Amit Shah on Congress: ’ارادے بھی ایک اور ایجنڈا بھی…‘ پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پرامت شاہ نے کانگریس کو گھیرا
پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف کے بیان پر وزیرداخلہ امت شاہ نے ردعمل ظاہرکیا ہے۔ انہوں نے کانگریس کو گھیرا ہے۔ امت شاہ نے ایکس پراپنی رائے ظاہرکرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اورکانگریس کے ارادے بھی ایک ہیں اورایجنڈا بھی۔
Story of a Pheran gifted by a Kashmiri farmer to Prime Minister Modi: جموں و کشمیر کے دورہ کے دوران وزیر اعظم مودی نے پہنا تھا‘‘ پھیرن‘‘ ،کشمیری کسان نے پی ایم کو پیش کیا تھا تحفہ
اس پھیرن کی کہانی دلچسپ ہے جسے ایک کشمیری کسان ارشاد نے وزیر اعظم نریندر مودی کو بطور تحفہ دیا تھا۔ اننت ناگ کے ایک زرعی مزدور ارشاد حسین نائیکو نے سال 2013 میں وزیر اعظم مودی سے ملاقات کا خواب دیکھا تھا۔
Adani Group: اڈانی گروپ نے آندھرا پردیش سیلاب راحت کے لیے 25 کروڑ کا عطیہ دیا
اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون لمیٹڈ کے سی ای او کرن اڈانی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ این چندرا بابو نائیڈو کو 25 کروڑ روپے کا چیک حوالے کیا۔
Omar Abdullah reaction on Pakistan:’پہلے اپنا ملک سنبھالے پاکستان‘، آرٹیکل 370 پر پاکستان کو عمر عبداللہ کی سخت نصیحت
جموں وکشمیراسمبلی الیکشن کے درمیان پاکستان کے وزیردفاع نے متنازعہ بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آرٹیکل 370 کی بحالی پر پاکستان کانگریس-نیشنل کانفرنس کے ساتھ ہے۔
Delhi New Cabinet: آتشی کی ٹیم کا اعلان، وزیراعلیٰ کے ساتھ یہ 5 لیڈران لیں گے وزیرعہدے کا حلف، ایک نیا چہرہ بھی شامل
دہلی کی وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لینے جا رہیں آتشی کی قیادت والی کابینہ میں سبھی موجودہ وزرا برقرار رہیں گے، جبکہ ایک چہرہ نیا ہوگا۔ مکیش اہلاوت کو وزیربنایا جائے گا۔
Rape Case Against BJP MLA: عوامی پروگرام میں ہوئی پہچان… فون پر بڑھائی نزدیکیاں… گودام میں لے جاکر کیا ریپ… بنائی ویڈیو… بی جے پی ایم ایل اے منیرتنا کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ درج
کاگلی پورہ پولیس نے اس کے چھ ساتھیوں وجے کمار، کرن، لوہت، منجوناتھ، لوکی اور دو دیگر کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کی ہے۔ متاثرہ خاتون بدھ کی دیر رات پولیس کے پاس پہنچی اور ڈپٹی ایس پی دیناکر شیٹی کے سامنے اپنا بیان ریکارڈ کرایا۔
Haryana Assembly Elections 2024: ہریانہ میں بی جے پی نے اپنے منشور میں خواتین کے لیے لاڈو بہن اسکیم تو نوجوانوں کے لیے کیا نوکریوں کا وعدہ
منشور جاری کرنے کا یہ پروگرام روہتک میں بی جے پی کے میڈیا سینٹر میں منعقد کیا گیا جس میں مرکزی وزراء منوہر لال کھٹر، دھرمیندر پردھان اور راؤ اندرجیت بھی موجود رہے۔
NIA raids the residence of Manorama Devi: جے ڈی یو کی سابق ایم ایل سی منورما دیوی کی رہائش گاہ پر این آئی اے کا چھاپہ، نکسلائیٹ سرگرمیوں سے جڑے ہونے کا الزام
منورما دیوی کے شوہر بندیشوری یادو ضلع کونسلر کے صدر رہ چکے ہیں۔ ان کا انتقال ہوگیا ہے۔ ان کے خلاف نکسل سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے بندیشوری یادو کو نکسلیوں کو کارتوس فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار کر کے غداری کا مقدمہ درج کیا تھا۔ تفتیش کے دوران ان کی گاڑی سے کارتوس برآمد ہوئے تھے۔
Up Police Encounter: ہاشم بابا گینگ کے شرپسندوں اور پولیس کے درمیان انکاؤنٹر، شوٹر انس اور اسد کو لگی گولی
دہلی پولیس اور یوپی پولیس کے اسپیشل سیل کے اس مشترکہ آپریشن میں کل آٹھ گولیاں چلائی گئی ہیں۔ تصادم میں دو شرپسند زخمی ہوئے ہیں۔ زخمی مجرم انس 4 سے 5 مقدمات میں مطلوب ہے۔
Nawada Firing: ’’نوادہ کے مہادلت ٹولہ پر غنڈوں کی دہشت، جنگل راج کا ثبوت…‘‘، ملیکارجن کھڑگے کا نتیش کمار پر زبانی حملہ
گاؤں والوں کا کہنا ہے کہ یہ واقعہ بدھ کی رات تقریباً 7.30 بجے اس وقت پیش آیا جب مہادلت بستی کے کئی گھروں میں خواتین کھانا بنا رہی تھیں۔ اس واقعے میں ضروری گھریلو سامان جل کر راکھ ہو گیا جب کہ اس آتشزدگی میں کئی مویشی جل کر ہلاک ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔





