Bharat Express DD Free Dish

علاقائی

BJP Sufi Samvad: وزیر اعظم مودی نے بی جے پی کارکنان کو پسماندہ مسلمانوں سے رابطہ کرنے کی ہدایت دی تھی۔ اب جے پی کا دعویٰ ہے کہ وہ ’صوفی سنواد مہم‘  کے ذریعہ اقلیتوں کو مین اسٹریم میں لانا چاہتی ہے۔

جموں وکشیمر کی سابق وزیراعلیٰ محبوبہ مفتی نے نوگرہ مندر میں شیولنگ کا ’جل ابھیشیک‘ کیا۔ اس دوران انہوں نے مندر کے ہر حصے کا معائنہ کیا اور یشپال شرما کے مجسمہ پر گلہائے عقیدت پیش کی۔

Cheetah Helicopter Crash: ہندوستانی فوج کا چیتا ہیلی کاپٹر اروناچل پردیش کے منڈلا پہاڑی علاقے کے پاس حادثے کا شکار ہوگیا ہے۔ حادثہ کے وقت ہیلی کاپٹر میں پائلٹ اور کوپائلٹ سوار تھے۔

Snooping Case: گزشتہ 8 فروری کو مرکزی وزارت داخلہ نے جانچ ایجنسی کو منیش سسودیا پرانسداد بدعنوانی ایکٹ کے تحت مقدمہ چلانے کی منظوری دی تھی۔

Land for Jobs Case: لینڈ فار جاب گھوٹالہ معاملے میں 25 مارچ کو تیجسوی یادو کو سی بی آئی کے دہلی واقع دفتر میں پیش ہونا ہوگا۔

Budget Session 2023: پارلیمنٹ میں بجٹ سیشن کے چوتھے دن آج بھی ہنگامے کے آثار ہیں۔ اپوزیشن اڈانی کے موضوع پر صدر جمہوریہ کے پاس جانے کی تیاری میں ہے۔ بی جے پی راہل گاندھی سے معافی مانگنے کا مطالبہ کر رہی ہے۔

Petrol Diesel Price: عالمی بازار میں کچے تیل کی قیمت کی بات کریں تواس کی قیمت میں تقریباً تین ڈالر فی بیرل کی گراوٹ نظرآرہی ہے۔ برینٹ کروڈ تین ڈالر سے زیادہ سستا ہوکر 74.73 ڈالرفی بیرل پر پہنچ گیا ہے۔

پریاگ راج میں امیش پال کا دن دہاڑے گولیوں اور بموں سے حملہ کرکے قتل کردیا گیا تھا۔ اس قتل سانحہ کے پیچھے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا ہاتھ بتایا گیا ہے۔

Weather Today: ہندوستان کے کئی حصوں میں آج سے بارش ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آندھی اور بارش سے متعلق بھی کئی ریاستوں الرٹ جاری کیا ہے۔

Sanjay Raut Statement: سنجے راؤت نے ایکناتھ شندے اور بی جے پی پر جم کر تنقید کی ہے۔ انہوں نے اپنے بیانوں پر وزیراعظم مودی پر بھی تنقید کی ہے۔