Land For Job Scam: ای ڈی نے لینڈ فار جاب کیس میں چارج شیٹ داخل کی، لالو یادو کو اہم سازشی قرار دیا
ای ڈی کی تحقیقات سے یہ بھی پتہ چلا ہے کہ لالو پرساد یادو نوکری کے بدلے زمین خود طے کرتے تھے۔ اس میں ان کے خاندان والے اور قریبی دوست امیت کٹیال ان کا ساتھ دے رہے تھے۔
Kumari Selja on CM Face: کماری شیلجا نے وزیر اعلی کے عہدہ کے لئے پھر سے کیا دعوی،کہا۔ ہریانہ میں دلت سماج سے بنے وزیر اعلی
سرسا کی رکن پارلیمنٹ شیلجا نے جمعہ (27 ستمبر) کو کالانوالی میں انتخابی مہم چلائیں۔ انہوں نے کانگریس امیدوار شش پال کیہر والا کے حق میں جلسہ عام سے خطاب کیا۔
کیا ایل جی اور ایم سی ڈی کے افسران چلائیں گے دہلی؟ اسمبلی میں اروند کیجریوال نے اٹھائے سوال
دہلی کے سابق وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے اسمبلی میں ایک بارپھربی جے پی کی تنقید کی۔ ان کے نشانے پر پی ایم مودی اور ہوم منسٹرامت شاہ رہے۔ کیجریوال نے کہا کہ دہلی کے لوگوں نے اس لئے حکومت نہیں چنی کی ایل جی آکربیٹھ جائیں۔
MUDA Case: کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا کے خلاف ایف آئی آردرج ، ہائی کورٹ نے موڈا گھوٹالہ کی تحقیقات پر روک لگانے سے کیا انکار
کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑ گے نے کہا، "قانون اپنا کام کرے گا ... موڈا گھوٹالہ کے لوگ جو چاہیں کارروائی کر سکتے ہیں، یہ ضروری نہیں ہے کہ حکومت اس کا جواب دے، کیونکہ یہ ایک خود مختار ادارہ ہے، وہ کارروائی کر سکتے ہیں۔
Arvind Kejriwal News: وزیر اعظم مودی جس پر بد عنوانی کا الزام عائد کرتے ہیں اسے ہی نائب وزیر اعلی بنا دیتے ہیں،اروند کیجریوال کا وزیر اعظم پر نشانہ
کیجریوال نے کہا، "میں نے چار پانچ دن پہلے موہن بھاگوت کو ایک خط لکھا تھا، اس خط میں میں نے ان سے پانچ مسائل پر بات کی تھی۔
Bijli Mahadev Ropeway: بجلی مہادیو روپ وے کی مخالفت میں اتریں کنگنا رناوت، کہا۔پراجیکٹ میں چند لوگوں کا ذاتی مفاد ہے پوشیدہ
کنگنا رناوت نے کہا کہ میں نے اس پروجیکٹ کے حوالے سے نتن گڈکری سے ملاقات کی تھی۔ انہیں اس معاملے سے آگاہ کر دیا گیا ہے۔ اگر ہمارے بھگوان نہیں چاہتے تو اس منصوبے کو یہیں روک دیا جائے۔ میں نتن گڈکری سے دوبارہ ملوں گی۔
Waqf Amendment Bill 2024: وقف بل پر گجرات میں کی میٹنگ میں ہنگامہ، ریاست کے وزیر داخلہ ہرش سنگھوی اور اسدالدین اویسی کے درمیان بحث
وقف بل سے متعلق پارلیمانی کمیٹی آج گجرات میں ہے۔ کمیٹی کی طرف سے احمدآباد میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس میٹنگ میں سبھی فریق کی رائے جاننے کی کوشش کی گئی ہے۔ میٹنگ میں گجرات کے وزیرداخلہ ہرش سنگھوی اوراے آئی ایم آئی ایم لیڈراسدالدین اویسی کے درمیان بحث بھی دیکھنے کوملی۔
Haryana Assembly Election 2024: وزیر اعلی کے عہدے کے تعلق سے بھوپیندر سنگھ ہڈا کا بڑا بیان، کہا ۔ نہ سیاست سے سبکدوش ہواہوں اور نہ ہی۔۔۔
ٹکٹوں کی تقسیم اور کماری شیلجا کے انتخابی مہم سے کچھ وقت دور رہنے کے بعد کانگریس میں رسہ کشی کی بات چل رہی تھی۔ حالانکہ ہڈا نے اس کی تردید کی ہے۔
Tension over installation of Rani Laxmibai Statue near Idgah: عیدگاہ کے قریب رانی لکشمی بائی کی مورتی لگانے سے متعلق کشیدگی میں اضافہ، ایم سی ڈی نے روک دیا کام
شاہی عیدگاہ کے پاس ڈی ڈی اے پارک میں رانی لکشمی بائی کی مورتی لگانے سے متعلق بڑھتی ہوئی کشیدگی کی وجہ سے ایم سی ڈی نے فی الحال کام روک دیا ہے۔
Delhi MCD Standing Committee Election: عام آدمی پارٹی-کانگریس کے کونسلروں کے بغیر الیکشن، تاریخ میں پہلی بار ہوا ایسا الیکشن
ایم سی ڈی کی تاریخ میں ایسا پہلی بارہورہا ہے کہ اس الیکشن میں عام آدمی پارٹی اورکانگریس حصہ نہیں لے رہی ہیں۔ عام آدمی پارٹی اورکانگریس کونسلروں کے بغیریہ الیکشن کرایا جا رہا ہے۔ عام آدمی پارٹی اس الیکشن کے خلاف عدالت جاسکتی ہے کیونکہ اس نے غیرآئینی بتایا ہے۔





