Telangana Assembly passes bill to increase reservations for backward classes: تلنگانہ اسمبلی نےپسماندہ طبقات کے لیے کوٹہ بڑھا کر 42 فیصد کرنے کے بل کو دی منظوری
تلنگانہ اسمبلی نے پیر کو دو بل منظور کیے جو تعلیم، سرکاری ملازمتوں اور بلدیاتی اداروں کے انتخابات میں پسماندہ طبقات کے کوٹے میں اضافہ کریں گے۔ دونوں مجوزہ قانون سازی اسمبلی میں آٹھ گھنٹے کی بحث کے بعد منظور کی گئی۔
PM Modi address in Lok Sabha: بکھراؤ کے دور میں اتحاد ہماری طاقت، لوک سبھا میں مہاکمبھ پر وزیراعظم مودی کا بڑا بیان
وزیراعظم نریندرمودی نے منگل کو لوک سبھا میں خطاب کیا۔ ان کا خطاب مہاکمبھ پررہا۔ پریاگ راج میں مہاکمبھ کے کامیاب انعقاد کے لئے انہوں نے خاص طورپرپریاگ راج کے لوگوں کا شکریہ ادا کیا۔
Sanjay Raut on Nagpur Violence: بی جے پی اورآرایس ایس کی گینگ ہی کرا رہی ہے تشدد، ناگپورتشدد پرسنجے راؤت نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پر بولا بڑا حملہ
ناگپورمیں اورنگ زیب کے مقبرہ کو ہٹائے جانے سے متعلق وشوہندوپریشد اور بجرنگ دل کے ذریعہ احتجاج کے بعد ہوئے تشدد پرشیوسینا (یوبی ٹی) لیڈر سنجے راؤت نے وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس پربڑا حملہ بولا ہے۔
Cases pending in Delhi’s lower Courts: دہلی کی ذیلی عدالتوں میں 15 لاکھ مقدمے زیرالتوا، جانیں کس طرح کے زیادہ مقدمات ہیں التوا کے شکار
دہلی کی ذیلی عدالتوں میں کل 15.18 لاکھ مقدمات زیر التوا ہیں۔ ان میں سے 13 لاکھ فوجداری اور 2.18 لاکھ دیوانی مقدمات ہیں۔ دہلی کی 12 ٹرائل کورٹ میں کل 672 جج ہیں۔
Aurangzeb Tomb Row: ناگپورمیں افواہ پرتشدد، ڈی سی پی سمیت 9 زخمی، 15 افراد گرفتار، وزیراعلیٰ دیویندر فڑنویس نے کی امن کی اپیل
وشوہندو پریشد اوربجرنگ دل کے ذریعہ سنبھاجی نگر سے اورنگ زیب کی قبر ہٹائے جانے سے متعلق ہنگامہ آرائی کو طول دیا جا رہا ہے۔ ہندو تنظیموں نے وارننگ دی کہ اگراورنگ زیب کا مقبرہ ہٹایا نہیں گیا تو پورے ملک میں احتجاج کیا جائے گا۔
AIMPLB Protest against Waqf Amendment Bill 2024: آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کو جنتر منتر پر ملا اپوزیشن کا ساتھ، مودی حکومت پرکتنا ہوگا اثر؟
جمہوریت میں مخالفت درج کرانے کے لئے احتجاج کا راستہ کھلا رہتا ہے۔ جے ڈی یو اور ٹی ڈی پی کی حمایت کے بغیر وقف ترمیمی بل کو منظور کرانا آسان نہیں ہوگا۔ لیکن مسلم پرسنل لا بورڈ کو ان دونوں ہی پارٹیوں کی طرف سے کوئی مثبت یقین دہانی نہیں کرایا جانا اس بات کی علامت ہے کہ یہ مودی حکومت کے ساتھ ہیں۔
Maulana Kalbe Jawad on Waqf Amendment Bill 2024: مولانا کلب جواد نے وقف ترمیمی بل کو کیوں بتایا سانپ کا بل؟
وقف ترمیمی بل 2024 کی مخالفت میں دارالحکومت دہلی واقع جنترمنترپرآل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کی قیادت میں منعقدہ احتجاجی مظاہرہ میں معروف شیعہ عالم دین اور آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے نائب صدر مولانا کلب جواد نے بھی شرکت کی۔
Jagdambika Pal on Waqf Amendment Bill Protest: وقف بل کے خلاف احتجاج سے کیوں برہم ہوئے جگدمبیکا پال؟ جنتر منتر کے احتجاج پر سوال اٹھاتے ہوئے کہہ دی یہ بڑی بات
جے پی سی چیئرمین جگدمبیکا پال نے کہا کہ جو لوگ جنتر منترپ راحتجاج کرنے گئے ہیں۔ انہوں نے رپورٹ بھی نہیں پڑھی ہے۔ دفعہ 370 اور تین طلاق کے وقت بھی ایسے ہی افواہیں پھیلائی گئی تھیں۔
MK Stalin On Replacing rupee symbol in Tamil Nadu Budget Logo: تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ اسٹالن نے ریاست کے بجٹ لوگو میں ’₹‘ کی جگہ تمل حرف پر مبنی نشان کا دفاع کیا، کہا کہ یہ ریاست کی زبان کے تئیں گہری وابستگی کا مظہر ہے
تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ ایم کے اسٹالن نے اتوار کے روز کہا کہ روپیے کی علامت (₹) کو تمل حروف سے بدلنے پر جاری سیاسی تنازعے کے درمیان اس قدم کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی میں یہ تبدیلی زبان کے تئیں ریاست کی گہری وابستگی کو ظاہر کرتی ہے۔
Auroville Foundation: اورویل فاؤنڈیشن کو اپنی ترقیاتی سرگرمیاں جاری رکھنے کی منظوری ملی، سپریم کورٹ نے نیشنل گرین ٹربیونل کی طرف سے عائد پابندی ہٹائی
سپریم کورٹ نے پیر کے روز نیشنل گرین ٹریبونل کے اس حکم کو برطرف کر دیا، جس میں اورویل فاؤنڈیشن کو تامل ناڈو اور پڈوچیری میں واقع اس کے ٹاؤن شپ میں ترقیاتی سرگرمیوں سے روک دیا تھا۔





