Bihar Politics: لِپ اسٹک، پاؤڈر اور باب کٹ والی پہنچیں گی پارلیمنٹ، منوج جھا کے بعد اب آر جے ڈی کے اِس لیڈر کے بیان پر ہنگامہ
عبدالباری صدیقی کے بیان کے بعد بی جے پی نے کانگریس کو نشانہ بنایا ہے۔ بی جے پی کے ترجمان شہزاد پونا والا نے کہا کہ یہ صرف آرجے ڈی لیڈر کا بیان نہیں ہے بلکہ یہ پورے 'انڈیا' اتحاد کا بیان ہے
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے’، اسمبلی انتخابات کو لے کر وزیر اعلی گہلوت کا بڑا دعویٰ
وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ پچھلے پانچ سالوں میں اچھی حکمرانی دی گئی ہے۔ لوگ کیا چاہتے ہیں، وہ گڈ گورننس چاہتے ہیں۔ ہم نے اسے پہنچا دیا ہے۔ ہم نے ہر شعبے میں گڈ گورننس دی ہے۔ ہم نے ہر زمرے کے لیے بہت سے فیصلے کیے ہیں۔
PM Modi In Bilaspur: آپ کے خوابوں کو مودی ہی شرمندہ تعبیر کرینگے، بلاسپور میں وزیر اعظم مودی کا عوام سے خطاب
چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ایم مودی نے کہا کہ اٹل جی نے چھتیس گڑھ کی امنگوں کو سمجھ کر اس ریاست کو بنایا تھا۔ بی جے پی چھتیس گڑھ کی ترقی کے لیے پوری طرح وقف رہی ہے
Madhya Pradesh Assembly Election 2023: اڈانی کو بچانے کے لیے میری لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی گئی،راہل گاندھی کا بیان
راہل گاندھی نے ایک بار پھر پی ایم مودی پر گوتم اڈانی کو فائدہ پہنچانے کا الزام لگایا۔ انہوں نے کہا، "میں نے پارلیمنٹ میں اڈانی جی کا مسئلہ اٹھایا۔ جیسے ہی میں نے اپنی تقریر کی، بی جے پی نے میری لوک سبھا کی رکنیت منسوخ کر دی
PM Modi has immense Love for Urdu Language? وزیر اعظم مودی کو اردو زبان سے بے پناہ محبت، ظفر سریش والا نے کیا بڑا دعویٰ
’ایکسچینج4میڈیا‘ کے زیراہتمام اردوصحافیوں کو اعزاز سے سرفراز کئے جانے کے لئے منعقدہ تقریب میں ظفرسریش والا نے اردو زبان کے مستقبل کے موضوع پر سینئرصحافی بشریٰ خانم کے ساتھ ایک مباحثہ کے دوران کئی سوالوں کا جواب دیا۔
Aviation turbine fuel: حکومت نے ایک بار پھر تیل کمپنیوں کو دیا جھٹکا! خام تیل پر ونڈ فال ٹیکس میں اضافہ، کیا ہےایوی ایشن ٹربائن فیول؟
حکومت نے ڈیزل کی برآمد پر ونڈ فال ٹیکس کو کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور یہ 5.50 روپے سے کم ہو کر 5 روپے فی لیٹر پر آ گیا ہے۔
Rajasthan Election 2023: راجستھان میں کیوں ہو رہی ہے کانگریس امیدواروں کی فہرست میں تاخیر؟ اب ہائی کمان نے لیا بڑا فیصلہ
کانگریس ہائی کمان راجستھان انتخابات کو لے کر کافی سنجیدہ ہے۔ اس لیے پارٹی امیدواروں کے انتخاب میں کسی کی سفارش نہیں لی جا رہی۔ سب کچھ سروے پر منحصر ہے۔ یہ سروے بہت خاص ہے۔
UP Weather Today: لکھنؤ، کانپور میں پھر بدلے گا موسم کا مزاج، ان دو دنوں میں ہو گی بارش
درجہ حرارت کی بات کریں تو اگلے دو دنوں میں کوئی بڑی تبدیلی نہیں ہے، اس کے بعد درجہ حرارت میں 2 سے 3 ڈگری سینٹی گریڈ کی بتدریج کمی ہو سکتی ہے۔ کم از کم درجہ حرارت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوگی۔
Manpreet Singh Badal News: چندی گڑھ میں بی جے پی لیڈر منپریت سنگھ بادل کی رہائش گاہ پر ویجلنس ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے چھاپہ ماری
پنجاب کی ایک عدالت نے منگل (26 ستمبر) کو من پریت بادل کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ جاری کیا تھا۔ انہیں بھٹنڈہ میں جائیداد کی خریداری میں بے ضابطگیوں کے الزامات کا سامنا ہے۔ بھٹنڈہ عدالت نے منپریت بادل کے خلاف لک آؤٹ سرکلر (ایل او سی) جاری کیا
Lok Sabha Election 2024: بہار میں اچانک سیاسی میٹنگوں کا ماحول ،کئی معنی نکالے جانے لگے، جانئے تفصیلات
اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد ' انڈیا' میں شامل جماعتوں کے رہنماؤں کی ان تیز رفتار ملاقاتوں کے حوالے سے معنی نکالے جا رہے ہیں۔ کہا جا رہا ہے کہ اتحاد میں سیٹوں کی تقسیم کے حوالے سے وضاحت نہ ہونے کی وجہ سے تمام پارٹیاں مصروف ہیں