UP ByPolls 2024: یوپی میں ضمنی الیکشن نہیں لڑے گی کانگریس! اس وجہ سے قیاس آرائیوں کا بازار گرم ! کیا سماجوادی پارٹی کے فیصلے سے ہے ناراضگی ؟
یوپی میں 10 سیٹوں پر ضمنی انتخابات ہونے تھے، تاہم ملکی پور کے علاوہ الیکشن کمیشن نے صرف باقی 9 سیٹوں کرہل، سیسماؤ، کنڈرکی، غازی آباد، پھول پور، ماجھوان، کٹہاری، خیر اور میراپور پر انتخابات کا اعلان کیا ہے۔
Digital India: نوبل ماہر معاشیات پروفیسر پال مائیکل رومر نے ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تعریف کی
ماہر معاشیات پروفیسر پال مائیکل رومر نے ہندوستان میں ڈیجیٹل انقلاب کی تعریف کی ہے۔ انہوں نے ڈیجیٹل ساؤتھ کے دیگر ممالک کو ہندوستان کے تجربے سے سیکھنے کا مشورہ دیا ہے۔
Baba Siddique Murder Case: ‘ وہ ایک شیر تھے اور میں ان کی دھاڑ۔۔۔ باباصد یقی کے قتل پر فرزند ذیشان صدیقی کا ردعمل
ذیشان صدیقی اپنے والد کے قتل کا دکھ اور درد برداشت کرتے ہوئے اپنے غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر مسلسل ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے وہ اپنے والد بابا صدیقی کے قاتل کو چیلنج کر رہے ہیں۔
PM Modi Visit Varanasi: کانچی شنکراچاریہ نے وزیر اعظم مودی کی قیادت کی تعریف کی، اسے ہندوستان کی ترقی کی کلید قرار دیا
شنکراچاریہ نے مزید کہا کہ این ڈی اے حکومت دنیا بھر میں حکمرانی کے لیے ایک رول ماڈل ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کی بڑھتی ہوئی حیثیت اور مستقبل کی ترقی عالمی امن اور خوشحالی میں معاون ثابت ہوگی۔
Maharashtra Assembly Elections: انتخاب میں کتنی سیٹوں کا مطالبہ کر رہے ہیں رام داس اٹھاولے؟جانئے ۔نائب وزیر اعلی دیویندر فڑنویس سےکیا ہوئی بات؟
بھارتیہ جنتا پارٹی نے مہاراشٹر اسمبلی انتخابات کے لیے امیدواروں کی پہلی فہرست جاری کردی، جس میں پارٹی نے 99 امیدواروں کے ناموں کا اعلان کیا ہے۔
Delhi Pollution: دہلی میں آلودگی کے معاملہ پر وزیر اعلی آتشی کا بی جے پی پر نشانہ، کہا- ان کی گندی سیاست کی وجہ سے بڑھ رہی ہے آلودگی
قومی دارلحکومت دہلی میں آلودگی کے معاملے پر ایک بار پھر سیاسی ہلچل مچ گئی ہے۔ بی جے پی اور عام آدمی پارٹی ایک دوسرے پر آلودگی کا الزام لگا رہے ہیں۔
Flight Bomb Threat: نہیں رک رہا ہے دھمکی آمیز کال کا سلسلہ،پھر ملی طیارہ کو بم سے اڑانے کی دھمکی، 1دن میں 14 طیاروں کوموصول ہوئی دھمکی،انڈیگو کی جانب سے آیا یہ بیان
انڈیگو نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ "ہم ان تمام پروازوں پر نظر رکھے ہوئے ہیں جن کو خطرہ لاحق ہے۔ ہمارے لیے مسافروں اور عملے کے ارکان کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔
PM Modi inaugurates RJ Sankara Eye Hospital in Varanasi: کاشی اب اپنی صحت کی خدمات کی وجہ سے جانا جاتا ہے، وارانسی میں وزیر اعظم مودی کا خطاب
وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ابھی مجھے شنکراچاریہ جی کو دیکھنے، پرساد اور آشیرواد حاصل کرنے کا موقع ملا ہے ۔
Andhra Pradesh Population: چندرا بابو نا ئیڈو لا رہے ہیں ‘بچے پڑھاؤ’ اسکیم..! جانئے آندھرا پردیش کے وزیراعلیٰ کم بچوں کی وجہ سے کیوں ہیں پریشان ؟
چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے کہ ریاست میں بزرگ افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔ اس کی ایک وجہ ریاست کے نوجوانوں کا بیرون ملک جا کر آباد ہونا ہے۔
Asaduddin Owaisi on Pm Modi: ‘مسلمانوں کو اچھوت بنا دیا گیا’، چمولی کا ذکر کرتے ہوئے اسد الدین اویسی نے کہا- اگر وزیر اعظم مودی عرب کے شیخوں کو گلے لگا سکتے ہیں تو ۔۔۔…
اسد الدین اویسی نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم پر ایک پوسٹ میں یہ بھی دعویٰ کیا کہ اتراکھنڈ کے چمولی میں 15 مسلم خاندانوں کا بڑے پیمانے پر بائیکاٹ کیا جا رہا ہے۔





