Chandrababu Naidu: سی ایم چندرابابو نائیڈو کا بڑا الزام، “تروپتی مندر کے لڈو میں جانوروں کی چربی کا کیا گیا استعمال”
تروپتی کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں تروپتی کے لڈو پیش کیے جاتے ہیں۔ مندر کا انتظام تروملا تروپتی دیوستھانمس (TTD) کے زیر انتظام ہے۔ چندرا بابو نائیڈو نے یہ دعویٰ این ڈی اے لیجسلیچر پارٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
Indian Railway: یوپی کے متھرا میں پٹری سے اتر گئے مال ٹرین کے 25 ڈبے، 3 لائنوں پر 15 سے زیادہ ٹرینیں رکیں
ٹرین پٹری سے اترنے کی وجہ سے دہلی کی طرف جانے والا ٹریک متاثر ہوا ہے۔ ریلوے کے مطابق 15 سے زائد ٹرینیں متاثر ہوئی ہیں۔ معلومات کے مطابق مال گاڑی ورنداون روڈ اسٹیشن سے 800 میٹر آگے پٹری سے اتر گئی۔
Bihar Crime: نوادہ کے مہادلت ٹولہ میں غنڈوں نے گولی چلائی، 80 گھروں کو کیا نذرِِ آتش
متاثرہ گاؤں والوں نے بتایا کہ آگ میں بہت سے مویشی وغیرہ جل کر خاکستر ہو گئے۔ گھر کا سامان مکمل طور پر جل کر تباہ ہو گیا ہے۔ لوگوں کو کھانے پینے اور رہائش کا مسئلہ درپیش ہے۔
Jammu Kashmir Election: جموں و کشمیر میں ووٹنگ کا پہلا مرحلہ مکمل، کشتواڑ میں سب سے زیادہ 77 فیصد ووٹ ڈالے گئے
پہلے مرحلے میں پلوامہ کی 4، شوپیاں کی 2، کولگام کی 3، اننت ناگ کی 7، رامبن کی 2، کشتواڑ کی 3 اور ڈوڈہ ضلع کی 3 نشستوں پر ووٹنگ کے بعد امیدواروں کی قسمت ای وی ایم میں قید ہوگئی۔
NPS Vatsalya: این پی ایس واتسلیہ: آئندہ پیڑھی کے لیے ایک عمدہ سرمایہ کاری
این پی ایس واتسلیہ قومی پنشن اسکیم (این پی ایس) کی ایک بدلی ہوئی شکل ہے جو نابالغوں کے لیے وضع کی گئی ہے، یہ اسکیم والدین یا سرپرستوں کو اپنے بچوں کے لیے ایک سرمایہ کاری کھاتہ کھولنے کا راستہ فراہم کرتی ہے اور اس میں باقاعدگی سے وہ اپنا شرح تعاون جمع کر سکتے ہیں۔
Iltija Mufti on J&K Assembly Election: ‘انشاء اللہ’، محبوبہ مفتی کی بیٹی التجا مفتی نے الیکشن کے متعلق کیا کہا؟
پی ڈی پی لیڈر التجا مفتی نے بدھ (18 ستمبر) کو جموں و کشمیر میں پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے دوران اپنے حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ ووٹنگ سینٹر سے باہر آنے کے بعد انہوں نے اپنی جیت کا دعویٰ کیا۔
CM Yogi Adityanath on Rahul-Akhilesh: دو لڑکوں کی جوڑی یوپی کو گمراہ کررہی ہے، وزیراعلیٰ یوگی نے راہل گاندھی اور اکھلیش یادو پرکیا طنز
اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ آج غازی آباد میں ہیں۔ غازی آباد کے رام لیلا میدان سے انہوں نے راہل گاندھی اوراکھلیش یادوپرتنقید کرتے ہوئے کہا کہ دونوں نے کسی کا بھلا نہیں کیا ہے، صرف لوٹ کی ہے۔
West Bengal Flood: مغربی بنگال کے کئی اضلاع میں سیلاب کا خطرہ، دورے کے بعد سی ایم ممتا نے کہا- مین میڈ ہے یہ سیلاب
سی ایم ممتا نے کہا کہ اگر ان ڈیموں کو صاف کیا جاتا تو دو لاکھ کیوسک اضافی پانی جمع ہو سکتا تھا۔ ممتا نے کہا کہ پانی چھوڑنے کی یہ کارروائی پہلے سے منصوبہ بند ہے اور مغربی بنگال کو مشکل میں ڈالنے کے لیے کی گئی ہے۔
Hemant Soren On One Nation One Election: ’ یہ چاہتے ہیں کہ صرف۔۔۔ ’ ون نیشن ون الیکشن پر ہیمنت سورین نے بی جے پی کو بنایا تنقید کا نشانہ
وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے یہ بھی کہا، "یہ اپوزیشن کے لوگ ہندو مسلم اور ذات پات کی سیاست کرکے لوگوں کو آپس میں الجھانے کا کام کرتے ہیں، تاکہ فرقہ وارانہ ہم آہنگی میں تناؤ پھیلے، اس لیے لوگو یہ بات ذہن میں رکھیں کہ دو تین ماہ بعد انتخابات ہونے جارہے ہیں ۔."
Ghaziabad Theft: پیسوں سے بھرا بیگ دیکھ کر ڈرائیور کی نیت ہو گئی خراب، پھر جو ہوا، مالک کے اڑ گئے ہوش
معاملے میں پولیس نے ایف آئی آر درج کر کے اس کی تلاش کے لیے ٹیمیں تشکیل دی تھیں۔ اس معاملے میں تفتیش کے دوران اندرا پورم پولیس اسٹیشن کی ٹیم نے مخبر کی اطلاع کی بنیاد پر واقعہ کو انجام دینے والے 37 سالہ ڈرائیور کو 16 ستمبر کو بدھ چوک، وسندھرا کے قریب سے گرفتار کیا۔





