا۔ اس کے بعد انہوں نے مجھے مولوی فہیم سے ملاقات کروائی۔ یوسف جب تین سال تک مسلمان ہونے کی حقیقت چھپاتے رہے تو مسجد نہیں گئے۔

یہی نہیں ہندوستان نے 2012 سے اپنےہوم گراؤنڈ پر کوئی سیریز نہیں ہاری ہے۔ ٹیم انڈیا کو آخری بار انگلینڈ نے ہندوستانی سرزمین پر 2012 میں شکست دی تھی۔