Bharat Express

علاقائی

بی جے پی کے ریاستی صدر سی پی جوشی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ انتخابات میں فائدہ حاصل کرنے کے لیے مندروں کی تعمیر اور تزئین و آرائش کی بات کر رہے ہیں، وہیں یہ حکومت خوشامد کی پالیسی کی بنیاد پر کام کر رہی ہے

ریسلر راؤنک نے بتایا کہ ان کے خلاف ایک خبر چل رہی ہے۔ جیلر میرے نام پر یہ وائرل کر رہا ہے کہ میں نے 51 لاکھ روپے کا دھوکہ دیا۔ جبکہ اس تاریخ کو میں ہندوستان سے باہر تھی

یتج پرتاپ یادو نے کہا کہ اس میٹنگ میں بہت کچھ ہونے والا ہے اور یقینی طور پر اپوزیشن پارٹیاں جس طرح متحد ہوئی ہیں، انہیں پورے ملک میں عوام کی حمایت مل رہی ہے اور کہیں نہ کہیں وہ اس بار مودی حکومت کو بے دخل کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے

Parliament Special Session: مرکزی وزیر برائے پارلیمانی امور پرہلاد جوشی نے سوشل میڈیا پرپوسٹ کیا کہ پارلیمنٹ کا خصوصی اجلاس 18 سے 22 ستمبر تک بلایا جا رہا ہے۔

رسوئی گیس کی طرح پٹرول اورڈیژل کی قیمتیں بھی سستی ہوں گی اورمرکزی حکومت پھرتحفہ دینے جا رہی ہے۔ وزیرپٹرولیم ہردیپ سنگھ پوری نے یہ بات کہی ہے۔

نشی کا اس بارے میں کہنا ہے کہ وہ پہلے ہی فیصلہ کر چکی ہیں کہ انہیں جج بننا ہے۔ وہ کہتی ہیں کہ ملک کے امن و امان میں بہت زیادہ بہتری کی ضرورت ہے۔ جج بن کر وہ غریبوں کو انصاف فراہم کرنا چاہتی ہیں۔

مرکز کے ان دلائل پرچیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ نے کہا کہ مرکز کے اس جواب سے معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کرنے میں کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ ہم اس معاملے کی آئینی حیثیت کا فیصلہ کریں گے۔

Delhi Congress New President: کانگریس نے پارٹی کی دہلی یونٹ کے نئے صدر کا اعلان کردیا ہے۔ اب تک انل چودھری یہ ذمہ داری سنبھال رہے تھے۔

IAS-IPS Romantic Love Story: راجستھان میں ان دنوں افسران کا ایک جوڑا سوشل میڈیا پر کافی سرخیاں بٹور رہا ہے۔ وجہ ہے کہ ان کی  سادگی کے ساتھ ہونے والی شادی۔ اس جوڑے کی شادی پر صرف دو ہزار روپئے خرچ ہوئے ہیں۔

رکشا بندھن 2023 کے موقع پر دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثرجہاں نے مسلم بہنوں کے ساتھ مل کردہلی بی جے پی کے ریاستی صدر ویریندر سچدیوا کو رکشا بندھن کی راکھی باندھی۔