IND vs ENG: دھرم شالہ میں کلدیپ یادیو کی اسپن میں پھنسے انگلش کھلاڑی، ٹیسٹ کرکٹ میں 50 وکٹیں ہوئیں مکمل
ٹیم انڈیا کے چائنا مین گیند باز کلدیپ یادو نے انگلینڈ کے خلاف آخری ٹیسٹ میچ میں شاندار شروعات کی۔
Indian Street Premier League: منور فاروقی نے کرکٹ لیجنڈ سچن تندولکر کو کردیا آؤٹ ، اسٹیڈیم میں پھیلی خاموشی
اس ویڈیو میں دکھایا گیا تھا کہ منور فاروقی سچن تندولکر کو کیچ آؤٹ کرتے ہیں۔ جب سچن آؤٹ ہوتے ہیں تو پہلے تو خود منور کو یقین نہیں آتا کہ انہوں نے سچن کو آؤٹ کیا ہے۔ اس کے بعد منور پھر خوشی سے اچلنے لگتے ہیں ۔ سچن کے آؤٹ ہونے کے بعد پورے اسٹیڈیم میں خاموشی چھا جاتی ے۔
IND vs ENG: دھرم شالہ ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارت کے لیے پڈیکل کر رہے ہیں ڈیبیو
بمراہ رانچی ٹیسٹ میں ٹیم انڈیا کے لیے نہیں کھیلے تھے۔ انہیں آرام دیا گیا تھا۔ لیکن اب وہ واپس آ گئے ہیں۔ اس سیریز میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے کے معاملے میں بمراہ فی الحال دوسرے نمبر پر ہیں۔ انہوں نے راجکوٹ میں 2 وکٹیں حاصل کیں۔
Williamson Breaks Silence On Neil Wagner Retirement: نیوزی لینڈ کے کھلاڑی نیل ویگنر نے کیوں کیا ریٹائرمنٹ کا جذباتی اعلان، کیا انہیں ریٹائر ہونے کے لیے کیا گیا مجبور، جانئے کین ولیمسن نے کیا کہا؟
حالانکہ، 37 سالہ ویگنر پہلے ٹیسٹ میں متبادل فیلڈر کے طور پر میدان میں اترے اور بعض مواقع پر وہ ڈرنک لے کر میدان میں بھی گئے۔ نیوزی لینڈ یہ میچ 172 رنز سے ہار گیا۔
Pakistan Boxer Zohaib Rasheed: پاکستان کا باکسر اٹلی میں چوری کرکے فرار، پولیس کررہی ہے تلاش
اٹلی میں چوری کرنے والے پاکستانی باکسر نے گزشتہ سال ایشیا باکسنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کے لیے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔ کانسی کا تمغہ جیتنے کے بعد زوہیب کا پاکستان میں بہت چرچا ہوا اور انہیں ملک کاابھرتا ہوا باکسر سمجھا جاتا تھا لیکن انہوں نے چوری جیسی منحوس حرکت کر کے اپنے ملک کا نام خراب کرنے کے ساتھ ساتھ اپنا ہی نام اور کریئر خراب کرلیا ہے۔
IND vs PAK Match Tickets: ہندوستان-پاکستان میچ کے ٹکٹوں کیلئے مارا ماری، ایک ٹکٹ کی قیمت1.86 کروڑ تک پہنچی
آئی سی سی کے مطابق پہلے مرحلے میں ٹکٹوں کی فروخت کے دوران ٹکٹوں کی سب سے کم قیمت 497 روپے کے لگ بھگ تھی۔ جبکہ زیادہ سے زیادہ قیمت 33,148 روپے (بغیر ٹیکس) رکھی گئی۔ بتایا گیا کہ اس کے علاوہ کوئی اضافی فیس نہیں لی گئی۔تاہم، ان ری سیل پلیٹ فارمز پر پیش کردہ VIP ٹکٹوں کی قیمتیں تقریباً 33.15 لاکھ روپے تھیں۔
IPL 2024: دھونی کا ‘اسٹار’ بولر آئی پی ایل 2024 سے پہلے ناکام، چنئی سپر کنگز کی مشکلات میں اضافہ
سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان کھیلے جا رہے تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پتھیرانا نے انتہائی ناقص باؤلنگ کا مظاہرہ کیا۔ انہوں نے 14 کی اکانومی کے ساتھ 4 اوورز میں 56 رنز خرچ کیے۔ اس دوران سری لنکن فاسٹ بولر نے صرف 1 وکٹ حاصل کی۔
Women Premier League 2024: دہلی کی جیت کے بعد پوائنٹس ٹیبل بن گیا دلچسپ، ویمنز پریمیئر لیگ پوائنٹس ٹیبل میں RCB کہاں ہے؟
اس طرح گجرات جائنٹس کو سیزن کی مسلسل چوتھی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ گجرات جائنٹس اپنی پہلی جیت کا انتظار کر رہے ہیں۔
Ranji Trophy 2023-24: ممبئی نے 48ویں بار رنجی ٹرافی کے فائنل میں بنائی جگہ، سیمی فائنل میں تمل ناڈو کو دی شکست
رہانے کی کپتانی میں ممبئی نے بہار کو اننگز اور 51 رنز سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کی شاندار شروعات کی۔ اس کے بعد اس نے گروپ مرحلے کا دوسرا میچ آندھرا پردیش کے خلاف 10 وکٹوں سے جیت لیا۔ اسی طرح تیسرے میچ میں اس نے کیرلہ کو 232 رنز سے شکست دی۔
Kapil Dev:داؤد ابراہیم نے یہ باتیں بھارتی ڈریسنگ روم میں کہیں،کپل دیو نے کہا ہاں مجھے یاد ہے کہ شارجہ میں …
کپل دیو کا شمار اپنے دور کے بہترین آل راؤنڈرز میں ہوتا ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک بار کپل کا سامنا 'ڈان' داؤد ابراہیم سے ہوا تھا؟





