Ram Rahim Parole: گرمیت رام رحیم کو پھر ملا پیرول، اتنے دنوں کے لئے آئے گا جیل سے باہر
Dera Sacha Sauda Chief: پیرول کے لئے یہ ضروی ہے کہ قیدی نے تین سال کی سزا مکمل کرلی ہو اور جیل میں اس کا برتاو اچھا ہو۔
Himachal Pradesh: جسٹس سبینہ ہماچل پردیش کی چیف جسٹس مقرر
انہیں 12 مارچ 2008 کو پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے جج کے طور پر ترقی دی گئی۔ اس کے بعد انہیں راجستھان ہائی کورٹ بھیجا گیا جہاں انہوں نے 11 اپریل 2016 کو عہدہ سنبھالا۔
Anant-Radhika Engagement: مکیش امبانی کے چھوٹے بیٹے اننت امبانی کی رادھیکا مرچینٹ سے ہوئی منگنی، انٹیلیا میں جم کر منایا گیا جشن
Anant Ambani Radhika Merchant Engagement: اننت اور رادھیکا ایک دوسرے کو بچپن سے جانتے ہیں۔ دونوں کو امبانی فیملی کے فنکشن میں اکثر ساتھ میں اسپاٹ کیا گیا ہے۔
Burqa Controversy: مرادآباد کے کالج تک پہنچا برقعے کا تنازعہ، طالبات کو کالج میں نہیں ہونے دیا گیا داخل
سماجوادی چھاتر سبھا کے کارکنوں نے کالج کے ڈریس کوڑ میں برقعہ کو شامل کرنے اور طالبات کو اسے پہن کر اپنی کلاسیز میں جانے کی اجازت دینے کے لئے ایک میمورنڈم پیش کیا۔
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی ڈبلیو چیف سواتی مالیوال سے بدسلوکی، کار ڈرائیور نے 15میٹر تک گھسیٹا، ملزم گرفتار
DCW chief Swati Maliwal: ڈی سی پی چندن سنگھ نے بتایا کہ حوض خاص تھانے سے ایک کال آیا تھا۔ ایک خاتون کو ایک کار والے نے غلط اشارے کئے اور 15-10 میٹر تک گھسیٹا۔ پولیس نے بتایا کہ ملزم کی عمر 47 سال ہے اور اس نے شراب پی رکھی تھی۔
MLA Umesh Kumar: رکن اسمبلی امیش کمار کرائیں گے مختلف مذاہب کی 22 اجتماعی شادیاں، خدمت خلق کے جذبہ سے بن گئے مسیحا
رکن اسمبلی امیش کمار کی رہنمائی میں 22 جوڑوں کی اجتماعی شادیاں منعقد کرائی جائیں گی۔ اس کا انعقاد اتراکھنڈ کےہری دوار کے لکسر میں چندن پیلیس میں منعقد کیا جائے گا۔
Brijbhushan Singh-Bajrang Punia Controversy: بجرنگ پونیا کا بڑا دعویٰ- ‘بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں کشتی فیڈریشن کے صدر برج بھوشن سنگھ’
Brijbhushan Singh Controversy: بجرنگ پونیا نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے صدراور بی جے پی ایم پی برج بھوشن سنگھ بیرون ملک بھاگ سکتے ہیں۔ ان پر ونیش پھوگاٹ نے جنسی استحصال کا الزام لگایا۔
Mumbai to Goa Highway: ممبئی گوا ہائی وے پر دو حادثات میں 11 ہلاک، 24 زخمی
یہ سڑک حادثہ اتنا شدید تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔ جیسے ہی کار اور ٹرک آمنے سامنے ہوئے، کار مکمل طور پر چپٹی اور تباہ ہوگئی۔
Madhya Pradesh: وزیر اعلیٰ شیوراج سنگھ چوہان نے کہا کہ،دنیا کے تمام مسائل کا حل ہندوستانی فلسفہ میں
پروگرام میں وزیر اعلیٰ چوہان کو آدیا گرو راماننداچاریہ النکرن سے نوازا گیا۔ چیف منسٹر چوہان نے سوامی راگھو دیواچاریہ کی پوجا کرکے آشیرواد حاصل کیا۔ جگت گرو سوامی راگھو دیواچاریہ نے بھی آشیرواد دیا۔
Madhya Pradesh: مکھیہ منتری آواسیہ بھو-ادھیکار یوجنا سے خاندانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلیاں آئے گی – سی ایم شیوراج سنگھ چوہان
وزیر اعلیٰ چوہان ایک کلک پر مکھیہ منتری کسان کلیان یوجنا کے تحت ریوا ڈویژن کے سنگرولی سمیت سدھی ستنا اور ریوا ضلع کے 6 لاکھ 78 ہزار 408 کسانوں کے کھاتوں میں 135 کروڑ 68 لاکھ روپے منتقل کریں گے۔





