HAL کو 62,700 کروڑ روپے کا LCH آرڈر ملا، نیا ریکارڈ
مقامی ایل سی ایچ کی اہمتل ایل سی ایچ بھارت کا پہلا دییل ساختہ اور تا ر کردہ جنگی ہیاد کاپٹر ہے، جو 5,000 مٹرم سے زیادہ کی بلندی پر اڑنےکی صلاحتی رکھتا ہے۔
’پارلیمنٹ میں بولنے کے وقت تو راہل گاندھی ویتنام میں تھے‘، وزیرداخلہ امت شاہ نے کرناٹک میں مسلم ریزرویشن پر سوال اٹھاتے کہی یہ بڑی بات
مرکزی وزیرداخلہ امت شاہ نے راہل گاندھی پرپارلیمنٹ کے کام کاج رخنہ اندازی میں رخنہ اندازی کرنے کا الزام لگایا اورکرناٹک میں مسلمانوں کے لئے اعلان کئے گئے 4 فیصد ریزرویشن کو'لالی پاپ' بتایا۔ انہوں نے کہا کہ مذہب پرمبنی ریزرویشن آئین مخالف ہے۔
Rs 30,000 Crore Saved Via Jan Aushadhi Kendras In Last 10 Years: جن اوشدھی کیندر سے 30,000 کروڑ روپے کی بچت، 15 ہزار سے زائد سینٹرز کام کر رہے ہیں، مزید 10 ہزار کھولنے کی تیاریاں
حکومت کے مطابق گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 6,975 کروڑ روپے کی دوائیں جن اوشدھی کیندروں کے ذریعے فروخت کی گئی ہیں، جس کے نتیجے میں 30,000 کروڑ روپے کی بچت ہوئی ہے۔
Jio with National Intellectual Property Award: حکومت ہند نے جیو کو نیشنل انٹلیکچوئل پراپرٹی ایوارڈ سے نوازہ
مرکزی وزیر تجارت اور صنعت پیوش گوئل نے نئی دہلی میں منعقدہ ایک تقریب میں یہ اعزازات دیئے۔ عالمی سطح پر کمپنی نے پچھلے تین سالوں میں 4 ہزار سے زیادہ پیٹنٹ فائل کیے ہیں۔
Supreme Court quashes FIR filed against Congress MP Imran Pratapgarhi: کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت، گجرات پولیس کی ایف آئی آر منسوخ، جانئے پورا معاملہ
کانگریس رکن پارلیمنٹ عمران پرتاپ گڑھی کے خلاف معاملے کو خارج کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ اظہار رائے کی آزادی جمہوریت کا لازمی جزو ہے۔
Patna High Court rejects all petitions: بی پی ایس کا امتحان نہیں ہوگا منسوخ ، پٹنہ ہائی کورٹ سے تمام درخواستیں مسترد
پٹنہ ہائی کورٹ نے بی پی ایس سی 70ویں ابتدائی امتحان کو منسوخ کرنے کی درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے امتحانی عمل میں شفافیت کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی بنانے کا حکم دیا ہے
Kathua encounter: جموں و کشمیر کے کٹھوعہ انکاؤنٹر میں فوج نے 5 دہشت گردوں کو مار گرایا ، 4 جوان شہید!
ذرائع کے مطابق ان دہشت گردوں کا تعلق جیش محمد کی پراکسی تنظیم پیپلز اینٹی فاشسٹ فرنٹ سے ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے جمعہ کی صبح دوبارہ تلاشی آپریشن شروع کر دیا ہے۔
Chandrababu Naidu promises to Muslims: چندرابابو نائیڈو کا مسلمانوں سے وقف جائیدادوں کی حفاظت اور فلاح و بہبود کا وعدہ
آندھرا پردیش کے وزیر اعلی نے وقف جائیدادوں کے تحفظ اور مسلمانوں کی فلاح و بہبود کے لیے عزم کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اماموں اور مؤذنوں کے وظیفے میں اضافے کا بھی اعلان کیا
Committee formed to Increment of Delhi MLAs salaried: دہلی اراکین اسمبلی کی تنخواہ اور اسٹاف بڑھانے کی خاطر کمیٹی تشکیل
15 دنوں میں رپورٹ ہوگی پیش، قانون ساز اسمبلی کے ذریعہ تشکیل کمیٹی کے سربراہ بی جے پی کے ابھے ورما ہیں اور اس میں ایم ایل اے سوریہ پرکاش کھتری، پونم شرما، سجیو جھا اور وشیش روی بھی شامل ہیں۔
Uttar Pradesh: اترپردیش میں ایک شخص نے خود ہی اپنی بیوی کی شادی اس کے عاشق سے کروائی، میرٹھ میں ہوئے سوربھ کے قتل کی خبر سن کر تھا خوف زدہ
میرٹھ میں ایک خاتون کے ذریعے اپنے عاشق کے ساتھ مل شوہر کے قتل کا دردناک واقعہ جاننے کے بعد اترپردیش کے دھنگھٹا تھانہ کے ایک شخص نے اپنی حفاظت کے خدشات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی بیوی کی شادی خود ہی اس کے عاشق سے طے کر دی۔





