IND vs ENG 4th Test: بھارت نے انگلینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے کراپنے نام کرلی سیریز
ایک وقت بھارت کی 5 وکٹیں 120 رنز پر گر چکی تھیں۔ لیکن اس کے بعد گیل اور جورل نے مل کر شاندار اننگز کھیلی اور ٹیم کو تاریخی فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا
Cheteshwar Pujara: چیتشور پجارا نے ٹیم انڈیا میں واپسی کا کیا دعویٰ ، رنجی ٹرافی میں تیسری بار کیا یہ کارنامہ انجام دیا
ٹیم انڈیا سے باہر ہونے والے مڈل آرڈر بلے باز چیتشور پجارا نے ایک بار پھر ٹیم میں واپسی کا دعویٰ پیش کیا ہے۔
Rohit Sharma scolds Sarfaraz Khan in Ranchi Test: سرفراز خان پر روہت شرما کو آیا غصہ، کہا ” ہیرو نہیں بننے کا‘‘ جانئے کیا ہے پورا معاملہ
یہ پورا واقعہ انگلینڈ کی دوسری اننگز کے 47ویں اوور میں پیش آیا۔ اس وقت کلدیپ یادو بولنگ کر رہے تھے۔ چوتھی گیند سے پہلے روہت نے سرفراز کو مڈ آف ریجن سے سلی مڈ آف پر فیلڈنگ کے لیے بلایا۔ روہت کے کہنے پر سرفراز بغیر ہیلمٹ کے مڈ آف پر کھڑے ہو گئے۔ سرفراز نے اپنے کپتان کو سمجھانے کی کوشش کی جس پر روہت نے انہیں ڈانٹا اور کہا کہ اوئے، ہیرو نہیں بننے کا۔
Alastair Cook On Dhruv Jurel: سابق کپتان ایلسٹر کک دھرو جریل کی بیٹنگ کے مداح ہو گئے، کہا یہ بلے باز…
انگلینڈ کے سابق کپتان الیسٹر کک دھرو جریل کی اننگز سے بے حد متاثر نظر آئے۔ سابق انگلش کپتان نے نوجوان ہندوستانی بیٹنگ کی بہت تعریف کی۔
Musheer Khan Double Century: سرفراز خان کے بھائی کی ڈبل سنچری، مشیر خان کا بلّا رنجی میں اگل رہا ہے آگ
مشیرخان نے رنجی ٹرافی کے کوارٹر فائنل میں بڑودرہ کے خلاف ڈبل سنچری لگائی ہے۔ مشیر خان کے بڑے بھائی سرفراز خان ہندوستانی ٹیم میں کھیل رہے ہیں۔
Jammu and Kashmir: سچن تندولکر نے نبھایا اپنا وعدہ، جموں و کشمیر کے معذور کرکٹر عامر سے کی ملاقات، آپ کو جذباتی کر دے گی ویڈیو
گزشتہ ماہ پیرا کرکٹر عامر حسین لون کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی اور اس ویڈیو کو سچن تندولکر نے بھی شیئر کیا تھا اور عامر کی کہانی سن کر سچن نے ان سے ملنے کی خواہش بھی ظاہر کی تھی۔
David Warner Injury: ڈیوڈ وارنر زخمی کیادہلی کیپٹلز کی مشکلات میں ہوسکتا ہے اضافہ،اہم سوال کیا آئی پی ایل کھیلیں گے یا نہیں؟
آئی پی ایل 2024 شروع ہونے میں ایک ماہ سے بھی کم وقت باقی ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ کیا ڈیوڈ وارنر ٹورنامنٹ سے پہلے صحت یاب ہو پائیں گے یا نہیں۔
IND vs ENG 4th Test: آکاش دیپ نے ڈیبیو ٹیسٹ میں بکھیرا جلوہ ، آکاش دیپ نے 3 ،محمد سراج نے کیا 2 کا شکار
انگلینڈ کی جانب سے اوپنر جیک کراؤلی نے 42 رنز بنائے۔ اسی دوران بین ڈکٹ 11 رنز بنانے کے بعد آؤٹ ہوئے۔ اولی پوپ اپنا کھاتہ نہیں کھول سکے۔
Musheer Khan Century: سرفراز خان کے بھائی مشیر خان نے بکھیرا جلوہ، ڈیبیو میچ میں لگائی شاندار سنچری
ممبئی نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک مشیر خان کی سنچری کی بدولت 5 وکٹ پر 248 رنوں کا اسکور بنایا۔ مشیر خان 216 گیندوں پر 128 رن بناکر کھیل رہے ہیں۔
IND vs ENG: جیمز اینڈرسن رانچی ٹیسٹ میں 4 وکٹیں لے کر تاریخ کریں گے رقم ، سوال آخر 4 وکٹوں کا ہی کیوں
جیمز اینڈرسن نے اپنے ٹیسٹ کیریئر کا آغاز مئی 2003 میں زمبابوے کے خلاف کھیلے گئے میچ سے کیا تھا اور اب ان کا ٹیسٹ کیریئر 20 سال سے زائد کا ہو چکا ہے۔





