Modi Surname Case: مودی سرنیم معاملے میں راہل گاندھی آج ہتک عزت کیس میں اپنی سزا کوکورٹ میں چیلنج کریں گے
ہتک عزت کے مقدمے میں راہل گاندھی کو سزا سنائے جانے کے بعد سے یہ قیاس آرائیاں زوروں پر تھیں کہ کانگریس جلد ہی اس فیصلے کو سیشن کورٹ میں چیلنج کریں گے۔ لیکن کانگریس تمام قانونی پہلوؤں پر بات چیت کے بعد ہی اس معاملے میں مزید قدم اٹھانا چاہتی تھی
Bharat Express: لکھنؤ میں ‘بھارت ایکسپریس’ دفتر کا افتتاح، بی جے پی کے ریاستی صدر بھوپیندر چودھری اور جوہی سنگھ سمیت کئی پارٹیوں کے لیڈر پہنچے، نیوز چینل کو پیش کی نیک خواہشات
سماج وادی پارٹی کی ترجمان جوہی سنگھ نے بھارت ایکسپریس کے لکھنؤ دفتر کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ ایک مضبوط شروعات کے لیے بھارت ایکسپریس اور اوپیندر رائے کو بہت بہت مبارکباد۔
UP: پہلے مکینیکل انجینئر بن کر کیا Tata 407 کا ڈیزائن ،اب ملی یوپی پولیس میں بڑی ذمہ داری
راج کمار وشوکرما کے بیٹے کا نام انسان وشوکرما ہے اور وہ سول سروس کی تیاری میں مصروف ہیں۔ ساتھ ہی بیٹی انکیتا کی شادی بھی آئی اے ایس منیش کمار ورما سے ہوئی ہے۔
Umesh Pal Murder Case: امیش پال قتل کیس: یو پی ایس ٹی ایف نے میرٹھ سے مافیا عتیق احمد کے بہنوئی کو کیا گرفتار ، شوٹروں کی مدد کرنے کا الزام
میرٹھ: عتیق احمد کے بہنوئی ڈاکٹر اخلاق کو اومیش پال قتل کیس میں شوٹروں کو تحفظ دینے پر میرٹھ سے گرفتار کیا گیا ہے۔
Violence Is Not Stopping In Bihar: ساسارام، نالندہ کے بعد اب مظفر پور میں بھی تشدد، نالندہ میں فائرنگ، ساسارام میں 4 اپریل تک اسکول بند
وزیر داخلہ امت شاہ نے بہار کے گورنر راجیندر وشواناتھ ارلیکر سے فون پر بات کی اور امن و امان کی صورتحال کے بارے میں دریافت کیا۔ وزیر داخلہ نے مرکزی حکومت کی جانب سے بہار میں اضافی فورس بھیجنے کا حکم دیا۔
Kanpur Fire Incident: پانچویں ٹاور تک پہنچی آگ ، 44 گھنٹے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا
سماج وادی پارٹی کے سربراہ اکھلیش یادو نے ٹویٹ کیا کہ ٹیکسٹائل مارکیٹ میں لگی آگ تاجروں کے لیے ایک اور بڑا دھچکا ہے، جو پہلے ہی نوٹ بندی، جی ایس ٹی کے چھاپے اور کساد بازاری کا سامنا کر رہے ہیں۔
Amul Milk Price Hike: امول نے اس ریاست میں دودھ کی قیمتوں میں کیا اضافہ، جانیں کتنی بڑھی قیمتیں
بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ سے ریاست میں دودھ کی پیداوار کی لاگت بھی بڑھ گئی ہے جس کی وجہ سے جانوروں کے چارے اور ٹرانسپورٹ کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ اسی کے پیش نظر دودھ کی قیمتوں میں اضافہ بتایا جا رہا ہے۔
Allahabad High Court on UP Madarssas: الہ آباد ہائی کورٹ نے یوگی حکومت سے مانگا جواب- سرکاری مدد سے چلنے والے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم کیوں؟
سرکاری مدد سے چلنے والے یوپی کے مدارس میں مخصوص مذہب کی تعلیم دیئے جانے پر الہ آباد ہائی کورٹ نے مرکز اور یوپی حکومت کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کیا ہے۔
Amit Shah’s visit to Sasaram called off: وزیر داخلہ امت شاہ کا فساد متاثرہ ساسا رام کا دورہ منسوخ، اب یہ بنایا خاص پلان، نتیش کمار نے کہی یہ بڑی بات
Bihar News: مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ اب بہار کے ساسا رام نہیں جائیں گے۔ مقامی انتظامیہ نے ان کے پروگرام کی اجازت نہیں دی ہے۔
West Bengal Violence Row: رام نومی پر تشدد کے خلاف ایکشن میں ممتا حکومت! سی آئی ڈی کو سونپی جانچ
Howrah Violence: مغربی بنگال میں رام نومی کے جلوس کے دوران ہوئے تشدد کے بعد سے ریاست میں سیاسی ماحول گرمایا ہوا ہے۔ اس درمیان اب معاملے میں ریاستی حکومت نے سی آئی ڈی جانچ کا حکم دیا ہے۔





