Mamata Banarjee attacks bjp blo deaths: بنگال چھوڑو، گجرات بھی گنوا دو گے، ایس آئی آر پر ممتا بنرجی بولیں – مجھے اُکسایا تو پورے ملک میں بی جے پی کی بنیاد ہلا دوں گی
مغربی بنگال میں ایس آئی آر کے عمل پر بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ 3 BLO کی موت کے بعد وزیراعلیٰ ممتا بنرجی نے الیکشن کمیشن کو’BJP کمیشن‘ قرار دیتے ہوئے سخت حملہ کیا اور کہا کہ جب تک وہ ہیں، کسی شہری کو ووٹر لسٹ سے ہٹانے نہیں دیں گی۔
SIR BLO suicide 15 deaths controversy: ایس آئی آر کا’سائیڈ ایفیکٹ‘؟ 3 ہفتوں میں 6 ریاستوں کے 15 بی ایل او کی موت کا دعویٰ، ملک میں افرا تفری !
ملک کے 12 ریاستوں میں جاری ایس آئی آر کے حوالے سے بڑا تنازع کھڑا ہو گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 ہفتوں میں 15 بی ایل او کی موت کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اپوزیشن نے الزام لگایا کہ بڑھتے ہوئے ورک لوڈ کی وجہ سے بی ایل او خودکشی کر رہے ہیں اور الیکشن کمیشن کی اس کارروائی کا فائدہ بی جے پی اٹھا رہی ہے۔
ISRO Chief Inaugurates Navigation Centre of Excellence : کیرالہ میں اسرو کے چیئرمین نے نیویگیشن سینٹر آف ایکسیلینس کا کیا افتتاح
بھارتی خلائی تحقیقاتی ادارے اسرو کے چیئرمین ڈاکٹر وی نارائنن نے اننت ٹیکنالوجیز کی جانب سے قائم کیے گئے ’’نیویگیشن سینٹر آف ایکسیلینس‘‘ کا باضابطہ افتتاح کیا۔ افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس دن کو اپنے لیے نہایت اہم قرار دیا اور کہا کہ یہاں آکر انہیں ایسا محسوس ہوا جیسے وہ اسرو کے اپنے ہی خاندان کے درمیان موجود ہوں۔
Pollution protest turns into chaos: آلودگی کے خلاف مظاہرے میں ہنگامہ، نکسلی ازم اور دہشت گردی کی حمایت کے الزامات میں 22 مظاہرین گرفتار
کر تویہ پتھ تھانے کی ایف آئی آر میں بی این ایس (بھارتی نیائے سنہیتا) کی متعدد دفعات لگائی گئی ہیں۔ ان میں عوامی امن کو خراب کرنا، سرکاری احکامات کی خلاف ورزی اور قانون و نظم سے متعلق دیگر جرائم شامل ہیں۔ جبکہ پارلیمنٹ روڈ تھانے میں درج ایف آئی آر میں عوامی نظام کو خراب کرنے اور سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے سمیت مختلف دفعات کے تحت معاملہ درج کیا گیا ہے۔
Bihar Road Accident: بہار کے شیخ پورہ میں ٹرک اور آٹو رکشہ میں تصادم، ماں بیٹے سمیت 5 افراد ہلاک
بتایا جاتا ہے کہ لوگ آٹو سے شیخ پورہ جا رہے تھے، جب یہ واقعہ پیش آیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق آٹو میں 12-13 لوگ سوار تھے۔ واقعے کے بعد ٹرک کو قبضے میں لے لیا گیا ہے جب کہ ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔
Muskan gave birth in jail daughter Radha: نیلے ڈرم والی مسکان نے اپنی بیٹی کا رکھا یہ نام، سپرنٹنڈنٹ نے کیا خلاصہ… بچی کا باپ کون؟ معمہ مزید گہرا یا
میرٹھ کے بدنام بلو ڈرم کیس کی ملزمہ مسکان نے جیل میں ایک بیٹی کو جنم دیا ہے۔ سپرنٹنڈنٹ نے یہ اطلاع دی ہے لیکن بچی کے والد کی شناخت ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔
PM Modi Hoists Sacred Flag At Ram Temple: پی ایم مودی نے رام مندر کے شکھر پر لہرایا زعفرانی پرچم
جھنڈا روایتی شمالی ہندوستانی ناگارا انداز میں بنائے گئے شکھارا پر لہرایا گیا تھا، جب کہ مندر کے گرد 800 میٹر لمبا ریمپارٹ (جنوبی ہندوستانی تعمیراتی انداز میں ڈیزائن کیا گیا دائرہ) مندر کے تعمیراتی تنوع کو ظاہر کرتا ہے۔
Dharma Dhawj first look sun om symbol unveiled: ایودھیا پرچم کشائی تقریب: پہلی تصویر آئی سامنے؛ ’مذہبی پرچم‘ ایثار اور سپردگی کی علامت ؟
ایودھیا میں پرچم کشائی کی تقریب ہونے جا رہی ہے۔ اس کے لیے 20 فٹ لمبا عظیم زعفرانی رنگ کا مذہبی پرچم تیار کیا گیا ہے۔ یہاں دیکھیے پہلی تصویر۔
Acharya Pramod Krishnam tweet: ایودھیا میں پرچم کشائی پر آچاریہ پرمود کرشنم کا جذباتی ٹویٹ، لکھا ’جئے شری رام‘ کے نعروں سے دھرتی ہوگی دھنئے
ایودھیا میں پرچم کشائی کے حوالے سے آچاریہ پرمود کرشنم نے جذباتی ٹویٹ کیا۔ انہوں نے لکھا کہ دھرم کا پرچم لہرائے گا، رگھو کُل کی گاتھا گائی جائے گی اور مذہبی نعروں سے پوری دھرتی دھنئے ہو جائے گی۔
PM Modi reaches ayodhya: ایودھیا میں تاریخی لمحہ! پہنچتے ہی وزیر اعظم مودی نے کیا کہا؟ مہورت میں ہوگی ’پرچم کشائی‘
وزیر اعظم مودی ایودھیا میں رام جنم بھومی مندر میں پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت کے لیے پہنچے ہیں۔ اتر پردیش کی گورنر آنندی بین پٹیل اور وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے ایودھیا پہنچنے پر ان کا استقبال کیا۔





