Bharat Express

امیت شاہ آج دہلی میں کریں گے ویسٹ ٹو انرجی پلانٹ کا افتتاح ، آپ نےبنایا نشانہ

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے کرکٹر رویندر جڈیجہ اور ان کی اہلیہ ریوبا سے کی ملاقات

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ آج دہلی کے تغلق آباد میں ویسٹ ٹو انرجی پلانٹ کا افتتاح کریں گے۔

اس پلانٹ میں کچرے سے بجلی اور کھاد بنائی جائے گی۔

عام آدمی پارٹی نے اس معاملہ ک لے کر بی جے پی کو نشانہ بنایا ہے۔