PM Modi’s Diwali on INS Vikrant: آئی این ایس وکرانت پر پی ایم مودی کی دیوالی،بحریہ کے جوانوں کے ساتھ منایا جشن، ملک کے پہلے دیسی ساختہ جہاز سے دیا پیغام
آئی این ایس وکرانت ہندوستان کا پہلا مقامی طیارہ بردار بحری جہاز ہے، جو 'میک ان انڈیا' پہل کی ایک شاندار علامت ہے۔ تقریباً 262 میٹر لمبا اور 60 میٹر چوڑا اس بڑے جہاز کا وزن 40,000 میٹرک ٹن ہے۔
President Droupadi Murmu, VP Radhakrishnan Greet Nation on Diwali Eve: صدر دروپدی مرمو اور نائب صدر سی پی رادھا کرشنن نے قوم کو دیوالی کی مبارکباد دی
نائب صدرسی پی رادھا کرشنن نے دیوالی کے پرمسرت موقع پر ملک کے اندر اور بیرون ملک تمام ہندوستانیوں اور ہندوستان کے دوستوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
Flood Relief Fund for Karnataka and Maharashtra: امت شاہ نے سیلاب سے نجات کے لیے کرناٹک اور مہاراشٹر کے لیے 1950 کروڑ روپے کی دی منظوری
مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے 5 اکتوبر کو مہاراشٹر کے اہلیہ نگر میں منعقدہ ایک تقریب میں ریاست میں شدید بارش اور سیلاب سے زرعی شعبے کو پہنچنے والے نقصان کے لیے مناسب مرکزی امداد کی یقین دہانی کرائی۔
Happy Diwali: ملک بھر میں دیوالی کی تقریبات، پی ایم مودی سمیت کئی رہنماؤں نے قوم کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی
وزیر اعظم نریندر مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا، "میرے تمام ہم وطنوں کو دیوالی کی دلی مبارکباد۔ روشنیوں کا یہ مقدس تہوار ہرایک کی زندگی کو خوشی، خوشحالی اور ہم آہنگی سے روشن کرے۔
Delhi to breathe ‘poor’ air: دیوالی کی گہما گہمی کے دوران دہلی کی فضا میں خطرناک حد تک بڑھ گئی آلودگی، راجدھانی میں گریپ-2 نافذ
اس صورتحال کے پیش نظر فضائی معیار کے کمیشن (CAQM) نے گریڈیڈ ریسپانس ایکشن پلان (GRAP) کے دوسرے مرحلے (Stage-2) کے نفاذ کا اعلان کر دیا ہے۔ مرکزی آلودگی کنٹرول بورڈ (CPCB) کے مطابق، اتوار شام چار بجے دہلی کا ایئرکوالٹی انڈیکس (AQI) 296 ریکارڈ کیا گیا، جو کہ ’خراب‘ (Poor) زمرے میں آتا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے دہلی کا فضائی معیار 201 سے 300 کے درمیان برقرار ہے۔
Sanjay Raut massive protest march against ECI: ’’وہ میچ فکسنگ کرتے ہیں اور پھر انتخابات لڑتے ہیں‘‘ سنجے راؤت نے الیکشن کمیشن کے خلاف بڑے مارچ کا کیا اعلان
سنجے راؤت نے کہا کہ وہ اپوزیشن جماعتیں جو کانگریس ایم پی راہل گاندھی کی قیادت میں مبینہ ’’ووٹ چوری‘‘ کے الزامات کے خلاف لڑ رہی ہیں ممبئی میں بھی سرگرم ہو گئی ہیں۔ جس کے خلاف ہم دہلی میں راہل گاندھی کی قیادت میں لڑ رہے ہیں اب مہاراشٹر میں بھی اس کا آغاز ہورہا ہے۔
Bihar bjp chief Dilip Jaiswal slams mahagathbandhan: بی جے پی لیڈر نے بہار انتخابات کو مہابھارت سے جوڑتے ہوئے ایک مثال کے ذریعے عظیم اتحاد اور این ڈی اے کی صورتحال بیان کی
بہار بی جے پی کے صدر دلیپ جیسوال نے عظیم اتحاد پر نشستوں کی تقسیم میں تاخیر کو لے کر نشانہ سادھا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عظیم اتحاد میں آپسی جھگڑا اور رسہ کشی جاری ہے، جبکہ این ڈی اے متحد ہو کر انتخابی میدان میں اتر چکا ہے۔
Operation sindoor 2.0 could happen anytime: ’آپریشن سندور 2.0 کسی بھی وقت ہوسکتا ہے شروع ‘، چین کی سرحد پر آرمی چیف کا بڑابیان
ہندوستانی آرمی کے سربراہ جنرل اوپیندر دویدی نے کہاکہ فوج جلد ہی ناردرن کمانڈ اور رودر بریگیڈ تشکیل دینے جا رہی ہے۔ بھیرو بٹالین بھی تشکیل دی جائے گی۔
MNS chief Raj Thackeray alleges massive fraud in Maharashtra: مہاراشٹر کی انتخابی فہرست میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ! ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے الیکشن کمشین پر لگائے سنگین الزامات
ایم این ایس سربراہ راج ٹھاکرے نے الیکشن کمیشن پر سنگین الزامات عائد کیے۔ انہوں نے کہا کہ مہاراشٹرا میں 96 لاکھ بوگس ووٹر ہیں۔
Suvendu adhikari convoy attacked in south 24 parganas: سویندو ادھیکاری کے قافلے پر جنوبی 24 پرگنہ میں حملہ ، ٹی ایم سی حامیوں پر الزام
جنوبی 24 پرگنہ کے پاتھر پرتیمہ اسمبلی حلقے کے بیراگی موڑ کے نزدیک ایک ہجوم نے ان کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ بی جے پی لیڈر نے الزام عائد کیا ہے کہ حملہ علاقے میں غیر قانونی طور پر مقیم دراندازوں نے کیا۔





