Congress is representing the new Mughals todayٰ: ہمانتا بسوا سرما نے کہا، ‘ملک کو ایسے شخص کی ضرورت ہے جسے ہندو ہونے پر فخر ہو
آسام کے وزیر اعلیٰ نے کرناٹک کے بیلگام میں کہا، 'ہمارے ملک میں بہت سے لوگ ہیں، جو فخر سے کہتے ہیں کہ میں مسلمان ہوں یا عیسائی۔ مجھے اس سے کوئی پریشانی نہیں ہے، لیکن ہمیں اور ملک کو ایک ایسے شخص کی ضرورت ہے، جو فخر سے کہہ سکے کہ میں ہندو ہوں۔
Secunderabad: سکندرآباد کے 8 منزلہ کامپلکس میں زبردست آتشزدگی، 6 لوگوں کی موت
سوپرلوک کمپلیکس کی تیسری منزل میں پھنسے 7 افراد کو ریسکیو ٹیم نے ہائیڈرولک کرین کی مدد سے بحفاظت باہر نکالا
Women’s Premier League: ویمنز پریمیئر لیگ میں گجرات جائنٹس نےسنسنی خیز مقابلے میں دہلی کیپٹلس کو 11 رنز سے شکست دی
148 رنز کے جواب میں دہلی کی ٹیم 18.4 اوور میں 136 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
Petrol Diesel Price Today: عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل گراوٹ، آج کئی شہروں میں مہنگا ہوا پٹرول وڈیزل کی قیمتیں
خام تیل کی بات کریں تو آج اس کی قیمتیں مستحکم نظرآرہی ہیں۔ برینٹ کروڈ کی قیمت 74.75 ڈالر فی بیرل کی سابقہ قیمت پر مستحکم ہے۔
Weather Update: دہلی-این سی آر کا موسم کبھی نرم اور کبھی گرم، ہندوستان کے حصوں میں بارش تو کہیں ژالہ باری
محکمہ موسمیات نے اگلے پانچ دنوں کے لیے دہلی-این سی آر سمیت شمالی ہندوستان کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے
Atiq Ahmed: مافیا عتیق احمد کے حواریوں کے خلاف یوپی پولیس کی ایک اور کارروائی، انکاؤنٹر میں 50 ہزار کا انعامی وحید گرفتار
وحید کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کے بعد پولیس نے اسے علاج کے لیے ضلع اسپتال میں داخل کرایا۔ وہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے۔ وحید عتیق گینگ کا سرگرم رکن ہے۔
Lucknow: ایک 70 سالہ شخص کا ایل ڈی اے افسر پر تھپڑ مارنے کا الزام، کہا- چشمہ بھی توڑا، ویڈیو وائرل
مکان کا قبضہ نہ ملنے کا الزام لگاتے ہوئے بزرگ مکیش شرما بول رہے تھے اور الزام لگایا کہ وہ 19 سال سے پرادھیکرن بھون کے چکر لگا رہے ہیں، لیکن آج تک انہیں مکان کا قبضہ نہیں ملا ہے۔
Lalu Prasad Yadav: لالو کے بھتیجے پر ہتھیار دکھا کر بلڈر سے دو کروڑ روپے بھتہ مانگنے کا الزام، مقدمہ درج
11 مارچ کو پٹنہ میں شبھ شوریہ انفراسٹرکچر پرائیویٹ لمیٹڈ کے ڈائریکٹر نتن کو ایک پلاٹ پر سرکاری امین کی طرف سے ناپی گئی 12 کٹھہ زمین مل رہی تھی، اس دوران پولیس بھی وہاں موجود تھی۔
Cold Store Building Collapsed: سنبھل میں کولڈ اسٹوریج منہدم، 30-40 مزدوروں کے پھنسے ہونے کا خدشہ
شبہ ہے کہ حادثے کے وقت 30 سے 40 کے قریب مزدور کام کر رہے تھے اور بڑی تعداد میں آلو کی بوریاں رکھی ہوئی تھیں۔ یہاں امونیا گیس کے اخراج کی وجہ سے ریسکیو ٹیم کو امدادی کاموں میں کافی مشکلات کا سامنا ہے۔
UP News: آگرہ کی عدالت میں وکلاء اور مدعی آپس میں لڑ پڑے، ہوئی زبردست لڑائی
ایڈوکیٹ اروند سنگھ اور مدعی کے درمیان کسی معمولی بات پر جھگڑا ہوا تھا۔ اس کے بعد ہاتھا پائی شروع ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ جھگڑا ایک کیس کی سماعت کے بعد ہوا جب جج کمرہ عدالت سے باہر چلے گئے تھے۔





