Bihar politics:’ہم نے مسلمانوں کے لیے بہت کام کیا ہے، انہیں ادھر ادھر نہیں جانا چاہیے’، وزیر اعلی نتیش کمار کا بیان
بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے کہا، 'چاہے وہ ہندو ہوں، مسلم ہوں، اعلیٰ ذات ہوں، پسماندہ ہوں، انتہائی پسماندہ ہوں، دلت ہوں، مہادلت ہوں، ہم نے سب کے لیے کام کیا ہے۔ ہم نے مسلم طبقہ کے لیے بہت کام کیا ہے۔
Kalki Dham Shila Daan Yagya: بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندر رائے کالکی دھام پہنچے، شیلادان مہایگ میں لیا حصہ
کالکی دھام میں 108 کنڈیا شیلادان مہایگ کے ساتھ شیلادان پروگرام کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
Akhilesh Yadav on BJP: ’’بی جے پی پہلے بوری میں چوری کرتی تھی، اب بوری ہی چوری ہوگئی…‘‘، کھاد کی قلت کو لے کر اکھلیش یادو نے حکومت پر بولا حملہ
اس سے پہلے بھی اکھلیش یادو یوپی میں کھاد کی قلت کو لے کر حکومت کو نشانہ بنا چکے ہیں۔ انہوں نے الزام لگایا کہ بی جے پی والوں نے ساری کھاد دبا رکھی ہے اور اس کی کالا بازاری کر رہے ہیں۔ اکھلیش نے ایکس پر لکھا کہ ڈی اے پی اور پی ڈی اے دونوں میں حروف کی مماثلت ہے اور یہ بھی کہ یہ دونوں بی جے پی کے زوال کو اور تیز کر دیں گے۔
Kalaburagi Accident: کرناٹک کے کلبرگی میں دردناک سڑک حادثہ، ایک ہی خاندان کے چار افراد کی گئی جان
مقامی پولیس کے مطابق مرنے والوں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ ان کی شناخت حیدرآباد کے رہنے والے 55 سال کے بھارگو کرشنا، اس کی 45 سالہ بیوی سنگیتا، 28سالہ بیٹا اتم راگھون کے طور پر کی گئی ہے۔ حالانکہ، کار ڈرائیور کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔
Delhi Crime News: دہلی کے ویلکم میں بائک سوار بدمعاشوں کی فائرنگ، ندیم نامی شخص کی موقع پر ہی موت
شمال مشرقی دہلی کے ویلکم پولیس اسٹیشن کے تحت کبیر نگر علاقے میں تین موٹر سائیکل سوار بدمعاشوں نے اسکوٹی پر گھر جا رہے تین دوستوں پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔
Delhi NCR Air Pollution: دہلی کی فضائی آلودگی میں ابھی سدھار نہیں، اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 363 پر برقرار
دارالحکومت دہلی کے چار علاقوں میں اے کیو آئی کی سطح 400 سے اوپر ہے، جس میں بوانا میں 412 اے کیو آئی، نیو موتی باغ میں 410، روہنی میں 407 اور وویک وہار میں 403 ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Using AI for better surgery:بہتر جرّاحی کے لیے اے آئی کا استعمال
نیکسَس سے تربیت یا فتہ ایک اسٹارٹ اپ کمپنی طبّی علاج کو زیادہ درست اور موثر بنانے کے لیے مصنوعی ذہانت اور روبو ٹِکس کا استعمال کرتی ہے۔
Road Accident on Agra-Lucknow Expressway: آگرہ لکھنؤ ایکسپریس وے پر خوفناک سڑک حادثہ ، 5 افراد ہلاک، 9 زخمی
بس میں تقریباً 25 لوگ سوار تھے۔ اس میں 8 بچے بھی شامل تھے۔ پولیس کو موصول ہونے والی معلومات کے مطابق بس کا ڈرائیور نشے کی حالت میں تھا ،جس کی وجہ سے اس نے بس پر سے کنٹرول کھو دیا اور ہائی وے پر کھڑے ٹرک سے ٹکرا گئی۔
قومی کونسل کے زیر اہتمام جواہر لعل نہرو یونیورسٹی میں سہ روزہ قومی سمینار کا آغاز
کلیدی خطبہ پیش کرتے ہوئے ممتاز فکشن نگار سید محمد اشرف نے کہا کہ ادب اپنے عہد اور معاشرے کا ترجمان ہوتا ہے انہوں نے مزید کہا کہ اردو زبان میں داستان ہو یا مثنوی یا مرثیہ سب میں ہندوستانی عناصر کی کارفرمائی ہے.
1984 anti-Sikh riots: سجن کمار کے خلاف 1984 کے سکھ مخالف فسادات کیس میں عدالت نے فیصلہ محفوظ رکھا
عدالت نے شکایت کنندہ کی وکیل کامنا ووہرا کو دو دن کے اندر تحریری دلائل داخل کرنے کی ہدایت دی ہے۔ سجن کی طرف سے پیش ہونے والے وکیل انیل شرما نے کہا کہ سجن کمار کا نام لینے میں 16 سال کی تاخیر ہوئی ہے۔





