Bharat Express DD Free Dish

ملزم آفتاب نے اعتراف کیا – شناخت چھپانے کے لیے شردھا کے جسم کے ٹکڑے کر کے اس کا چہرہ جلا یا

نئی دہلی، 17 نومبر (بھارت ایکسپریس): شردھا قتل کیس، ملزم آفتاب نے پولیس کے سامنے اعتراف کیا کہ اس نے اپنی شناخت چھپانے کے لیے شردھا کے جسم کے ٹکڑے کرنے کے بعد اس کا چہرہ جلا دیا۔ اس نے یہ بھی اعتراف کیا کہ اس نے قتل کے بعد لاش کو ٹھکانے لگانے کے طریقے انٹرنیٹ پر تلاش کیے: دہلی پولیس ذرائع



بھارت ایکسپریس اردو، ہندوستان میں اردوکی بڑی نیوزویب سائٹس میں سے ایک ہے۔ آپ قومی، بین الاقوامی، علاقائی، اسپورٹس اور انٹرٹینمنٹ سے متعلق تازہ ترین خبروں اورعمدہ مواد کے لئے ہماری ویب سائٹ دیکھ سکتے ہیں۔ ویب سائٹ کی تمام خبریں فیس بک اورایکس (ٹوئٹر) پربھی شیئر کی جاتی ہیں۔ برائے مہربانی فیس بک (bharatexpressurdu@) اورایکس (bharatxpresurdu@) پرہمیں فالواورلائک کریں۔ بھارت ایکسپریس اردو یوٹیوب پربھی موجود ہے۔ آپ ہمارا یوٹیوب چینل (bharatexpressurdu@) سبسکرائب، لائک اور شیئر کرسکتے ہیں۔

Also Read