Uttar Pradesh bus Accident: اتر پردیش کے متھرا میں یمنا ایکسپریس وے پر بس اور کار میں تصادم، 5 لوگوں کی زندہ جل جان سے موت
فائر بریگیڈ کی گاڑی نے موقع پر پہنچ کر کافی کوشش کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ فی الحال آگرہ سے نوئیڈا آنے والے ایکسپریس وے پر کچھ دیر کے لیے ٹریفک روک دی گئی ہے۔
IT Summon to Congress Leaders: لوک سبھا انتخابات سے پہلے کانگریس کے 50 لیڈروں کو انکم ٹیکس کا سمن، دہلی میں ہونا پڑے گا پیش
مدھیہ پردیش کانگریس کے تقریباً 50 لیڈران کو انکم ٹیکس سمن موصول ہوا ہے۔ سبھی کو دہلی کے انکم ٹیکس آفس میں بلایا گیا ہے
Ayodhya News: ایزی مائی ٹرِپ یودھیا میں ایک 5 اسٹار ہوٹل قائم کرے گا، سی ای او نے کہا – یاتریوں کو رام مندر سے صرف 1 کلومیٹر دور بہترین سہولیات حاصل ہوں گی
ایودھیا میں EaseMyTrip کے پروجیکٹ کا مقصد یاتریوں کو ایک منفرد تجربہ فراہم کرنا ہے۔ ان کا ہوٹل، رام مندر کے قریب واقع ہے، ان مسافروں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے تیار ہو گا جو ان کی یاترا کے دوران آرام اور سہولت دونوں کی تلاش میں ہیں۔
Rajya Sabha Election: بی جے پی نے راجیہ سبھا انتخابات کے لیے کیاامیدواروں کا اعلان ، سدھانشو ترویدی-اِن لیڈروں کو بنایا گیا امیدوار
بی جے پی نے سبھاش برالا کو ہریانہ سے پارٹی امیدوار قرار دیا ہے جبکہ بی جے پی کے ریاستی صدر مہندر بھٹ کو اتراکھنڈ سے راجیہ سبھا کا امیدوار بنایا گیا ہے۔
Muslim Rashtriya Manch: ہم ملک، آباؤ اجداد، ثقافت اور روایت کے لحاظ سے ہندوستانی مسلمان ہیں،مسلم راشٹریہ منچ
دو روزہ ورکشاپ میں تنازعات کے انتظام، یو سی سی، حب الوطنی اور ہندوستان کو عالمی لیڈر بنانے پر زور دیا گیا۔
World Book Fair 2024: عالمی کتاب میلے میں بھارت ایکسپریس کے سی ایم ڈی اوپیندرا رائے کا خطاب، ‘آپ ایک ہزار صفحات پڑھتے ہیں… پھر ایک صفحہ لکھیں اور یقینی طور پر لکھیں…’
آج عالمی کتاب میلے کے دوران ہوٹل امبیڈکر میں سی ای او اسپیک آف فورم آف پبلشنگ کے 11ویں ایڈیشن کا اہتمام کیا گیا۔ بھارت ایکسپریس نیوز نیٹ ورک کے چیئرمین، منیجنگ ڈائریکٹر اور ایڈیٹر ان چیف، اوپیندر رائے نے پروگرام سے خطاب کیا۔
UP Politics: ’’میں نے راجیو گاندھی سے اپنا وعدہ نبھایا…اب میں ساری زندگی وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ کھڑا رہوں گا‘‘ نکالے جانے کے بعد آچاریہ پرمود کرشنم کا بیان
آچاریہ پرمود کرشنم نے کہا، سوال یہ ہے کہ کانگریس مہاتما گاندھی کی کانگریس تھی۔ آج اس کانگریس کو کس راستے پر لایا گیا ہے؟
TMC Rajya Sabha candidates: ممتا بنرجی کی پارٹی ٹی ایم سی نے ساگاریکا گھوش سمیت ان 4 لوگوں کو بنایا راجیہ سبھا امیدوار، بی جے پی کو چیلنج
مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کے ذریعہ سشمیتا دیو کو ایک بار پھر راجیہ سبھا بھیجا جائے گا۔ ان کے علاوہ ساگاریکا گھوش، ممتا بالا ٹھاکر اور ندیم الحق کے نام بھی فہرست میں شامل ہیں۔
Lok Sabha Elections 2024: ‘بی جے پی اکیلے 370 سیٹیں حاصل کر رہی ہے، 2024 میں کانگریس کا خاتمہ یقینی ہے…’، وزیر اعظم مودی نے جھابوا میں جلسہ عام سے کیا خطاب
اس بار، اپوزیشن کے بڑے لیڈروں نے پہلے ہی کہنا شروع کر دیا ہے – 2024 میں 400 کو پار کر جائے گی، ایک بار پھر مودی حکومت۔ 2023 کے اسمبلی انتخابات میں کانگریس کو شکست ہوئی، 2024 کے لوک سبھا انتخابات میں اس کا صفایا ہونا یقینی ہے۔
Bihar Assembly Floor Test: بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے گورنر نے قانونی مشیر بدلے، کیا واقعی آر جے ڈی کر ےگی کھیلا؟
بہار میں فلور ٹیسٹ سے پہلے گورنر راجندر ارلیکر نے اپنا قانونی مشیر تبدیل کر دیا ہے۔ اس دوران آر جے ڈی اور بی جے پی کے لیڈروں کے درمیان جم کر بحث ہوئی ۔