ہندوستانی وائٹ کالر جاب مارکیٹ 2025 کی پہلی ششماہی میں ملازمتوں میں اضافہ کا امکان
نوکری ڈاٹ کام کی رپورٹ کے مطابق، ان 96 فیصد آجروں میں سے، تقریباً 58 فیصد دو طرفہ طریقہ اختیار کر رہے ہیں -
انڈیا انک اس سال اوسط تنخواہ میں 9.4 فیصد اضافہ کا امکان،ای کامرس کرے گا رہنمائی : ای وائی رپورٹ
ڈیجیٹل کامرس کے تیزی سے پھیلاؤ، صارفین کے بڑھتے ہوئے اخراجات اور تکنیکی ترقی کی وجہ سے ای کامرس سیکٹر میں اس سال سب سے زیادہ تنخواہ میں 10.5 فیصد اضافہ متوقع ہے۔
ہندوستان ایک قابل اعتماد دوست، اسٹریٹجک اتحادی: یورپی یونین کے صدر کا بیان
یوروپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین جمعرات کو دو روزہ دورے پر ہندوستان پہنچیں جس کا مقصد ہندوستان-یورپی یونین تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانا ہے۔
UPI لین دین کا ریکارڈ! جنوری میں 23.48 لاکھ کروڑ روپے سے زیادہ ویلیوکے 16.99 بلین لین دین ہوئے
وزارت خزانہ کے مطابق، حصہ لینے والے بینکوں اور فنٹیک پلیٹ فارمز کے بڑھتے ہوئے نیٹ ورک کے ساتھ استعمال میں آسانی نے UPI کو ملک بھر کے لاکھوں یوزرس کے لیے حقیقی وقت کی ادائیگی کا ترجیحی موڈ بنا دیا ہے۔
UPI دوسرے ممالک کے لیے سیکھنے کی صلاحیت رکھتا ہے: کیمبرج بزنس اسکول
سدھیر شیام، اقتصادی مشیر، محکمہ مالیاتی خدمات (DFS) نے کہا کہ وہ واقعی یہ جاننے میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ UPI کیسے کام کرتا ہے۔
India’s toy industry : ہندوستانی کھلونا صنعت مضبوط ترقی کی راہ پر، 5 سال میں برآمدات میں 40 فیصد اضافہ، درآمدات میں 79 فیصد کمی: رپورٹ
مرکزی بجٹ 2025-2026 کھلونوں کے لیے قومی ایکشن پلان کے اعلان کے ذریعے اس شعبے کی اہمیت کی تصدیق کرتا ہے۔ اس اسکیم کا مقصد کلسٹر کی ترقی کو فروغ دینا،
Adani Green Energy نے 12,000 میگاواٹ قابل تجدید توانائی کی صلاحیت کا سنگ میل قائم کیا، کھاودا میں سب سے بڑا پاور پلانٹ کھولا
فی الحال، پلانٹ کی قابل تجدید توانائی کی صلاحیت 2,824.1 میگاواٹ ہے۔ یہ پروجیکٹ 2030 تک 500 گیگا واٹ غیر جیواشم ایندھن کی صلاحیت حاصل کرنے کے ہندوستان کے ہدف کے مطابق ہے۔
Sambhal Jama Masjid Case: سنبھل کی شاہی جامع مسجد کی نہیں ہوگی پینٹنگ، الہ آباد ہائی کورٹ نے دی صرف صاف صفائی کی اجازت
الہ آباد ہائی کورٹ نے اے ایس آئی کی نگرانی میں سنبھل مسجد میں صاف صفائی کرائے جانے کے مطالبہ کو منظور کرلیا ہے۔ حالانکہ عدالت نے ابھی بھی مسجد کے رنگ وروغن کی اجازت نہیں دی ہے۔
Weather Update: دہلی- این سی آر میں موسم کا بدلا مزاج، جموں کشمیر، اتراکھنڈ میں برف باری جاری
دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں جمعہ 28 فروری کو ہلکی سے درمیانی بارش ہو سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات نے اس حوالے سے یلو الرٹ جاری کیا گیا ہے۔
Earthquake in Nepal: نیپال میں 6.1 شدت کا خوفناک زلزلہ، پٹنہ تک زمین لرز اٹھی
6.1 کی شدت کا زلزلہ طاقتور سمجھا جاتا ہے اور کافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔ اس دوران عمارتوں میں دراڑیں بھی نمودار ہو سکتی ہیں۔ ساتھ ہی جان و مال کا بہت زیادہ نقصان ہو سکتا ہے۔





