Bharat Express

علاقائی

بدرالدین اجمل آسام کی سیاسی جماعت آل انڈیا یونائیٹڈ ڈیموکریٹک فرنٹ کے سربراہ ہیں۔ بدرالدین پیشے کے اعتبار سے پرفیوم کے بزنس مین ہیں۔ آسام میں بنگالی مسلمانوں میں AIUDF کا اچھا اثر ہے۔

اس بات کی تحقیقات کی جا رہی ہیں کہ دھمکیاں دینے والا کون ہے؟ دھمکی آمیز ای میل میں لکھا گیا کہ ’’اگر آپ ہمیں 20 کروڑ روپے نہیں دیں گے تو ہم آپ کو مار ڈالیں گے، ہمارے پاس ہندوستان میں بہترین شوٹر ہیں‘‘۔

ہنومان بینیوال خود راجستھان کی کھینوسر اسمبلی سیٹ سے الیکشن لڑ رہے ہیں۔ وہیں بھوپال گڑھ سے پکھراج گرگ، میڑتا سے اندرا دیوی باوری، پربتسر سے لچھارام بڈرڑا اور کولایت سے ریوترام پنوار کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

کچھ حکمت عملی کے تحت سماج وادی پارٹی نے چھتر پور ضلع کی بیجاور سیٹ سے ریکھا یادو کو ٹکٹ دیا ہے۔ اس سے پہلے یہاں سے منوج یادو کو میدان میں اتارا گیا تھا۔ دوسری جانب پہلے شیوانگی یادو نواڑی میں امیدوار تھیں، لیکن اب منی یادو کو ٹکٹ دیا گیا ہے۔

وزیراعظم نریندر مودی کو ایودھیا میں رام مندرکے پران پرتیشتھا پروگرام میں مدعو کیا گیا ہے۔ اب جمعیۃ علماء ہند کے سربراہ مولانا محمود اسد مدنی نے احتجاج درج کرایا ہے۔

انڈیا موبائل کانگریس میں انٹرنیٹ اور فائبر تکنیک سے متعلق ریلائنس جیو کے چیئرمین آکاش امبانی نے بڑا بیان دیا ہے۔

امریکی وزارت خارجہ کی ترجمان مارگریٹ میکلاؤڈ نہ صرف اردو زبان پر اچھی گرفت رکھتی ہیں بلکہ وہ ہندی اور گجراتی بھی بول لیتی ہیں۔ اس کے علاوہ وہ فرنچ اور جاپانی زبان بھی جانتی ہیں۔

 وزیر اعظم نریندر مودی نے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آنے والا وقت بہت ہی الگ ہونے جا رہا ہے۔ خوشی کی بات ہے کہ ہماری نوجوان نسل ملک کے مستقبل کی قیادت کر رہی ہے۔

Israel-Hamas War: اسرائیل اورحماس کے درمیان 7 اکتوبر سے جنگ جاری ہے۔ اسرائیلی حملے میں فلسطین کے سات ہزار سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ غزہ پوری طرح سے برباد ہو رہا ہے۔

Rampur News: سماجوادی پارٹی کے سینئرلیڈراعظم خان سیتا پور کی جیل میں بند ہیں۔ انہیں فرضی برتھ سرٹیفکیٹ معاملے میں رامپور کی عدالت نے سات سال کی سزا سنائی تھی۔