Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

یمنا پار ایم ڈبلیو اے/آر ڈبلیو اے فاؤنڈیشن (رجسٹرڈ) نے ایڈیشن میونسپل کمشنر امت شرما کے لیے ایک شاندار الوداعی تقریب کا اہتمام کیا۔

تحصیل صدر کے گاؤں ددری خورد میں کوئلے سے چلنے والا 1600 میگاواٹ کا الٹرا سپر کریٹیکل تھرمل پاور پلانٹ لگایا جائے گا۔

آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے قومی ترجمان وارث پٹھان اورپارٹی کے دیگرکارکنان وقف قانون کے خلاف احتجاج کر رہے تھے۔

اس حملے میں دیویکا روٹاوان کا بیان قصاب کے خلاف بہت اہم ثابت ہوا۔ قصاب کو ممبئی کی ایک عدالت نے مجرم قرار دیا تھا اور اسے 2012 میں پھانسی دی گئی تھی۔

 جے ڈی یو لیڈر پرویز صدیقی نے بھی عرضی داخل کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اگرکوئی درج فہرست ذات کا شخص اسلام قبول کرلیتا ہے، تواسے اپنی جائیداد کو وقف کرنے سے روکنا غلط ہے۔

گروگرام میں مقیم سگنیچر گلوبل کے چیئرمین پردیپ اگروال فروخت کے بارے میں اتنے ہی پر امید ہیں۔ FY25 میں، کمپنی نے  10,290 کروڑ کی اپنی اب تک کی سب سے زیادہ سالانہ سیل بکنگ ریکارڈ کی۔

ممبئی کے26/11 کے ملزم تہوررانا کے ہندوستان حوالگی کے بعد این آئی اے نے اسے گرفتارکرلیا۔ اجیت پوارنے کہا کہ انہیں تہوررانا سے اس حملے کے ماسٹر مائنڈ اورحملے کی وجوہات کا پتہ لگنے کی امید ہے۔

بینک آف انڈیا اور یوکو بینک نے پالیسی شرحوں میں کمی کے آر بی آئی کے فیصلے کے چند گھنٹوں کے اندر قرض دینے کی شرحوں میں 25 بیسس پوائنٹس کی کمی کا اعلان کیا ہے۔

اس AI پروجیکٹ کو سپورٹ کرنے کے لیے ہندوستان میں 18,000 سے زیادہ اعلی کارکردگی والے GPUs دستیاب ہیں۔ ان میں NVIDIA کی H100 اور H200 چپس کے ساتھ ساتھ MI325 یونٹس شامل ہیں

JLR انڈیا کی منفرد ہاؤس آف برانڈز کی حکمت عملی نے کمپنی کو لگژری سیگمنٹ میں نئی ​​بلندیوں تک پہنچا دیا ہے۔ رینج روور اور ڈیفنڈر جیسی مشہور ایس یو وی اب اعلیٰ مالیت والے یوزر کی پہلی پسند بن گئی ہیں۔