Bharat Express

علاقائی

گاندھی نگرکے سابق ایم ایل اے اروندرسنگھ لولی نے کہا کہ انہوں نے یہ قدم اس لئے نہیں اٹھایا، کیونکہ انہیں ٹکٹ نہیں ملا اور یہ صرف ان کی حالت نہیں بلکہ پوری کانگریس کی حالت ہے۔

بی ایس پی یوپی میں واحد پارٹی ہے جو یوپی کی تمام 80 سیٹوں پر تنہا الیکشن لڑ رہی ہے۔ بی جے پی اور کانگریس دونوں ہی یوپی میں اتحاد کے ساتھ الیکشن لڑ رہی ہیں، لیکن بی ایس پی تنہا انتخابی جنگ میں ہے۔

آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسد الدین اویسی نے مسلمانوں میں جائیداد کی تقسیم پر پی ایم مودی کی تقریرپرنشانہ لگایا تھا۔ اویسی نے کہا کہ پی ایم مودی ایسے بیانات دے کر اکثریتی سماج میں خوف پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

ریاستی حکومت کو نشانہ بناتے ہوئے جے پی نڈا نے کہا، ''کیا ممتا بنرجی لوگوں کو ڈرا کر الیکشن جیتیں گی؟ اگر وہ سمجھتی ہیں کہ وہ اس طرح الیکشن جیت سکتی ہیں تو یہ بہت بڑی غلطی ہے۔

مرکزی حکومت کے اعداد و شمار کا حوالہ دیتے ہوئے اویسی نے کہا کہ ملک میں سب سے زیادہ بچے مسلمان پیدا کرتے ہیں۔ لیکن سرکاری اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ مسلمان اس ملک میں سب سے زیادہ کنڈوم استعمال کرتے ہیں

جج نے کہا کہ اس مقدمے میں استغاثہ نے ثابت کیا ہے کہ متاثرہ کی ذہنی حالت مکمل طور پر ٹھیک نہیں تھی۔ ایسی صورت حال میں ذہنی طور پر پریشان لڑکی رضامندی نہیں دے سکتی، جسے اس کے اثرات اور نتائج سمجھ نہ آتا ہو۔

اکھلیش نے کہا کہ بریلی کے بازار میں جھمکا گیرا رے کا ایک مقبول گانا رہا ہے، لیکن اس بار میں دیکھ رہا ہوں کہ بریلی کے لوگوں نے اپنا ذہن بنا لیا ہے کہ اس بار وہ بی جے پی کے غرور کو نیچے لانے کا کام کریں گے۔

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانہ بناتے ہوئے سنجے سنگھ نے کہا ہے کہ امت شاہ کہتے ہیں کہ بی جے پی 50 سال تک حکومت کرے گی۔ اس کا مطلب ہے کہ الیکشن نہیں ہوں گے کیونکہ یہ لوگ الیکشن ختم کر دیں گے۔

اکھلیش یادو نے کہا کہ سنبھل کے لوگ بھی پیچھے نہیں رہیں گے۔ یہاں بی جے پی کو زیادہ سے زیادہ ووٹوں سے ہارنا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت شفیق الرحمان برق کو خراج تحسین پیش کرنے اور زندہ دل انسان کی یادوں کو ووٹ دینے کا ہے۔

دہلی پردیش صدرعہدے سے استعفیٰ منظور کئے جانے کے بعد اروندر سنگھ لولی کا پہلا ردعمل سامنے آیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ ٹکٹ کے نہیں بلکہ پارٹی کارکنان کے لئے استعفیٰ دیا ہے۔ وہ فی الحال کسی پارٹی میں شامل نہیں ہو رہے ہیں۔